Hammadia official ✖️

25.4K posts

Hammadia official ✖️ banner
Hammadia official ✖️

Hammadia official ✖️

@Hammadiaoffici

‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎‎ Haleji Sharif súkkur Sindh ‎‎‎‎‎‎#follower ‎‎‎#Hammadia ‎‎‎#official پرانا اکاؤنٹ 19k followers سے بند 😭😭😭

Sukkur, Pakistan Katılım Eylül 2020
4.5K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hammadia official ✖️ retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنما خالد مشعل سے الوداعی ملاقات مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ تین دن میں حماس رہنماؤں سے تفصیلی ملاقاتیں ۔ترجمان جے یو آئی رہنماؤں کی حالیہ فلسطینی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔اسلم غوری رہنماؤں کا مسلم اُمّہ اور خصوصا مسلم حکمرانوں سے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل ۔اسلم غوری امت مسلمہ کو جسد واحد بن کر اسرائیل جیسے ناسور کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔مولانا فضل الرحمان جانوروں کے حقوق کی باتیں کرنے والا مغرب فلسطین میں جانوروں کا کردار ادا کرتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان حماس رہنماؤں نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ وفد میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی صوبہ سندھ مولانا راشد محمود سومرو اور مرکزی رہنماء جے یو آئی مفتی ابرار بھی شامل تھے ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان #JUIStandWithHamas
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial

