Hamza Asif

48.7K posts

Hamza Asif banner
Hamza Asif

Hamza Asif

@HamzaQri

Katılım Aralık 2016
4.9K Takip Edilen6.5K Takipçiler
Hamza Asif retweetledi
🍂
🍂@Lovandfear·
"The true horror of existence is not the fear of death, but the fear of life. It is the fear of waking up each day to face the same struggles, the same disappointments, the same pain. It is the fear that nothing will ever change, that you are trapped in a cycle of suffering that you cannot escape. And in that fear, there is a desperation, a longing for something, anything, to break the monotony, to bring meaning to the endless repetition of days."
🍂 tweet media
English
30
494
2.1K
76.7K
Hamza Asif retweetledi
Dr. Omar Suleiman
Dr. Omar Suleiman@omarsuleiman·
Indeed. Praise be to Allah who will humiliate you in this life and the next.
Dr. Omar Suleiman tweet media
English
1.7K
12.7K
68.7K
945.3K
Hamza Asif retweetledi
Tamale
Tamale@256Rootyherman·
Trump: "they no longer have missiles" Iran in Israel's skies today:
Tamale tweet media
English
164
4.5K
38.1K
468.9K
Hamza Asif retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Thank God it was Imran Khan during Covid global pandemic. If these habitual liars were in government, Pakistan would have faced complete chaos. We might wouldn’t have survived it.
English
34
685
3K
28K
Hamza Asif retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
عظیم عدالت کا عظیم فیصلہ ڈاکٹر شہباز گل نے نو مئی 2023 کو امریکہ سے روڑا مار کر پاکستان میں جی ایچ کیو کا شیشہ توڑ دیا لہذا 10 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے -
اردو
554
7.4K
24.7K
242.3K
Hamza Asif retweetledi
Ashfaq Hassan
Ashfaq Hassan@BrigAshfaqHasan·
ایران کا سپریم لیڈر تیل سے مالا مال ملک کا کرتا دھرتا تھا۔ لندن، ایون فیلڈ، دبئی، سرے اور دنیا کے جس مرضی ملک میں محلات بنا سکتا تھا۔ جس مرضی ملک سے علاج کروا سکتا تھ۔ بچوں اور ان کی فیملیز کو باھر کسی بھی ملک میں سیٹ کر سکتا تھا۔ لیکن اس نے اس سب کو ٹھوکر مار کر خود اور اپنے خاندان کے ساتھ ملک میں اور اپنے چھوٹھے سے گھر میں رہ کر شھادت قبول کرنے کو ترجیح دی۔ لیڈرشپ شاید اسی کو کہتے ھیں۔ ھمارے لیڈر کیا اس نہج کو پہنچ سکتے ھیں؟ زرا غور کیجئے
اردو
18
20
77
8.7K
Hamza Asif retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اس روز اس کا بدلہ ہوا سا لہجہ سب نے محسوس کیا۔ عین ان لمحات میں جب اس نے جیب سے کاغذ کا یہ ٹکڑا نکالا تو اسکی آواز میں کچھ ایسا سنا جو اس سے پہلے کبھی نہیں سنا تھا۔ یہ ملکی آزادی ، خودمختاری اور ترقی کی پکار تھی۔ اسکے بعد سے سب جیسے رک گیا۔ 27 مارچ پریڈ گراونڈ اسلام آباد
Enkidu Reborn tweet media
اردو
211
6.4K
16.2K
107K
