ہائدہ ادیب

1.4K posts

ہائدہ ادیب banner
ہائدہ ادیب

ہائدہ ادیب

@HaidaAdeeb

JUI Social Media Worker

Katılım Nisan 2020
311 Takip Edilen811 Takipçiler
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
ہم نے تو پہلے ہی بھارت کی جیت کی خوشی میں بریانی بنوا لی تھی کیونکہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا نا: چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
ہائدہ ادیب tweet media
اردو
0
0
0
23
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
بس نظریے اور پسند کی بات ہے کوئی انسانوں سے لائک شئیر کی امید رکھ کر اپنے لیے تالیاں بجواتا ہے اور کوئی ملائک سے اپنے لیے رب کی محفل میں تالیاں بجواتے ہیں ۔۔۔ حفص
اردو
0
0
0
18
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
دیتے نہیں فریب یوں شیری زباں سے ہم لاکھ بد کلام سہی دل کے صاف ہیں
اردو
0
0
0
16
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
کسی شے/ہستی کو نا ماننا ہی دراصل اس کے ماننے کا اقرار ہے۔۔۔۔۔ حفص
اردو
0
0
0
13
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الااللہ ❤️
اردو
0
0
0
7
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
میرے پیر و مرشد 💔 2018 میں آپ کے پاس سے بیعت ہوئے تھے آج تو لفظ ہی ساتھ نہیں دے رہے ، یوں لگ رہا ہے جیسے پیروں تلے زمین ہی نہیں 😭 رہی ہمیں صبر دے میں ہم تو یقینا یتیم ہوگئے 💔😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ، رب کامل مغفرت فرمائے اور بہشتیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ہائدہ ادیب tweet media
اردو
0
0
1
259
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
بیٹھے رہیں تصورِ *جاناں* کیے ہوئے 💚 اللھم صل علی محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
ہائدہ ادیب tweet media
اردو
0
0
0
10
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
مولانا فضل الرحمٰن جامعہ حسینیہ ارضِ آباد، بنگلہ دیش میں جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
17
ہائدہ ادیب retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
اسٹیبلیشمنٹ کی اتنی دلالی کرنی چاہئے جتنی کل برداشت بھی کرسکو ، مصیبت یہ ہیکہ وقت گزرنے پر پھر ووٹ کی عزت کا راگ یاد آجاتا ہے ۔ دینی مدارس کے معاملات الجھانے پر جمعیت علمائے اسلام بھرپور مخالفت کرے گی اور یہ مخالفت برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہوگا ۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
اردو
12
99
148
2.2K
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
گمشدہ خدا کی تلاش میں رہنا بے وقوفی ہے ، میں گمشدہ ہوں خدا گمشدہ نہیں ہے۔۔۔۔ عاصم مہاروی
اردو
0
0
0
19
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
ووٹ کاسٹنگ میں چند گھنٹے باقی ، پہلا ووٹ بھی کتاب کا تھا اب کی بار بھی فقط کتاب۔۔۔۔۔۔!!
اردو
0
0
2
90
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
لگی ہے پھر صدا اک بار کہ سردار بدلے گا فرعونی سلطنت کا بس اک کردار بدلے گا جس قوم کو خود پر جبر سہنے کی عادت ہو وہاں کب کچھ بدلا ہے جو اس بار بدلے گا
اردو
0
0
1
96
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
پاکستانی عوام کو اب mature ہوکر اپنے ووٹ کا صحیح انتخاب کرنا ہوگا ورنہ اب کی بار بھی پاکستان کا مستقبل تاریک سے تاریک تر ہوتا جائے گا۔۔۔۔۔!!
ہائدہ ادیب tweet media
اردو
2
2
5
132
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
ٹوئٹر (X ) والے احباب اپنے لنکس میں کمنٹس میں قریب قریب آجائیں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کرسکیں ❤️ میرا اکاؤنٹ 1 x.com/SamiSwati_?t=2… میرا اکاؤنٹ 2 x.com/_samiswati?t=X…
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
176
88
307
8.4K
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
اب کی بار بھی ٹپہ خالصتا "کتاب" پر ۔۔۔۔۔۔۔!!
اردو
0
0
0
184
ہائدہ ادیب
ہائدہ ادیب@HaidaAdeeb·
They look very honourable nd up-to-date by their outside but inside, they've no humanity.
English
0
0
3
0