حماس کی قیادت سے آج ایک اور ملاقات

اردو
52
486
1.4K
38K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ گذشتہ روز قطر پہنچے ۔اسلم غوری مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔اسلم غوری اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہاہےمولانا فضل الرحمن کی حماس رہنماؤں سے ملاقات میں اظہار خیال امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے ۔اسماعیل ہانیہ انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں ۔اسماعیل ہانیہ امت مسلمہ بھی فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے لئے میدان میں نکلے ، اپنی ماؤں بہنوں اور بھائیوں کی مدد کرے ۔اسماعیل ہانیہ کشمیر اور فلسطین پر عرصہ دراز سے مظالم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔خالد مشعل ترقی یافتہ ممالک کے دعویداروں کے ہاتھ معصوم بچون اور خواتین کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطینی صرف اپنی زمین ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی طرف سے فرض ادا کرتے ہوئے قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان وقت آگیاہے کہ امت مسلمہ عملی میدان میں فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو ۔ مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان پاکستان میں فلسطین کے سفیر کا کردار ادا کررہے ہیں ۔خالد مشعل ،اسماعیل ہانیہ مولانا فضل الرحمان نے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ۔اسلم غوری ملاقات میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشدمحمودسومرو اور مفتی ابرار احمد بھی شریک تھے ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
95
967
2.3K
59.4K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Sana Bajwa (القدس في العيون)
یوتھیوں بولو تے سہی 😂 کنٹینر پر چڑھ کے “ڈیزل،ڈیزل” کی آوازیں کسنے والے نے آج اپنا مہرہ بھیجا ہے “مولانا” کے پاؤں پکڑنے کیلیے۔
اردو
89
393
995
58.2K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، علی محمد خان و دیگر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی امامت میں نماز مغرب ادا کرتے ہوئے،
اردو
34
537
1.3K
36.2K
Hammadia official ✖️
Hammadia official ✖️@Hammadiaoffici·
خانقاہ ھالیجی شریف پیر طریقت ولی کامل حضرت سائیں عبدالقادر صاحب ھالیجوی مدظلہ کا پیغام تمام مسلمان بھائیوں سے درخواست ہے کہ فلسطین بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف کل ملک بھر میں ھونے والے احتجاجوں میں شرکت کریں #palastine #pak
اردو
0
1
1
48
Hammadia official ✖️ retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
ہم نے آئین اور قانون کا ساتھ دیا آج ہماری لاشیں گر رہی ہیں ، کہاں ہے وہ امن و امان جس کیلئے قبائل نے قربانی دی ، آج ہم خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں ، کل باجوڑ اور آج مستونگ میں حافظ حمداللہ پر حملہ آخر کس جرم کی پاداش میں ہمارا خون بہایا جا رہا ہے !!! @iHafizHamdullah #HafizHamdullah #Mastong
اردو
1.4K
1.4K
3.8K
218.4K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کا ویڈیو پیغام
اردو
303
666
1.9K
50K
Hammadia official ✖️
Hammadia official ✖️@Hammadiaoffici·
اللّه سائين درگاه ھاليجي شريف کي وڏو مقام عطا کيو آ » حضرت سائين امام حماد الله ھاليجوي رح ،،، حضرت سائين حافظ محمود اسعد ھاليجوي رح ،،، حضرت اقدس سائين عبدالصمد ھاليجوي رح ،،، بيان حضرت سائين مفتي محمد طاهر ھاليجوي صاحب ... Hammadia official Haleji Shareef
SD
0
0
1
43
Hammadia official ✖️ retweetledi
JUI Khyber Pakhtunkhwa
JUI Khyber Pakhtunkhwa@juikpkofficial·
درگاھ عالیہ ھالیجی شریف، صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمٰن ، مولانا عطاء الحق درویش سائیں عبدالصمد ہالیجوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے ۔
JUI Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaJUI Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaJUI Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaJUI Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
8
66
166
