🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴

45.1K posts

🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴 banner
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴

🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴

@Haider110_

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥 اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀

Pakistan Katılım Kasım 2016
529 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
مومن کبھی موت سے نہی ڈرتا، شہادت میراث ھوتی ھے۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ائ اپنی کہی ھوئی بات کو سچ ثابت کر گئے۔
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴 tweet media
اردو
1
0
8
1.7K
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
بیروت سے افسوسناک مناظر۔۔ قسم اللّٰہ کی اسرائیل کا ناپاک وجود اس دھرتی پر بوجھ ھے۔ یہ اب ایران ،پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ پر فرض ھے کہ اسرائیل کے ناپاک وجود کو مٹا ڈالیں۔
اردو
0
0
0
4
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
وہ ممالک جو جنگ بندی کے نام پر امریکہ کو بس باعزت نکالنا چاھتے تھے اس جنگ سے۔ آج کی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد کیا وہ اسرائیل کو لگامیں ڈالیں گے ایران کے ساتھ مل کر۔۔
اردو
0
0
1
6
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز نے اعلان کیا ہے کہ "وعدۂ صادق" آپریشن کی 101ویں لہر جلد تل ابیب کی جانب داغی جائے گی، جو لبنان میں مزاحمتی قوتوں کو نشانہ بنانے کے جواب میں ہوگی۔
اردو
0
0
2
16
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
لبنان کے وزیرِ صحت اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں پورے لبنان میں سینکڑوں افراد شھید اور زخمی ہو گئے ہیں اسرائیل نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم کو قتل کرنے کی کوشش کی، لیکن قیاس آرائیوں کے مطابق حملے کے وقت وہ وہاں موجود نہیں تھے۔ شدید بمباری میں 300 سے زائد لبنانی شہید ہوگئے۔
اردو
0
0
1
38
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
جنگ کے آغاز کے بعد سے لبنان پر اسرائیل کا سب سے بڑا حملہ۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً 100 فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ شکست خوردہ اور ملعون صیہونی حملوں میں لبنان میں شہدا کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔
اردو
0
1
2
34
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر، یونیورسٹی آف شکاگو رابرٹ پیپ: یہ 10 نکاتی امن منصوبہ ہے جو ٹرمپ کے ذریعہ "قابل قبول" پایا جاتا ہے جو اب گردش کررہا ہے۔امریکہ کی بڑی اسٹریٹجک شکست، ویتنام کے بعد سب سے بڑا نقصان۔عالمی طاقت کے ابھرتےہوئے چوتھے مرکز کے طور پر ایران کے عروج کو ظاہر کرتا ہے۔
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴 tweet media
اردو
0
0
1
22
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
فیصلہ کُن رابطے رات پونے 11 بجے شروع ہوئے جو صُبح 4 بجے تک جاری رہے۔ اور الحمدللہ پاکستان آخر کار جنگ بندی کروانے میں کامیاب ہوگیا، پوری دنیا میں پاکستان کا نام گونج رہا۔ پاکستان زندہ باد
اردو
0
0
0
20
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
منگل کا دن پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کیلئے مشکل تھا۔ امریکہ، ایران، سعودیہ سمیت دیگر خلیجی ممالک، چین اور روس کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطے ہوئے۔ رابطوں کا پہلا مرحلہ منگل کی صُبح سے لے کر دن 10 بجے تک، دوسرا مرحلہ شام کو 6 بجے سے رات 9:30 تک جاری رہا، حکومتی ذرائع +01
اردو
1
0
2
65
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
کوئی مانے یا نا مانے مگر اس جنگ نے ایران کو مزید طاقتور بنا دیا ھے۔ خود ایرانیوں کو بھی نہی پتہ تھا کہ وہ صرف "جذبہ جہاد" کی بدولت جنگ سے اتنے طاقتور ھوکر نکلیں گے۔۔ ہر چند شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ائ اپنی تقریر میں اسکا تذکرہ وقتاً فوقتاً کرتے رہتے تھے۔
اردو
0
0
3
30
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
سکتا ہے۔ ٹرمپ کی عسکری کارروائیوں نے، کم از کم اس وقت کے لیے، ایران کو ایک اہم سمندری راستے کا کنٹرول دے دیا ہے جس پر وہ جنگ شروع ہونے سے پہلے قابو نہیں رکھتے تھے۔"
اردو
0
0
1
10
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن سینیٹر کرس مرفی نے CNN سے کہا: "ڈونلڈ ٹرمپ نے بنیادی طور پر ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ غیر معمولی ہے۔ اگر یہ معاہدہ واقعی ایران کو آبنائے پر کنٹرول کا حق دیتا ہے، تو یہ دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہو
اردو
1
0
2
47
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
چین نے روس کے ساتھ مل کر قرارداد کو ویٹو کرکے جنگ بندی کے لیے مناسب ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ چند پہلے بھی کہا تھا اور کل بھی کہا تھا کہ ایران کے ساتھ اللّٰہ کے لئے جذبہ جہاد کی طاقت کے ساتھ ساتھ دو عدد (چین اور روس) ویٹو پاور کی طاقت بھی ساتھ ہے۔
اردو
0
0
1
24
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
یاد کرو جب شہید سلیمانی نے کہا تھا کہ "ایمان والوں کی فتح ہوگی" اگر ایک دن پوری دنیا، مغرب و مشرق، مسلمان، عیسائی، یہودی، سب اکٹھے ہو جائیں تو وہ اس فتح کو نہیں روک سکیں گے۔
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴 tweet media
اردو
0
0
1
15
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
یمن کی مقاومتی تحریک انصاراللہ نے ایران کی فتح کو "اسلام کی کامیابی" قرار دیا۔ یمن کی مقاومتی تحریک انصاراللہ کے ایک سینئر رہنما نے اعلان کیا کہ ایران کی فتح تمام آزاد مسلمانوں کیلیے ایک کامیابی ہے، اور یہ "کفر" پر اسلام کی ایک وسیع تر فتح اور محورِ مزاحمت کے لیے ایک سنگِ میل ہے۔
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴 tweet media
اردو
0
0
3
22
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: میں نے بیروت میں پاکستانی سفیر سے کہا کہ وہ اپنے ملک کو آگاہ کریں کہ اسرائیل معاہدے کا پابند نہیں ہـے اور اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہـے۔
اردو
0
0
1
16
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
ساری دنیا یہی کہے گی۔۔ علی والوں ع کو ایک اور جنگ مبارک۔ خیبر کے 40 دن اور آج بھی پورے 40 دن بعد جیت مبارک۔ وقت کے مرحب کو ایک بار پھر اولاد علی ع کے ہاتھوں شرمناک ذلت اٹھانی پڑی۔۔ بہت بہت مبارک۔
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴 tweet media
اردو
0
0
2
29
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
🛑 ٹرمپ نے ایران کو بالادستی دی ہے۔ ان کے پاس تمام کارڈز ہیں۔ امریکی صدر آؤٹ پلے، آؤٹ فاکس اور ناقابل یقین حد تک کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ مکمل ناکامی اور دشمنوں کے لیے ایک زبردست حوصلہ۔
اردو
0
0
2
30