حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰

66.4K posts

حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰 banner
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰

حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰

@HakeemHera

حکــــــــیم کی دوا |کڑوی | مگر لمبا اثر دکھاتی ھے...جن پہ حکــــــیم کی دوا اثر نہ کرے انکے لیے جراحی کا بندوبست ہے #حکــــــــیمات

پاکستان Katılım Mayıs 2012
73 Takip Edilen34.2K Takipçiler
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
2 دن لائٹ لے کر جانے والا ڈراما کیا گیا عوام پاگلوں کی طرح بیٹریاں خریدنے پہنچ گئی اور بیٹریوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگ گئیں۔ آپ تحقیقات کریں کس جماعت کے سینیٹر کی بیٹری کمپنیاں ہیں، Osaka، Alaska، Fujika اور Saga کس کس کو کتنا فائیدہ پہنچا کیونکہ یہ سب کاروباری کھیل ہیں 🤔
اردو
0
1
9
197
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
اِنسان اَپنے بِیتے ہُوئے کَل کو زَخموں کی طَرح چاٹتا رَہتا ہے اور جَب تَک یہ بے وُقوف اَپنے بِیتے ہُوئے کَل کو بُھلا نہیں سَکتے، یہ کَبھی اَپنا آنے والا کَل اَپنا نہیں سَکتے..
اردو
0
0
5
152
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
کسی انسان کا کبھی بھی فرعون دیکھنے کا دل کرے وہ کبھی بھی کسی وقت کسی بھی تھانے کے SHO کو جا کر دیکھ لے اس حد تک فرعونیت سے بات کرتے ہیں نہایت بدتمیز بداخلاق . فرعون فرعون فرعون پتا نہیں یہ کمبخت اپنی اولاد سے بھی اسی طرح بات کرتے ہوں گئے تازہ تازہ ایکسپیرئینس. قیامت بھی آ جائے جناب یہ تھانے کبھی نہیں ٹھیک ہو گئے.. @OfficialDPRPP
اردو
1
7
11
1.5K
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
بختاور بھٹو گھر چوتھے بچے کی پیداٸش یہ ایسے بچے نکال رہی جیسے لاری اڈے سے راجہ بسیں نکلتی ہیں
اردو
0
0
3
252
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
That man could start his own military at this point and I'd trust his intention. He's already done so much for humanity it's insane and ridiculous if he doesn't appear in our history books as one of the greats of the USA history. @elonmusk
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰 tweet media
English
0
0
0
82
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
پاور سیکٹر کے ملازمین کی فری بجلی یونٹس کے خاتمے کے علاوہ دیگر سرکاری ملازمین بشمول تمام وزراء، پارلیمنٹرین، عدلیہ اور سیکیورٹی فورسز کے بھی فری بجلی یونٹس، فری پٹرول، سرکاری گاڑیاں، سرکاری رہائش اور دیگر الاؤنسز کا خاتمہ بھی وقت کا تقاضا ہے۔
اردو
0
0
2
75
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
صرف ملازمین کو نہیں بلکہ ہر ایک شخص کو فری یونٹ نہیں ملنے چاہیے چاہے صدر ہو وزیر اعظم ہو آرمی چیف یا کوئی اور عہدے دار ہو سب سے سہولت واپس ہونی چاہیے
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰 tweet media
اردو
1
1
4
131
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
باہر کی دُنیا میں پاکستان کی عزت بڑھ گئی ہے اور پاکستان کے اندر لالٹین اور ہاتھ والے پنکھے کی مانگ بڑھ گئی ہے
اردو
0
0
2
109
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
ہم نشئیوں کو کوئی تو پلائے ایک کپ چائے ایک کپ چائے چائے کی شدید طلب ہو رہی ہے
اردو
0
0
2
266
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
بجلی کے تین سو یونٹ فرئ ملیں گے تمھیں یاد ہو یہ نہ یاد ہو ہمیں سب یاد ہے
اردو
0
1
5
261
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
ان دونوں حرام خور کمپنیوں کی بغیرتی کا عالم دیکھو جیسے لائٹ جاتی ہے ویسے ہی ٹاور بھی بند ہو جاتے ہیں.. لانت ان کمپنیوں پر اور ان کے مالکان پر🖐️🖐️ @Ufone @jazzpk
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
4
112
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
*میت منتقلی سروس کے بعد۔۔* *عوام کی قبر کشائی سروس شروع ھو گی🤨*
اردو
0
0
2
154
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
ملک ترقی کرے یا نہ کرے لوڈ شیڈنگ اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگلے سال بچوں میں اضافہ ضرور ہو جائے گا😀
اردو
0
2
20
566
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
پیرس سے نکلتے ہی رحمان بابا ایکسپریس کا انجن گرم۔ ہلکی سی آگ لگ گئی 🧐😂
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
2
120
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
کیاپاکستان کی ادھار پر ہی ساری زندگی گزرے گی! افسوس کچھ عرصہ بعد سعودیہ والوں کو بھی ہماری کوئی ادا و حرکت پسند نہیں آئے گی پھر انہوں نے بھی UAE کی طرح اپنا ادھار یا ڈپازٹ کی ہوئی رقم کا مطالبہ کر دینا ہے ۔پھردوڑے دوڑے چائنہ کے پاس بھاگیں گے۔ نسلوں کی نسلوں کو اس قرض کے گند اور گھن چکر میں ہماری اشرافیہ نے جھونک دیا 😡😔😞🥹 اللہ کریم ھمارے گناہ معاف فرما اور خیر والے معاملات عطا فرما دے
اردو
0
0
2
110