S.Hammad Raza Bukhari retweetledi

دنیا کے تقریباً 85 فیصد سے زیادہ یعنی 180 ممالک میں ووٹر کی عمر 18 سال ہے جن میں امریکہ برطانیہ ترکیہ بھارت اور چین شامل ہیں ووٹر کی 18 سال عمر عالمی معیار بن چکی ہے لیکن پاکستان میں ووٹر کی عمر میں تبدیلی کی ضرورت کیوں ہے کیا اس کی وجہ پی ٹی آئی ہے 2024 کے گیلپ پول کے مطابق پی ٹی آئی نوجوانوں میں مسلسل مقبول ہو رہی ہے جبکہ ن لیگ کی مقبولیت میں مسلسل کمی آ رہی ہے 2024 کے الیکشن میں 18 سے 24 سال کے 38 فیصد نوجوانوں نے پی ٹی آئی کو جبکہ صرف 22 فیصد نے ن لیگ کو ووٹ دیا ! شہزاد اقبال ۔۔
اردو









