Hāmid Kamāluddīn

16.5K posts

Hāmid Kamāluddīn banner
Hāmid Kamāluddīn

Hāmid Kamāluddīn

@Hamidkamaluddin

teacher, author, speaker. https://t.co/fm0JEG1xPN… RT≠Endorsement. دوسری زبان سے ڈھالا گیا ٹویٹ عمومی مفہوم

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2011
307 Takip Edilen15.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
قرآن کی ترجیحات جس بےساختگی سے آپکی ترجیحات بنیں گی اسی نسبت سے آپکا دین، اسلام ہوتا جائےگا۔ خوش قسمت ہے وہ جو قران سے قرآن کا مضمون پڑھ لے!
اردو
30
308
929
0
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
تابعی مفسر مجاہدؒ فرماتے ہیں: == سلف لوگ اس بات کو ناپسند جانتے کہ مومن اپنے آپ کو یوں گِرا لے کہ فُسّاق و فُجّار اس پر شیر ہو جائیں مومن پر زیادتی ہو تو وہ انتقام لینے کی قدرت دکھائے اور پھر معاف کرے اور سلف میں بہت سوں کا یہی معاملہ رہا۔ (تفسیر ابن رجب حنبلیؒ)
ريـاض الحـكمه@Riyad_1439

✲ قـــال مجــاهد رحمه الله :  كانوا يكرهون للمؤمن أن يذل نفسه فيجترئ عليه الفســـاق فالمؤمن إذا بغــي عليـــه : ❱ يظهر القدرة على الانتقام ❱ ثـــم يعفــــو بعــــــد ذلك وقــــد جـــرى مثل هذا لكثير من السلف منهم قتادة وغيره. 📚تفسير ابن رجب الحنبلي ⁅٣٣٢/١⁆ #رمضان

اردو
0
23
66
0
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
حسن بصری فرماتے ہیں: "قلوب کی بھی موت ہو جاتی ہے۔ ایسی حالت میں؛ قلوب کو بس فرض فرض کی پابندی کرواؤ۔ ہاں جب ان میں زندگی عود کر آئے، تو انہیں نوافل سے آراستہ کرو"۔ * الزهد للإمام أحمد رحمه الله
فوائد الإمام أحمد بن حنبل@ahmadbinhanbl

قال الحسن البصري رحمه الله: "إن القلوب تموت وتحيا فإذا هي ماتت فاحملوها على الفرائض فإذا حييت فأدبوها في التطوع". *الزهد للإمام أحمد رحمه الله

اردو
0
24
47
0
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
جس طرح تهرموڈائنامکس کے قوانین سے آرکیٹیکچر کے سوالات حل نہیں کیے جاتے جس طرح چینی زبان کی گرامر سے عربی کے کسی جملے کا اعراب نہیں کیا جا سکتا اسی طرح (مغرب کے) درآمد شدہ علمی اوزاروں سے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا جا سکتا سِمپل!
سعد القحطاني@qahtani_s1

🔸الحلقة الثامنة عشر: « الاستشراق » "وكما أن قوانين الديناميكا لا تُحلّ بها مسائل الهندسة، وقواعد اللغة الصينية لا تُعرب جملة من العربية .. فكذلك دراسة الإسلام لا تكون بأدوات مستوردة من الثقافات الأخرى" للمشاهدة: youtu.be/-9BNxbQEZ24 #جزء_من_النص_مفقود

اردو
1
14
43
0
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
امام احمدؒ فرماتے ہیں: "میں نے لوگوں کو راضی کرنے کا خیال دل سے نکال دیا، تب جا کر حق بولنے پر قادر ہوا" twitter.com/khabbabalhamad…
خباب مروان الحمد@khabbabalhamad

قال الإمام أحمد رحمه الله: (تركتُ رضى الناس ، حتى قدرت أن أتكلم بالحق) السير للذهبي(٣٤/١١)