Hamza Asif retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ایک ویڈیو انفو گرافک دیکھا ہے اگلے کچھ سالوں کی دنیا کے مختلف ممالک کی آبادی کی فورکاسٹ دکھاتا ہوا ۔ 2037 میں ہم آبادی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہوں گے۔ یہ سال ہم سے اتنا دور ہے جتنا ہم آج 2015 سے دور ہیں۔ 2052 میں ہم دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہوں گے۔ یہ سال ہم سے اتنا دور ہے جتنا ہم 2000 سے دور ہیں۔ جی ہاں درست فرمایا وہی سال ابھی کل کی بات لگتا ہے۔ اب وہ ملک جو اگلے چھبیس برس میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک بننے جارہا ہے وہاں ایک گھس بیٹھیا بندوق کے زور پر حکومت کررہا ہے۔ وہاں انصاف کا نظام تباہ ہوچکا ہے۔ وہاں مال بنایا جارہا ہے اور اپنے نوازے جارہے ہیں۔ وہاں معیشت کو آمریت کے قدموں میں قربان کیا جارہا ہے۔ وہاں زور تعلیم کے فروغ کی بجائے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے پر ہے۔ وہاں فائر والز لگا کر انٹرنیٹ سست کیا جارہا ہے۔ وہاں خوف سے کنٹرول بنایا جارہا ہے اور جھوٹ سے کام چلایا جارہا ہے۔ آبادی میں اس بے ہنگم اضافے کا نتیجہ کیا نکل سکتا ہے؟ کچھ بھی نکل سکتا ہے۔ لیکن یہ نہیں نکل سکتا کہ سات لاکھ کا جتھہ عیاشیاں کرتا رہے عوام پستے رہیں۔ ہمارے جہاز افغانستان پر بم برساتے رہیں۔ ہم دنیا کے روول اوور پر پلتے رہیں۔ ہم دنیا کی جنگوں میں بلاوجہ کے فریق بنتے رہیں۔ چند ہزار گالف کلبوں کے مزے لیں اور کروڑہا لوگ بھوک سے بلکتے رہیں۔ یہ نہیں ہوسکتا۔ جس بربادی کو جس تباہی کو فوج خوف اور طاقت سے ڈھانپ رہی ہے اسے امن انصاف تعلیم اور برابری سے ختم نا کیا گیا تو یہ بربادی ایک دن خوف اور طاقت کو بھی کھائے گی اور اسے ہتھیار بنانے والوں کو بھی۔
اردو
51
1K
3.7K
98.5K
Hamza Asif retweetledi
Lost Temples™
Lost Temples™@LostTemple7·
Bro is suffering from peace 😂
English
1.8K
17.2K
151.3K
3.7M
Hamza Asif retweetledi
KESH
KESH@Wangechike_·
Iran is handling 8 countries alone💀
English
1.9K
6.8K
85.8K
4.2M
Hamza Asif retweetledi
Tamale
Tamale@256Rootyherman·
Use VPN to insult me from America
Tamale tweet media
English
434
6.2K
47.5K
757.7K
Hamza Asif retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اے لوگو، خامنہ ای کا خالق زندہ ہے! ایران میں ایک بورڈ پر لکھی تحریر
اردو
23
1.2K
7.5K
72.7K
Hamza Asif retweetledi
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
رمضان کے مہینے میں، 86 سال کی عمر میں، یہود و نصاری کے خلاف جہاد کرتے ہوئے، شہادت پانے والا شیعہ اگر کافر ہے تو پھر مومن کون ہے؟؟
اردو
143
813
4.1K
57.4K
Hamza Asif retweetledi
💗
💗@dumbtwttt·
- Open an account in Netanyahu’s name and insult me.
💗 tweet media
English
1.9K
20.4K
153.4K
4.5M
Hamza Asif retweetledi
S
S@Shirink_13·
True.
S tweet media
English
35
1.5K
5.3K
42K
Hamza Asif retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
ثابت ہوا کہ امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا شو کرتا ہے اسکی فوجی طاقت ایک طرف لیکن جو اس نے ہر خطے میں غدار تلاش کیے ہوئے ہیں عربوں میں ایشیا میں تو غدار ایسے بھرے پڑے ہیں کہ ایک امریکی خط پر ملک کا ستیاناس کردیتے ہیں اگر ایران تن تنہا کھڑا ہوسکتا ہے تو اگر ایشیا کے ممالک اسکا ساتھ دیتے تو مجال تھی امریکہ یہاں دوبارہ قدم بھی رکھتا
اردو
13
490
1.6K
23.9K
Hamza Asif retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
ایک علی خامنائی تھا جو دین اور وطن کی محبت میں جُھکنے کے بجائے کٹ مرنے کے لیے تیار ہوگیا اور دوسرا یہ بے غیرت ہے جس نے امریکہ کی محبت میں اُنکے خلاف احتجاج کرنے والے اپنے ملک کے 33 بندے مروا دیے تاکہ ٹرمپ کی خوشنودی حاصل ہوسکے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
84
2.6K
6.1K
30.5K