Abdul Hafeez retweetledi

چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز تقریر کرنے والا مسعود الرحمان عباسی دو ماہ سے بغیر مقدمے کے چالان اور بغیر وکیل کے جیل میں ہے، پیپلز پارٹی سے بھی نکالا گیا، کوئی وکیل کیس لینے کو تیار نہیں، بیوی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
#JusticeForAll ؟
#ContemptForJustice ؟


اردو

















