Hamid Mir

31.4K posts

Hamid Mir banner
Hamid Mir

Hamid Mir

@Hamiidmir

its fan Page of Sir Hamid Mir Hamid Mir official Twitter Handle👉 @HamidMirPAK

USA Katılım Ekim 2023
1.1K Takip Edilen13.3K Takipçiler
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
امریکی پابندیاں معطل ہہوتے ہی بھارت نے ایران سے 45 لاکھ بیرل تیل خرید لیا پاکستان چونکہ ابھی عالمی فیصلے کرنے میں مصروف ہے اس لیے ابھی تک تیل خرید نہ سکا
اردو
0
4
10
335
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
آج امریکا جیسا ملک اتنی طاقتور فضائیہ رکھتا ہے کہ مسلم ممالک مل کر بھی امریکا کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
اردو
0
0
0
57
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
امریکا اور اسرائیل لاکھ ظالم ہیں، لاکھ باطل پر کھڑے ہیں مگر ایک بات ہے کہ انہوں نے سائنسی ترقی خوب کی ہے، نئ سے نئ ایجادات کر کے اپنی افواج کو تباہ کن ہتھیاروں سے لیس کیا ہے جبکہ دوسری طرف مسلم ممالک ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے پر اپنی توانائی صرف کرتے رہے ہیں۔
اردو
1
0
1
72
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
امریکا اور اسرائیل نے ایران پر ایک نیا بم آزمایا ہے۔ یہ جی بی یو 72 بنکر بسٹر بم ہے جسے پہلی بار کسی جنگ میں استعمال کیا گیا ہے۔ یہ بم خلیج فارس کے قریب ایرانی انڈر گراؤنڈ میزائل سائٹس کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے، 👇 1/4
Hamid Mir tweet media
اردو
1
0
2
227
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
@grok ہیلو گرو کل رات سے ابھی تک ایران جو میزائل اسزرائیل کی طرف پھینکی ہے وہاں جو اگ لگی ہے ان کی تصاویر مجھے چاہیے سب کے سب
اردو
1
0
4
876
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
میں فالو بیک دیتے ہوئے یہ نہیں دیکھتا کہ اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا 🚨 ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں، سب کو فالو بیک ملے گا !! یقین نہیں تو آزما لو
اردو
1
0
1
127
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
@AlikhanSkills علی بھائی لوگوں کو بیوقوف مت بنائیں اس سال یعنی یہ فروری کے اپ ارننگ بتا رہی ہے تو اپ نے زیادہ سے زیادہ تین چار ٹویٹ کی ہے فروری کے بعد کر رہا ہوں بلکہ دعا 2026 کی بات کر رہا ہوں اور ویوز جو ہے وہ 100 200 ہیں تو x پاگل نہیں ہے کہ اپ کو 100 200 پی 307 ڈالر دے یار
اردو
0
0
0
47
AliKhanofficial
AliKhanofficial@AlikhanSkills·
🔥 Just Got Paid From X Creator Monetization — February Earnings!
AliKhanofficial tweet media
English
5
2
14
903
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
ایران چاہتا تو امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنا سکتا تھا۔ مگر اُس نے مسلم ممالک پر میزائل مارنا ذیادہ بہتر سمجھا۔
اردو
1.4K
179
934
169.2K
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
I stand with Iran 🇵🇰🤝🇮🇷
English
0
2
3
249
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
اب یہ خبر میڈیا پر گردش کر رہی ہیں کہ عمران خان کو زہر دیا گیا ہے اللہ نے بڑی نقصان سے تو بچایا ہے لیکن ان کی انکھ اسی وجہ سے متاثر ہوئی ہے
اردو
0
2
1
218
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
@Haidersaeedpti1 حیدر اور ان کے ساتھ آنٹی رانگ نمبر ہے
اردو
0
0
1
39
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
میں کلمہ پڑھ کر، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر قسم کھا کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ میں اپنے دوست کے ساتھ کھڑا تھا اور میرا کیمرہ بند تھا۔ شاید خٹک میرے پاس آئے، انہوں نے مجھے گالیاں دیں اور بدتمیزی کی۔ مجھے کہا کہ تم یہاں نظر نہ آیا کرو اور نازیبا زبان استعمال کی۔ اس کے بعد میں نے اپنا کیمرہ آن کر کے کہا کہ میں آپ کی بات ریکارڈ کروں گا، تو انہوں نے کیمرہ پکڑ کر زور سے زمین پر پھینک دیا، جس سے میرا کیمرہ ٹوٹ گیا۔ میں یہ سب باتیں کلمہ پڑھ کر کہہ رہا ہوں۔ میں نے شاید خٹک سے کوئی سوال نہیں کیا تھا، میں اپنی جگہ پر آرام سے کھڑا تھا اور انہوں نے مجھ پر حملہ کیا۔ شاید خٹک آئیں اور کلمہ پڑھ کر بتائیں کہ کس نے کس پر حملہ کیا۔ میں نے جان اللہ کو دینی ہے اور اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ وہاں موجود تمام لوگ اس بات کے گواہ ہیں کہ میں اپنی جگہ پر کھڑا تھا اور شاید خٹک نے مجھ پر حملہ کیا۔ اب میں گھر جا رہا ہوں، کیونکہ میری طبیعت خراب ہے۔۔۔۔۔
اردو
950
2.8K
8.5K
393.9K
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
@TararAttaullah تاریخ گواہ ہے جب بھی اتاتارررر بولتی ہے تو جھوٹ بولتے ہیں سچ بولنا ان کے بس میں نہیں
اردو
0
0
0
11
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ پہیہ جام ہی جام ہو گیا۔ لوگوں نے نفرت انتشار اور تقسیم کی سیاست کو رد کر دیا۔ عوام احتجاجی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں اور تحریک انصاف کی کال کو بری طرح مسترد کر دیا ہے۔ اتوار بھی ہے اور گہما گہمی بھی۔
اردو
592
523
1.9K
63.1K
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
@DrRumi95 @SupariKhan حالد بہت اچھا انسان ہے لیکن جب سے گنڈا پور چلی گئی ہے تو خالد بالکل بدل گئے ہیں
اردو
0
0
0
53
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
@PTISaudia786 واضح کرنے کا شکریہ مگر بہت سے معاملات پرانے نہیں تازہ ہیں
اردو
11
1
49
4.6K
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
اس گند کو بلاک کرکے سکرین شاٹ کمنٹ کریں
Hamid Mir tweet media
اردو
0
2
5
325
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
@SupariKhan گنڈاپور کے علاؤہ سب کیونکہ گنڈاپور کو میسج ملتے ہی غائب ہو جاتا ہے
اردو
0
0
2
63
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
اگر قائد عمران خان تحریک/مارچ کا اعلان کریں تو تحریک چلائے گا کون؟؟؟
اردو
622
46
434
34.7K
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
علی امین گنڈاپور کا اپنے دوست اور دیرینہ ساتھی شیر افضل مروت کے ساتھ ملاقات کا۔وقت ہوا چاہتا ہے !!
اردو
0
0
5
243
Hamid Mir
Hamid Mir@Hamiidmir·
@SupariKhan علی امین اور ان کے گندے اولاد اب خان اور ان کے بہنوں کے درمیان یہ پول کروا رہی ہے
اردو
0
0
1
24
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
آپ کا لیڈر کون ہے؟؟؟ میرا لیڈر صرف عمران خان💪🏼
اردو
1.8K
50
240
65.9K