اردو
1
45
95
0
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
مسلمانوں کو آج جو المیے لاحق ہیں اگر تاریخ کی کتابوں میں ہوتے تو بھی ایک مومن اس پر تڑپ اٹھتا مگر کتنے ہیں جو یہ المیے خود اپنے زمانے میں اور اپنی آنکھوں دیکھ کر ٹس سے مس نہ ہوئے ہوں گے! ایمان کے کمزور ہونے کے ساتھ احساسات بھی مردنی ہوتے چلے جاتے ہیں۔ __ #دُرَر_الشيخ_الطريفي
Hāmid Kamāluddīn tweet media
أخبار العالم الإسلامي@muslim2day

"آلام المسلمين اليوم لو كانت في كتب التاريخ لآلمت المؤمن، يراها بعضهم اليوم مباشرة رأي العين وكأنها لا تعنيهم، تضعف المشاعر بضعف الإيمان" د.عبدالعزيز الطريفي

اردو
1
6
12
371
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
دین سے آزادی مغرب میں لوگوں نے سلطنت پر ٹھونس رکھی ہے جبکہ مشرق میں سلطنت نے لوگوں پر اس لیے مغرب میں یہ معاملہ لمبا چلنے والا ہے جبکہ مشرق میں بہت تھوڑی دیر (ان شاء اللہ) __ #دُرَر_الشيخ_الطريفي
Hāmid Kamāluddīn tweet media
شؤون إسلامية@Shuounislamiya

قال الشيخ عبدالعزيز الطريفي فك الله أسره: الانحلال في الغرب فرضه الناس على السلطة وفي الشرق تفرضه السلطة على الناس .. لذا يثبت الانحلال ويطول في الغرب ولكن لن يثبت ولن يدوم في الشرق!

اردو
1
2
4
244
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
اسلام ایک باقاعدہ عمارت رکھتا ہے مــنــافــقــیــن اندر سے اس کی بنیادیں کھوکھلی کرنے میں لگے ہیں جبکہ کــفــار بیرون سے اس کی فصیلیں گرانے میں یہ وجہ ہے اللہ نے کــفــار سے بھی بڑھ کر مــنــافــقــیــن کے خطرے سے خبردار فرمایا __ #دُرَر_الشيخ_الطريفي
Hāmid Kamāluddīn tweet media
شؤون إسلامية@Shuounislamiya

قال الشيخ عبدالعزيز الطريفي حفظه الله: للإسلام بناء، ينخر المنافقون قواعده لأنهم داخله، ويضرب الكافرون أسواره لأنهم خارجه، لهذا حذّر الله من المنافقين أكثر من الكافرين.

اردو
0
0
3
247
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
اس انتہائی منظم دقیق کائنات کی کسی ایک حقیقت کو محض "دریافت" کر لینے پر گھمنڈ سے انسان کا دماغ اس قدر خراب ہو جاتا ہے کہ اس "بنانے والے" سے بےبہرہ ہو گیا جس کی اصل کاریگری ہے! صنع الله الذي أتقن كل شيء!!! "صناعی اس اللہ کی جس نے ہر شے پرفیکٹ بنائی" __ #دُرَر_الشيخ_الطريفي
Hāmid Kamāluddīn tweet media
قناة زدني علمًا #الطريفي@zedniy

يكتشف الإنسان إتقان نظام الكون ودقته؛ فيعميه غروره لأنه المكتشف، عن الإيمان بالله لأنه الصانع (صنع الله الذي أتقن كل شيء إنه خبير بما تفعلون) 🖌️ الشيخ عبدالعزيز #الطريفي

