Hamid Cheema

17.8K posts

Hamid Cheema banner
Hamid Cheema

Hamid Cheema

@Hamid07213811

| CPEC | LA&Resettlement expert| Traveler |Pakistan|

Gujranwala Pakistan Katılım Haziran 2019
6.2K Takip Edilen4.5K Takipçiler
Hamid Cheema retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ خُوف ختم ہوگیا، یورپی ممالک خود فیصلہ کرنے لگ گئے۔ آئرلینڈ نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا باقاعدہ دُنیا کے سامنے کھڑے ہوکر اعلان کردیا۔ سلام انکو 🔥
اردو
35
3K
10.7K
126.3K
Hamid Cheema retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
امام ابن كثير رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اذکار کی چادر اوڑھ لو تاکہ یہ تمہیں انسانوں اور جنات کے شر سے بچائے اور فرمایا اپنی روحوں کو استغفار کے ساتھ ڈھانپ لو تاکہ تمہارے دن اور رات کے گناہ معاف ہوں۔ (الوابل الصيب 71) #یاد_دہانی #مسنون_اذکار #مسنون_دعائیں
خطبات العلماء tweet media
اردو
1
122
298
6.1K
Hamid Cheema retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
بلکہ حق مہر کے بدلے باہمی رضامندی والے سمجھوتے کی اجازت ہے النساء:24 ❗حدیث میں پہلے متعہ کی اجازت تھی بعد میں ختم کر دی گئ۔ بخاری 5115 #24✨قرآن میں محمد سلام علیہ مجنون نہیں قلم:2👉 ❗حدیث میں پہلی وحی کے بعد آپ خود اپنی جان سے ڈر گئے اور خود کو کئی بار پہاڑ سے گرانے کی کوششیں کیں بخاری 6982 #25✨قرآن میں ہے کہ اللہ کے رسول کوئی جادو زدہ شخص نہیں تھے۔اور یہ الزام لگانے والے ظالم لوگ ہیں۔الاسراء 47.👉 ❗حدیث میں آتا ہے کہ لبید بن عاصم نے تین درھم کے عوض آپ کا مائنڈ ہیک کر لیا۔اور آپ پر جادو کروا دیا بخاری۔5766 نوٹ:⚠️مکمل آیات اور احادیث کی جگہ مفہوم بیان کیا ہے تاکہ مضمون جامع بھی رہے اور مختصر بھی۔ ماخذ دیکھ کر موازنہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
1
3
9
529
Hamid Cheema retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
منکر قران کے لیے خاص نماز حج حضرت ابراہیم علیہ السلام کے وقت سے کعبہ میں ادا ہوتے چلے ا رہے ہیں اس لیے ان کی تفصیل قران میں نہیں ہے قران ایک مکمل کتاب ہے سورہ زمر ایت نمبر 23 *قرآن VS روایات* 👈🏻 بخآری، مسلم، ترمذی، ماجہ، نسائی داؤد اصول کافی وغیرہ ❗👇🏻 ذرا سوچیں کہ ان محدثین کو کس نے اختیار دیا کہ قرآن کے اُلٹ نئی شریعت گھڑ دیں؟ ✨ #1✨قرآن میں مرتد کی کوئی دنیاوی سزا نہیں آل بقرہ:256 👉 ❗حدیث میں مرتد کی سزا موت ہے بخاری 3017✨ #2✨قرآن کہتا ہے تفرقوں میں مت پڑو آپس میں اختلاف مت کرو۔آل عمران103-105💫 ❗حدیث میں امت کے تہتر فرقے بننے کا ذکر ہے ابی داؤد 4596💫 #3✨قرآن میں جو دعا دے اسے ویسی یا اس سے بھی اچھی دعا دو ۔النساء86👉 ❗حدیث بتاتی ہے جب یہود و نصارٰی سلام کریں تو جواب مت دو اسے راستے کے کنارے پر چلنے پر مجبور کرو۔مسلم 5661💫 #4✨قرآن میں عورت کو کہیں بھی ناقص العقل نہیں بولا گیا👉 ❗حدیث میں سراسر ناقص العقل اور نحوست کا نشان ہے۔بخاری 2858 ،304 #5✨قرآن میں بلا تخصیص شادی شدہ یا غیر شادی شدہ زانی کی سزا صرف درے ہیں۔سورہ نور:2👉 ❗حدیث نے قرآن کو پس پشت ڈال کر سنگساری کو اسلامی قانون کا حصہ بنا ڈالا بخاری 4418💫 #6✨قرآن میں جو مرد کمائے وہ اسکا حصہ جو عورت کمائے وہ اسکا ۔النساء آیت 32👉 ❗حدیث میں عورت کی نوکری کی حوصلہ شکنی تو نہیں البتہ اس کا محرم کے بغیر سفر کرنا ہی منع بنا دیا گیا ۔بخاری 3006 اور اگر باہر نکلے گی تو اسے راستے کے کنارے چلنے پر مجبور کیا جائے گا۔