4.3K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ولی کامل ،ہزاروں علماءوصلحاء کے پیرومرشد، جمعیتہ علماء اسلام پاکستان صوبہ سندھ کے امیرحضرت مولانا سائیں عبدالصمد صاحب ہالیجوی نوراللہ مرقدہ نے آ ج 11صفرالمظفر1445ھ مطابق 29اگست2023ءمنگل کے دن داعئ اجل کو لبیک کہتے ہوئے عالم بقا کی طرف کوچ فرمایا ہے۔ اج نماز مغرب کے بعد خانقاہ ہالیجی شریف ضلع پنوعاقل میں نماز جنازہ پڑھی جائیگی۔اور خانقاہ کے قبرستان میں سپردِ خاک کئے جائیں گے۔ اپ اپریل 1943ء میں ہالیجی شریف میں حضرت مولاناسائیں محمداسعدمحمود ہالیجوی کے گھر پیداہوئےتھے۔اپ کانام آ پ کے دادا،جنگ آ زادئی ہند کے عظیم مجاھد ،پیرومرشد،ولی کامل حضرت مولاناسائیں حماداللہ ہالیجوی نے "عبدالصمد"تجویزکیاتھا۔ ناظرہ قرآن مجید اور درس نظامی کی ابتدائی کتب اپنے والد ماجد رح سے پڑھی تھیں اور اس کے بعد خانقاہ ہالیجی شریف ہی میں مولانا عبدالمجید نجاررح،مولانامحمدصدیق ہنجراہ رح سے پڑھنے کے بعد رحیم یارخان کاسفر اختیار فرمایاتھا اور مولاناعبدالغنی جاجروی(رحیم یارخان) سے شرف تلمذ حاصل کیاتھا۔حضرت مولانا عبد الکریم بیر شریف(قمبرشہدادکوٹ) سابق مرکزی امیر جمعیتہ علماء اسلام پاکستان کی شاگردی کا شرف بھی آ پ کا حاصل ہواتھا۔ جامعہ مدینةالعلوم حمادیہ پنوعاقل میں دوسال پڑھنے کے بعد آ پ نے جامعہ اشرفیہ لاہور میں داخلہ لیاتھا وہاں 1968ء میں حضرت شیخ المنقول والمعقول حضرت مولانارسول خان صاحب ہزاروی رح اور شیخ الحدیث والادب حضرت مولانامحمدادریس کاندھلوی رح سے دورہ حدیث کی تکمیل فرمائی تھی۔ دورہ حدیث کی تکمیل کےبعد آ پ نے تین سال تک جامعہ مدینةالعلوم حمادیہ پنوعاقل میں پڑھایا اورپھرخانقاہ ہالیجی شریف تشریف فرماہوکر تدریس کوسلسلہ جاری رکھا ۔ 2000ءسے2003ء تک صحیح بخاری شریف پڑھاتے رہے ہیں اپریل 1980ء میں والدگرامی حضرت مولاناسائیں محمداسعدمحمودرح ہالیجوی کی وفات کے بعد خانقاہ اور مدرسہ کی ساری ذمہ داری آ پ نے تا حیات احسن طریقہ سے نبھائی ۔ جمعیتہ علماء اسلام پاکستان سے تعلق اوروابستگی آ پ کوورثہ میں ملی تھی۔اپ کے دادا مرحوم حضرت مولاناسائیں حماداللہ ہالیجوی رح جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے بانی رہنمائوں میں تھے جبکہ آ پ کے والد محترم حضرت مولاناسائیں محمداسعدمحمودرح جمعیتہ علماء اسلام پاکستان کے سکھر ڈویژن کے امیرتھے۔اپ نے بھی مریدین و متوسلین کی اصلاح اوردرس وتدریس کے ساتھ ساتھ میدان سیاست میں بھی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔تحریک ختم نبوت 1974ء،تحریک نظام مصطفی 1977ءاور تحریک بحالئی جمہوریت 1983ء میں آ پ پیش پیش رہے تھے۔ 1982ء میں آ پ کو جمعیتہ علماء اسلام پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا رکن مقرر کیاگیا تھا ۔1985ء میں ضلعی امیر اور 1990ءسے تا وفات مسلسل صوبائی امیرتھے۔ 1988ءاور1990ءکے عام انتخابات میں پنوعاقل سے قومی اسمبلی کے امیدوارتھے جب کہ 1993ء کے الیکشن میں سکھر کی سیٹ پر الیکشن لڑاتھا۔ آ پ ایک عرصہ سے علیل تھے مجھے یاد ہےکہ سکھر میں 2014ءکے مرکزی عمومی اجلاس میں ان کو کچھ دیر کے لئے وئیل چئیر پر لائے گئے تھے۔ آ ج ان کی وفات حسرت آ یات سے ان کا سایہ ہمارے سروں سے اٹھالیاگیا ہے۔اور ہم ان کی برکات اور دعاوں سے محروم ہوگئے ہیں ۔ آ پ کی وفات حسرت آ یات آ پ کےلواحقین،مریدین،متوسلین،جمعیت علماءاسلام پاکستان کے رہنماؤں اور لاکھوں کارکنوں کے لئے دلی صدمہ اور ناقابل ازالہ نقصان ہے۔اس صدمات کے مرحلوں میں اللہ جل جلالہ کی مرضی پر راضی رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا اللہ تبارک وتعالی سے دعاہے کہ حضرت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین عبدالحکیم اکبری / ممبر مجلس شوریٰ جےیوآئی پاکستان
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
23
155
448
