Sabitlenmiş Tweet
سيدhaider
30.7K posts

سيدhaider
@HaiderAli__1
/قام پرست 🚩 Secular/Sociologist/Political Activist/Democratic/Anti-war & Extremism/
Hashnagar 🚩 Katılım Temmuz 2021
409 Takip Edilen17.8K Takipçiler

یہ جو پشاور میں قوم پرست بن جاتے ہیں اسلام اباد میں کامریڈ بن جاتے ہیں اور وزیرستان میں طالبان بن جاتے ہیں یہ اپنے اپ کو تاریخ میں کہاں پر دیکھتے ہیں ؟
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai
ایمل ولی پر تنقید کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ سب سے پہلے اپنے قبیلے سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی مذمت کریں،یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ بیت اللہ ، حکیم اللہ ، عبداللہ ، قاری حسین، سید سجنا اور ٹی ٹی پی کے موجودہ سربراہ مفتی نور ولی محسود دہشت گردوں کا تعلق اسی قبیلے سے ہے،
اردو

عوامی نیشنل پارٹی کی تاریخ اس بات کی عکاس ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی اور نظریاتی اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے قربانی کا راستہ چنا، جس کی وجہ سے انہیں ملکی سیاست میں انتہا پسندی کے خلاف مزاحمت کی ایک مضبوط علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
#AimalWaliOurRedLine
@AimalWali

اردو

Every generation faces a choice between fear and courage.
Leaders like remind people that courage means defending truth even when it becomes difficult or dangerous.
#AimalWaliOurRedLine
@AimalWali

English

جو قوم اپنے بہادر رہنماؤں کے ساتھ کھڑی رہتی ہے، اُسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
ہم نفرت کے نہیں، شعور اور امن کے راستے کے مسافر ہیں۔
اصولوں پر قائم رہنے والے لوگ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتے جاتے ہیں۔
@AimalWali
#AimalWaliOurRedLine

اردو
سيدhaider retweetledi

پختونخوا اور پختونوں کے مسائل اور پر ایمل ولی خان سے بہتر، مؤثر اور مدلل انداز میں کوئی اور نہیں کررہا۔
#AimalWaliOurRedLine
@AimalWali

اردو
سيدhaider retweetledi

ملک میں جب بھی جمہوریت، آئین اور عوامی حقوق کی بات ہوگی تو ایمل ولی خان کا نام ضرور لیا جائے گا۔ انہوں نے ہر مشکل وقت میں سچ بولنے اور حق کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ دکھایا۔ یہی خوبی ایک لیڈر کو عوام کے دلوں میں جگہ دیتی ہے۔
#AimalWaliOurRedLine

اردو
سيدhaider retweetledi

سيدhaider retweetledi

سيدhaider retweetledi

مونږ دوطن په مینه مست دمرګه نه یریږو
. د تاريخ پاڼومو دښمن ته وضاحت کړې دې
#AimalWaliOurRedLine
@AimalWali
PS
سيدhaider retweetledi

ولی باغ کا پیغام آج بھی واضح ہے،
امن، شعور اور عدم تشدد۔
اسی راستے پر ہم کھڑے ہیں.
#AimalWaliOurRedLine
اردو
سيدhaider retweetledi

When arguments end, abuse begins—
but mature politics always returns to ideas and policy debate.
#AimalWaliOurRedLine

English
سيدhaider retweetledi

#AimalWaliOurRedLine
عدن تشدد کا راستہ باچا خان بابا نے دیکھایا تھا آج دنیا اس فلسفے کے نفاذ کی خواہش مند ہیں

اردو
سيدhaider retweetledi

جو قوم اپنے رہنماؤں کی عزت کرتی ہے، وہ کبھی کمزور نہیں ہوتی۔
حق کی آواز کو دبانے والے خود تاریخ میں دب جاتے ہیں۔
جمہوری جدوجہد قربانی مانگتی ہے، اور ہم اس کے لیے تیار ہیں۔
سچ بولنا اگر جرم ہے تو یہ جرم ہر باشعور انسان کرے گا۔
#AimalWaliOurRedLine

اردو
سيدhaider retweetledi

The struggle for peace and dignity did not begin today, and it will not end today either. Generations sacrificed everything so future voices could speak freely. continues carrying that torch with determination.
#AimalWaliOurRedLine

English
سيدhaider retweetledi

نفرت او تشدد هېڅکله د قومونو راتلونکی نه شي جوړولای؛ تعلیم، شعور او اتفاق د پرمختګ یوازینۍ لاره ده.
د جمهوریت اصل قوت په دلیل، برداشت او مکالمه کې دی، نه په سپکاوي او نفرت کې.
#AimalWaliOurRedLine

PS
سيدhaider retweetledi

سيدhaider retweetledi

عوامی نیشنل پارٹی پشتونوں کی حقیقی سیاسی نمایند ہ پارٹی ہے
#AimalWaliOurRedLine
@AimalWali
@NazarBuneri
اردو
سيدhaider retweetledi