ابی داؤد 5272💫 #7✨قرآن میں عذاب قبر کا کوئی ذکر نہیں بلکہ موت کے بعد قیامت تک ایک پردے کا ذکر ہے المومنون۔100👉🏻 ❗حدیث میں عذاب قبر ایمان کا حصہ ہے۔بخاری:1377 #8✨قرآن میں کتے کا ذکر اللہ کے برگزیدہ بندوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔الکہف:22👉 شکاری جانوروں کا،جن کو سدھایا جاتا ہے، منہ پکڑا شکار کھانے کی اجازت ہے۔المائدہ:5 ❗حدیث میں رحمت کے فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں کتے ہوں نسائ 4286۔ اور کالا کتا شیطان ہے سنن ابی داؤد 702 #9✨قرآن میں عورت کی حکمرانی کا ذکر ہے جو ایک ایسی قوم کی حکمران تھی جسکے پاس ہر چیز تھی نمل:34👉 ❗حدیث کہتی ہے اس قوم نے فلاح نہ پائی جس پر عورت حکمران ہو بخاری:4425 #10✨ قرآن کے مطابق قیامت والے دن کوئی بوجھ اُٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا ۔انعام : 164👉 ❗حدیث میں ہے قیامت کے دن اللہ تعالٰی ہر مسلمان کے سامنے ایک یہودی یا نصرانی کو پیش کر کے فرمائیں گے کہ تمہارے بدلے یہ آگ میں جائے گا مسلم 7011 #11✨قرآن میں حوا کا آدم کو بہکانے کا کوئی ذکر نہیں بلکہ سرے سے کوئی نام ہی نہیں ❗حدیث میں اماں حوا نہ ہوتی تو کوئی عورت اپنے شوہر سے دغا نہ کرتی اور دوزخ میں عورتوں کی زیادہ تعداد ہو گی بخاری 3241۔3330 #13✨قرآن میں حائضہ عورت سے دور رہنے کا حکم ہے البقرہ:222👉 ❗حدیث میں حائضہ سے مباشرت بھی جائز ہے.بخاری 302 #15✨ قرآن میں اللہ کہتا ہے اگر ہم چاھتے تو سب ہی ایمان لے آتے تو کیا تم زبردستی کرو گے کہ سب ایمان لے آئیں یونس:99👉 ❗حدیث میں ہے مجھے لوگوں سے اس وقت تک قتال کا حکم ہے جب تک اللہ رسول پر ایمان نہ لائیں اور نماز زکوٰۃ نہ شروع کریں۔بخاری 25 #16✨قرآن کہتا ہے صحابی آپس میں نرم دل ہیں۔الفتح:29 👉 ❗حدیث کہتی ہے وہ آپس میں لڑتے تھےمسلم 147 بخاری 4992، بخاری 3129 #17✨قرآن کہتا ہے آپکو کوئی معجزہ عطا نہیں کیا گیا الاسرا:59 رعد:7 یونس:20👉 ❗حدیث کی کتابوں میں درجنوں معجزات کا ذکر ہے #18✨قرآن میں یتیم لڑکے لڑکیوں کی شادی بالغ ہونے کے بعد کرو۔النساء:6 ❗حدیث میں چھ سال کی عمر میں نکاح جائز ہے نو برس کی عمر میں رخصتی بخاری 3894 #19✨اللہ کہتا ہے قرآن کی حفاظت میرا ذمہ ہے۔الحجر:9👉 ❗احادیث کے مطابق قرآن میں تحاریف ہوئی ہیں۔ مسلم 1427،3597 ترمذی1431 بخاری3761 #20✨قرآن میں توھین رسالت پر اللہ کی طرف سے دنیا اور آخرت میں لعنت ہے قتل کی سزا نہیں۔الاحزاب:57 ❗حدیث میں رسول اللہ اپنے ساتھیوں کو بول رہے ہیں فلاں کو کون قتل کرے گا کیونکہ وہ شخص مجھے ستا رہا ہے بخاری 4037 #21✨قرآن میں عیسی علیہ السلام کو وفات دی گئ المائدہ:117👉 اور ان کی موت کو مخالفین کیلئے مشتبہ بنا دیا گیا۔النساء:157👉 ❗حدیث میں نہ صرف زندہ ہیں بلکہ واپس بھی آئیں گے۔بخاری 2222 #22✨قرآن میں دجال پر مکمل خاموشی ہے ❗حدیث میں اس پر طلسم ہوش ربا کہانیاں ہیں بخاری 7122-7131 #23✨قرآن میں نکاح ہے خواہ وہ لونڈی ہی کیوں نہ ہو اور نا ہی متعہ ہے👉 جاری ہے 👇👇
اردو
15
11
30
3.1K
Hamid Cheema retweetledi
Ilham🇳🇬🇵🇸♥️
Did you know? 🥺 Prophet Muhammad ﷺ was the wisest man to ever exist. Distance between Makkah and Medina is around 410 kilometres. Our Prophet Muhammad ﷺ walked half of it 200 klmtrs on foot for us (8 DAYS WALKING) in 50 degrees Celsius all this for you and I so that Islam will reached us while we are at peace in our homes ♥️🥺
Ilham🇳🇬🇵🇸♥️ tweet media
Català
141
642
3.4K
89.6K
Hamid Cheema retweetledi
Rubab
Rubab@rubabbx·