11K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یوآئی سندھ کے امیر خانقاہ ہالیجوی شریف کے گدی نشین مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی انتقال کرگئے ان کا انتقال سکھر کے مقامی ہسپتال میں آج صبح ہوا مولانا عبدالصمد ہالیجوی کی عمر 80 برس سے زائد تھی ۔ وہ سندھی زبان میں قرآن کریم کی جامع تفسیر پر علالت کے باجود کام کرتے رہے ۔ انتقال کے خبر کے ساتھ ہی جے یوآئی رہنما و کارکنان ہسپتال پہنچنا شروع ہوگئے جے یوآئی سندھ کے امیر مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی طویل عرصے سے علیل تھے ۔ سائیں عبدالصمد ہالیجوی پچھلے 20 برس سے زائد سے جے یوآئی سندھ کے بلامقابلہ امیر منتخب ہوتے آئے مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی کی نماز جنازہ آج مغرب کو درگاہ ہالیجوی شریف پنوعاقل سکھر میں ادا ہوگی ۔ نماز جنازہ میں شرکت سندھ کے مختلف علاقوں سے کارکنان اور عقیدت مند روانہ جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو ودیگر کی تعزیت آج ہم اک مشفق اور مہربان شخصیت سے محروم ہوگئے ۔ علامہ راشد سومرو جے یوآئی سندھ ایک عظیم علمی اور روحانی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کی دینی علمی سیاسی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔ علامہ راشد سومرو سائیں ہالیجوی عظیم مشن پر گامزن رہے ہم ان کے مشن پر کاربند رہیں گے ۔ علامہ راشد محمود سومرو جاری کردہ میڈیا سیل جے یوآئی #سائیں_عبدالصمدہالیجوی_رح
اردو
3
90
230
6.6K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
جے یوآئی سندھ کے امیر خانقاہ ہالیجوی شریف کے گدی نشین مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی انتقال کرگئے ان کا انتقال سکھر کے مقامی ہسپتال میں آج صبح ہوا مولانا عبدالصمد ہالیجوی کی عمر 80 برس سے زائد تھی ۔ وہ سندھی زبان میں قرآن کریم کی جامع تفسیر پر علالت کے باجود کام کرتے رہے ۔ انتقال کے خبر کے ساتھ ہی جے یوآئی رہنما و کارکنان ہسپتال پہنچنا شروع ہوگئے جے یوآئی سندھ کے امیر مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی طویل عرصے سے علیل تھے ۔ سائیں عبدالصمد ہالیجوی پچھلے 20 برس سے زائد سے جے یوآئی سندھ کے بلامقابلہ امیر منتخب ہوتے آئے مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی کی نماز جنازہ آج مغرب کو درگاہ ہالیجوی شریف پنوعاقل سکھر میں ادا ہوگی ۔ نماز جنازہ میں شرکت سندھ کے مختلف علاقوں سے کارکنان اور عقیدت مند روانہ جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو ودیگر کی تعزیت آج ہم اک مشفق اور مہربان شخصیت سے محروم ہوگئے ۔ علامہ راشد سومرو جے یوآئی سندھ ایک عظیم علمی اور روحانی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کی دینی علمی سیاسی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔ علامہ راشد سومرو سائیں ہالیجوی عظیم مشن پر گامزن رہے ہم ان کے مشن پر کاربند رہیں گے ۔ علامہ راشد محمود سومرو جاری کردہ میڈیا سیل جے یوآئی
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
اردو
4
61
235
4.4K
Hammadia official ✖️ retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
درگاہ ہالیجوی شریف :: ولی کامل سائیں عبد الصمد ہالیجوی رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیت کیلئے حاضری رب کریم انہیں غریقِ رحمت فرمائے آمین #صوبائی_امیر_محترم #سائیں_عبدالصمدہالیجوی_رح #TeamJUISindh
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
اردو
8
72
314
4.6K
Hammadia official ✖️
Hammadia official ✖️@Hammadiaoffici·
نقصان ، اللہ پاک تمام کارکنان اور متعلقین کو صبر عطاء فرمائے، آمین نماز جنازہ مغرب کی بعد ہوگا انکی نماز جنازہ خانقاہ ھالیجوی شریف تحصیل پنوعاقل ضلع سکھر مین ادا کی جائے گی
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
11
Hammadia official ✖️
Hammadia official ✖️@Hammadiaoffici·
اناللہ وانا الیہ راجعون جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر ، ولی کامل ، خانقاہ ھالیجوی شریف کے سجادہ نشین، حضرت مولانا سائیں عبدالصمد صاحب ھالیجوی طویل علالت کے بعد سکھر کے ھسپتال مین انتقال فرما گئے ، انا للہ وانا الیہ راجعون، جمعیت علماء اسلام کا ایک اور ناقابل تلافی
Hammadia official ✖️ tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
5
134
Hammadia official ✖️
Hammadia official ✖️@Hammadiaoffici·
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مرشد الموحدین حضرت اقدس سائیں عبدالصمد ہالیجوی امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ سجادہ نشین خانقاہ ھالیجی شریف دار فانی سے رخصت ہوگئے ہیں، نمازِ جنازہ کا وقت مشاورت کے بعد طئے کیا جائے گا، @juipakofficial
Hammadia official ✖️ tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
69