اردو
0
4
11
387
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
کسی شخص کو جانچنا چاہو تو اسے اس وقت دیکھو جب وہ کمزور بنجارہ انسانوں کے مابین ہو twitter.com/alasif23/statu…
اردو
0
5
9
0
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
کسی دانا سے پوچھا گیا: بخل سے بری کوئی چیز؟ کہا: جب کوئی سخی تم کو اپنے احسانات گنوانے لگے! ** ابن سیرین فرماتے ہیں: نیکی جتلا دی تو نیکی نہ رہی۔ ** جبکہ قرآن فرماتا ہے: "لا تبطلوا صدقاتكم بالمنّ والأذى"☀️ "اپنی خیرات ضائع نہ کر دو احسان رکھ کر اور ایذا دے کر" twitter.com/hayatalgloob/s…
Dr_aisha_@Dr_aishah_

سمع ابن سيرين رجلاً يقول لآخر أحسنتُ إليك وفعلتُ وفعلتُ فقال له ابن سيرين اسكُتْ فلا خير في المعروف إذا أُحصِي وسُئل حكيم : هل هناك أقبح من البخل قال نعم الكريم إذا تحدثَ بإحسانه لمن أحسن إليه وقالت العرب المنُّ ممحاة الإحسان ومسك الختام "ولا تبطلوا صدقاتكم بالمنّ والأذى"☀️

اردو
0
21
40
0
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
انبیاء دنیا میں اندھی آنکھوں بہرےکانوں اور بند دلوں کو کھولنےوالےہوتے ہیں جبکہ جادو گر: سمع، بصر اور عقل کو فساد میں مبتلا کرنےوالے بن تیمیہ twitter.com/dralabdullatif…
عبدالعزيزآلعبداللطيف@dralabdullatif

شمس النبوة وظلمات السحرة "الأنبياء يفتحون الأعين العمي، والآذان الصمّ، والقلوب الغُلْف، والسحرة يفسدون السمع والبصر والعقل." ابن تيمية

اردو
0
7
14
0
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
لوگوں کو ایمان دلوانے کی خاطر "انبیاء کی لائی ہوئی چیز" کے متبادل دینے کی ’مخلصانہ‘ کوششیں آج بھی جاری ہیں مگر "مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی"!
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin

جسے انبیاء کی لائی ہوئی چیز سے ہدایت نہ ملی وہ ہدایت پانے سے ناقابل تصور حد تک دور ہے ابن تیمیہؒ النبوات ⁅٣٣٤⁆ _ #رمضان ماہِ #قرآن

اردو
1
1
6
207
Hāmid Kamāluddīn retweetledi
oppressed watch
oppressed watch@Opp_Watch·
"عصیون"جیل کے اندر قیدیوں کی حالت ریکارڈ حد تک بدترین ہو چکی ہے اور یہ غزہ میں نسل کشی شروع ہونے کے بعد اب تک کے سب سے شدید صورتحال ہے۔ قیدیوں کے معاملات کی کمیٹی #قیدی #انسانی_حقوق #بریکنگ_نیوز #مشرق_وسطی #بحران #PrisonConditions #HumanRights #BreakingNews #WorldNews #Crisis
oppressed watch tweet media
اردو
0
6
0
122
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
"مَن اتخذ إلهه هواه" والی آیت کے معاملہ میں برصغیر کے بعض تفسیری حلقوں کے یہاں پائے جانے والے ایک افراط کا بیان میری اس تحریر میں: eeqaz.org/eeqazarticles.…
اردو
0
1
1
261
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
میرا بھی یہی خیال ہے #المورد حضرات غلام قـادیـانـی واُمَّتہٗ کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں اور کوئی وجہ نہیں کہ نہ پڑھیں!
اردو
1
0
5
727
Hāmid Kamāluddīn
Hāmid Kamāluddīn@Hamidkamaluddin·
#فلسطین خصوصاً #غزة امت کا سب سے کاری زخم ہے۔ "درد ایک حصے میں ہو، پورا جسم کراہتا ہے"۔ کیا آپ اس جسد کا حصہ ہیں؟؟؟ کیا آپ اس پر "کراہتے" دیکھے جا رہے ہیں؟ نہیں؟؟؟
oppressed watch@Opp_Watch

اردو
1
21
23
338