Did you know the longest winning streak in ALL of professional sports history doesn't belong to Muhammad Ali, Michael Jordan, or Roger Federer? It belongs to a boy from Karachi who doctors said should never exercise. Jahangir Khan. Pakistani squash player. 555 consecutive wins. 5 years. 8 months. Undefeated. The world forgot to tell his story. We won't. 🇵🇰
Rubab tweet media
English
39
657
1.5K
30.6K
Hamid Cheema retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
آپ اگر بچوں کے سامنے نماز پڑھیں گے بچے بھی آپ کو دیکھ کر نماز پڑھنے لگیں گے
اردو
5
108
713
7.5K
Hamid Cheema retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
1.1K
2.4K
9.9K
399.4K
Hamid Cheema retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 عازمینِ حج اور عمرہ کے لیے ایک خاص چھتری تیار کی گئی ہے، جو اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے کہ زائر کو اسے ہاتھ میں پکڑنے اور ہاتھ تھکانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
اردو
20
766
3.7K
135.2K
Hamid Cheema retweetledi
MuslimMatters
MuslimMatters@MuslimsMatters·
“If Allah supports you, there is none who can defeat you.” Quran [3:160]
English
6
104
633
7.6K
Hamid Cheema retweetledi
Mohammed Jammal
Mohammed Jammal@whitenigerian·
“And Allah will provide for him from where he does not expect.” — Al Qur’an [65:3]
English
41
311
1.6K
21.5K
Hamid Cheema retweetledi
Sara
Sara@piousdeenn·
Yusuf (A.S) knew that all the doors were closed. And yet, he ran towards them because he knew Allah would open them for him. If all the doors seem closed to you, keep running. For you and Yusuf (A.S) have the same Allah.
English
5
143
764
10.8K
Hamid Cheema retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
ہر حال میں اللہ تعالٰی بزرگ و برتر کا شکر ادا کرنے کا بہترین پیغام اس وڈیو کلپ میں ہے۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ اسے دیکھ کر بہت سے دوست اس سے اپنی زندگی کا ایک بہترین سبق سیکھیں گے۔ تھوڑا سا وقت نکال کر اسے نہ صرف خود دیکھیں، بلکہ اپنی فیملی اور دوستوں کو بھی ضرور دکھائیں 👇
اردو
20
84
203
6K
Hamid Cheema retweetledi
Ayesha Ashraf
Ayesha Ashraf@meayesha11·
حرام تعلق کے نقصانات شروع میں یہ تعلق اچھا لگتا ہے… لیکن آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے ختم کر دیتا ہے۔ دل سے سکون ختم ہو جاتا ہے نماز بوجھ لگنے لگتی ہے ہر وقت guilt اور بےچینی رہتی ہے اللہ سے دوری محسوس ہوتی ہے یاد رکھیں… جو تعلق اللہ کو ناراض کرے، وہ کبھی حقیقی خوشی نہیں دے سکتا۔ 🤲 آج ہی سچی توبہ کریں اور اللہ کی طرف واپس آ جائیں۔ اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے، وہ معاف کرنے والا ہے۔
اردو
0
6
19
354
Hamid Cheema retweetledi
NO CONTEXT HUMANS
NO CONTEXT HUMANS@HumansNoContext·
This is the first accident without an accident
English
876
7.3K
59.2K
3.7M
Hamid Cheema retweetledi
ام ابراہیم
ام ابراہیم@DrSaima16·
ایمان اُس وقت کامل اور درست ہوتا ہے جب انسان یہ جان لے کہ اللہ کا روک دینا بھی ایک عطا ہے۔ — ابن الجوزی رحمہ اللہ
ام ابراہیم tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
64
341
3K
Hamid Cheema retweetledi
•
@Al__Quraan·
Verse of the day
• tweet media
English
18
691
3.8K
38.5K