Munna retweetledi
Munna
8.3K posts

Munna retweetledi

الحمداللہ جمیعت علمائے اسلام نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
دنیا بھر کے ممالک پاکستان میں فلسطین کے لئے جمع ہونے والے اس سب سے بڑے جلسے کی تشہیر کر رہے ہیں۔
صرف پاکستانی میڈیا اس معاملے پر خاموش رہا۔
ہم اپنے جمعیت کے بھائیوں کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
🇷🇺Russia is not Enemy@RussiaIsntEnemy
🔥 The largest demonstration in support of Palestine was held in Pakistan
اردو
Munna retweetledi

پوری قوم پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج میں شرکت کے لئے پہنچیں، صبح نو بجے تمام قافلے پہنچ جائیں تاکہ قومی یکجہتی قائم کی جائے،تین رکنی بینچ اور ہائی کورٹ کے ججوں نے ایک مجرم کو تحفظ دیا ہے۔ہم نے اپنے اداروں کا تحفظ کرنا ہے اور ججز کے بگاڑ کو سیدھا کرنا ہے۔
ججز پاکستان کے غریب عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ لیتے ہیں۔ججز آج آئین، قانون اور عدالتی روایات کو پامال کر رہے ہیں۔یکطرفہ طور پر ایک مجرم کو تحفظ دیا جارہا ہے، اور اسے وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے۔
مجرم کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے تاکہ وہ آئندہ بھی جرائم کرے اور معیشت کو تباہ کرے۔ایک مجرم کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے تاکہ وہ آئندہ بھی ملک کو اتنا کمزور کرے کہ ملک پارہ پارہ ہو جائے۔
ہم پہلے بھی میدان میں رہے ہیں، آج ایک بار میدان میں آنے کی ضرورت پڑی ہے۔ہم عوام اور کارکنوں کو دعوت دے رہے ہیں کہ وہ پیر کی صبح شاہراہ دستور پہنچیں ۔انصار الاسلام کے سالار اور رضاکار نظم کو برقرار رکھنے کے لئے پہنچیں۔
وکلاء برادری سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ قانون کو تحفظ دینے کے لئے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
آئین کی بالادستی کی جنگ لڑنی ہے، وکلاء نے ہمیشہ اس مقصد کے لئے قربانیاں دی ہیں۔آج ایک بار پھر ضرورت پڑی ہے کہ وکلاء بھی میدان میں آئیں۔
ہر سیاسی جماعت کے کارکنوں کو اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس احتجاج کو قومی احتجاج بنائیں۔اداروں کی اس طرح کی بے راہ روی، جانبداری اور اپنے اختیارات سے تجاوز پر قوم احتجاج کرتی ہے۔
شاہراہ دستور پر اکٹھے ہوکر مضبوط پیغام دیں گے کہ عدالت اپنے اس رویے سے باز آجائیں۔
اردو
Munna retweetledi
Munna retweetledi

@76Shadabkhan Yr aap aisa nhi kr sakte ho...aap shadi nhi kr sakte ho avi😭😭😭q kr rhe ho shadi
Norsk
Munna retweetledi
Munna retweetledi
Munna retweetledi
Munna retweetledi

PM Shehbaz Sharif with President Tayyip Erdogan and President Vladimir Putin at the #SCO2022 in Uzbekistan. #PakPMatSCO



Indonesia
Munna retweetledi
Munna retweetledi
Munna retweetledi
Munna retweetledi
Munna retweetledi
Munna retweetledi

میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
PMLN SMT NA127@PmlnSMTNA127
میم مریم نواز آپ سے درخواست ہے کہ میاں صاحب کو بولیں اس کا نوٹس لیں @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
اردو

@MaryamNSharif اس نوٹیفکیشن کو روک دیں آپ کی اس ٹویٹ سے کام نہیں بنے گا ہوا تو مہنگا نا
اردو
Munna retweetledi

میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔
Waseem Abbasi@Wabbasi007
کیا یہ مذاق ہے؟؟ دنیا بھر میں پٹرول سستا ہو رہا ہے ڈالر بھی نیچے آیا ہے اور حکومت نے پٹرول کئ قیمت پھر بڑھا دی ہے؟؟ پہلے ہی اس ماہ بجلی کے بلوں سے لوگوں کی جان عذاب کو آئی ہے۔ تاجروں کو ریلیف دلوانے والئ مریم نواز عام آدمی کے لیے کب بولیں گی؟؟ @MaryamNSharif
اردو













