Hafsa Fatima

20.7K posts

Hafsa Fatima

Hafsa Fatima

@Hafsa1968

A housewife, mother of 4, have interest in Pakistani politics.

Katılım Temmuz 2022
1.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Hafsa Fatima retweetledi
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸
تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا، تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا، تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی #سائفر_ایک_حقیقت #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 tweet media
اردو
39
1.7K
3.4K
26.6K
Hafsa Fatima retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
ایک گھر کے چوکیدار کو چوروں نے خط لکھا کہ: “رات کو ہم چوری کرنے آئیں گے، دروازہ کھلا رکھنا۔” مگر خط غلطی سے چوکیدار کے بجائے گھر کے مالک کے ہاتھ لگ گیا۔ مالک نے فوراً پولیس کو بلایا اور کہا: “یہ دیکھیں! چوروں اور چوکیدار کی ملی بھگت کا ثبوت!” پولیس نے چور پکڑنے کے بجائے مالک کو ہی گرفتار کر لیا اور کہا: “تم نے بغیر اجازت کسی کا خط کیوں پڑھا؟” بس یہی “سائفر” کی پوری کہانی ہے۔
اردو
50
1.4K
3.8K
69.8K
Hafsa Fatima retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
جن ورکرز کو کل گولیاں لگی تھی انکو میڈیا کے سامنے بٹھا کردکھایا جارہاہے بہترین شاباش..
اردو
12
2.7K
6.4K
27.8K
Hafsa Fatima retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں 1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ انتخابی نشان: ٹرانسفارمر 3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی انتخابی نشان: مینار 5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM) انتخابی نشان: خیمہ 10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی انتخابی نشان: نلکا 12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری انتخابی نشان: میڈل 13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان انتخابی نشان: چارپائی 20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق انتخابی نشان: تالا 21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب انتخابی نشان: چمٹا 22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM) انتخابی نشان: نلکا 23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
اردو
38
2.3K
4.7K
32.4K
Hafsa Fatima retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
تحریک انصاف 🔥🔥🔥 گلگت میں تحریک نصاف کا طوطی بول رہا ہے۔ نظام پریشان ہے دھاندلی کس طرح کی جائے گلگت کے لوگ ہار نہیں مانے گے
اردو
24
3.4K
10.7K
61.6K
Hafsa Fatima retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
انصاف کی کرسی پہ بیٹھے جج نے کہا تھا کہ"یہ میرا مسئلہ نہیں ہے" اگلےدن نیپال کے نوجوانوں نے انصاف کی کرسی پر بیٹھے بدعنوان جج کی سپریم کورٹ کو آگ لگا دی تھی🔥 جس قانون نے ایک کرپٹ شخص کو جج بنایا تھا، اس قانون ساز پارلیمنٹ کو بھی آگ لگا دی تھی نیپالی نوجوان ایسے انقلاب لائے تھے
اردو
82
2.4K
5.7K
43.5K
Hafsa Fatima retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
39
3.6K
7.7K
37.7K
Hafsa Fatima retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
شئر۔کرین کیونکہ اور تو کچھ اپ کر نہی سکتے۔۔۔۔
Ali Mughal tweet media
اردو
3
190
276
3.7K
Hafsa Fatima retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس الیکشن میں پوری طاقت اور حوصلے کے ساتھ گلگت بلتستان کی غیور عوام نے عمران خان کے نامزد کردہ امیدواروں کو کامیاب کروانا ہے بلخصوص ن لیگ اور پی پی پی کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے منحرف بھگوڑوں اور لوٹوں کو عبرتناک شکست دینی ہے خالد خورشید سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
اردو
13
1.5K
3.6K
21.7K
Hafsa Fatima retweetledi
Khushi
Khushi@MusrratRukhsana·
تعلیم کا بجٹ کم کر دیا گیا ہے سکولز پرائیویٹ کر دیے گئے ہیں یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے ایسے ماحول میں بچوں نے کیا تعلیم حاصل کرنی ہے بہتر ہے سکولز مستقل بند کر دیے جائیں
اردو
142
2K
3K
64.2K
Hafsa Fatima retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
کیا بے شرم قسم کی عدالت ہے۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
420
3.4K
12.6K
55.5K
Hafsa Fatima retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا- اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟ یہ غدار ہیں! #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #سائفر_ایک_حقیقت
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
161
5.2K
11.2K
61.9K
Hafsa Fatima retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
یونیورسٹی آف چکوال میں اسرائیلی جھنڈا کیوں لگایا ہے؟
The Power Of PTI tweet media
اردو
175
2.4K
5.7K
226.8K
Hafsa Fatima retweetledi
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
جن کو سمجھ نہیں آ رہا کے بجلی کے بل پر سبسڈی کیسے حاصل کرنی ہے وہ یہ وڈیو دیکھ لیں آپ نے اپنا بل آدھا بھرنا ہے آدھا بل اپ کا وزیر اعلیٰ مریم نواز بھریں گی جلد از جلد یہ کام کر لیں تاکہ آپ کو سبسڈی مل سکے۔۔۔۔
اردو
30
207
428
57.9K
Hafsa Fatima retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
Mazhar Barlas tweet media
ZXX
147
3.7K
10.6K
137.9K
Hafsa Fatima retweetledi
Imran Wazir
Imran Wazir@imrankhaniwazir·
کارکنوں نےکراچی ہائی وے بند کردی شاباش سب نکلیں گے تو خان نکلےگ @balochi5252
اردو
47
3.1K
9.2K
60K
Hafsa Fatima retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
علیمہ خان کا 1 نکاتی مطالبہ انھوں نے اگر دھرنا ختم کروانا ہے تو ابھی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیں ، یہ تو ویسے بھی سارے کام رات 12:00 بجے ہی کرتے ہیں، علیمہ خان
اردو
11
1.4K
5.5K
30.3K
Hafsa Fatima retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
26 ویں آئینی ترمیم پر تو بہت خوش ہو کر بولا تھا کہ بروٹ میجوریٹی سے ترمیم پاس کروائی ہے، تو بیٹا 28 ویں ترمیم پر کیوں جان نکل رہی ہے؟ اب بھی آؤ اب تو فکر لاحق ہو گئی ہے کہ پیسہ بے نظیر انکم پروگرام سے کٹے گا، یا این ایف سی میں سے کٹے گا، سائرہ بانو
اردو
21
3.7K
11.3K
130.4K
Hafsa Fatima retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسلام آباد اور راولپنڈی بلاک ہے!! بزدل ریجیم نے دو شہروں کو بند کیا ہؤا ہے, مزاحمت سے کتنا ڈر لگا ہؤا ہے, سوچیں اگر 2 لاکھ لوگ بھی سڑکوں پر نکل آئے, یہ ریجیم گر جائیگا!!
اردو
46
2.7K
8.5K
70.1K
Hafsa Fatima retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سہیل آفریدی بہادری سے سامنا کررہا ہے جیسے ہی گولی چلی تو سہیل آفریدی نکل کر گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ " میرے سینے پر گولی مارو میرے کارکنان کو ہاتھ مت لگانا "
اردو
49
4.4K
13.8K
121.1K