یا رسول اللہ کیا ہوا۔۔؟؟؟
فرمایا
*میرا حبیب شہید ہو گیا ہے - - - اور رب کریم نے اس کے لٸے جنت کے سارے دروازے کھول دیئے ہیں*
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
اللہ اکبر
مسلمہ کزاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا:-
" میں تیری گردن کاٹ دونگا "
حبیب بن زید فرمانے لگے
" کاٹتا کیوں نہیں"
*روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانپتے تھے - تلوار چلاٸی گردن کٹ گٸی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی انکھوں میں آنسو آٸے ، صحابہ کرام نے پوچھا*
" 👇
*مسیلمہ کذاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:-*
" میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی"
یا یہ معاہدہ کر لیں کہ
آدھے عرب کے آپ نبی
آدھے عرب کا میں نبی" - - - معاذاللہ
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں۔۔!
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں...!
ہمیں تو جو ملا وہی ڈسنے میں ماہر تھا۔۔۔!
نہ جانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں...!
🙂🌸