Sabitlenmiş Tweet
ء
7K posts

ء
@Hamza____Baloch
NO POWER CAN DEFEAT YOU, AS LONG AS YOU STAND FIRM ON YOUR IDEOLOGY. (PM IMRAN KHAN)
Katılım Temmuz 2019
88 Takip Edilen975 Takipçiler

@Momin_Speaks وہ ملک سے بھاگے نہیں اس بیماری کے باوجود اُن کے آفسز پر اب بھی چھاپے پڑتے ہیں لیکن اُنہوں سچ کا ساتھ دیا ہے بھگوڑے نہیں بنے
اردو

نواز شریف جھوٹی میڈیکل رپورٹس بنا کر ملک سے فرار ہو گیا تھا ؛ شعیب شاہین۔۔۔
آج اسی شعیب شاہین کو کینسر لاحق ہو گیا، سر کے بال اتر گئے، شکل بدل گئی۔ میں اسی نواز شریف کا ماننے والا ہوکر نہ آپ سب آپکے میڈیکل رپورٹس طلب کرونگا، نہ آپکی بیماری کو جھوٹا کہونگا اور نہ ہی آپکی بیماری کا مذاق اڑاؤں گا۔۔
بلکہ صرف دعا کرونگا کہ اللہ تعالیٰ آپکو کامل صحت سے نوازے اور آپکا سایہ آپکے گھر والوں پر بنا رہے۔ آمین

اردو
















