javedسواتی

2.5K posts

javedسواتی banner
javedسواتی

javedسواتی

@Hamzajaved57

پرانا اکاونٹ سسپنڈ

pak Katılım Ocak 2026
543 Takip Edilen298 Takipçiler
javedسواتی retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عاصم منیر کے پاس بیچنے کے لیے کچھ نہیں اور جسم فروشی کو تجارت نہیں کہتے۔ یہ ثالث نہیں فریق ہیں۔ معاہدے پر فرضی سا دستخط نا بھی کریں تو عاصم منیر اور پاک فوج وہیں کھڑے ہیں جہاں امریکہ و اسرائیل کھڑے ہیں۔ ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
اردو
17
441
1.7K
10K
javedسواتی retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
صورتحال و مختصر سوالات و جوابات ابراہم اکارڈ میں شمولیت کے مطالبے کا مطلب کیا ہے؟ کہ پاکستان و دیگر عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں۔ کیا عاصم منیر ٹرمپ کو انکار کرسکتا ہے؟ کیوں مذاق کرتے ہو؟ اگر عاصم منیر پاکستان کا جائز حکمران ہوتا، پاکستان کی معیشت تباہ نا ہوچکی ہوتی ، تو پھر ایسے امکانات پر بحث بھی کی جاسکتی تھی ۔ عاصم منیر کے اقتدار میں ہونے کی واحد وجہ امریکی حمایت ہے۔ آئی ایم ایف کا ایک خط معیشت الٹا دے گا۔ امریکن ایمبیسی کی ایک مس کال کسی “ اچھے جرنیل “ کو ہوشیاری دلا دے گی۔ سعودی عرب ڈپازٹ واپس مانگ لے گا۔ پاکستان میں اچانک مظاہرے شروع ہوجائیں گے۔ جی ہاں عاصم منیر امریکہ کو انکار نہیں کرسکتا۔ پھر کیا ہوسکتا ہے؟ ہو یہ سکتا ہے کہ عاصم منیر اعلانیہ اس معاہدے پر دستخط نہ کرے تاہم عاصم منیر امریکہ کے ساتھ کھڑا ہوگا اور امریکہ اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے۔ کیا اس معاہدے پر دستخط کی نوبت بھی آسکتی ہے؟ ہاں یہ ممکن ہے کہ اگر عرب ممالک اسے مشروط کردیں یا اسرائیل شرط رکھ دے یا پھر امریکہ مطالبہ کرے تو عاصم منیر کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہوگا۔اگر پاکستان میں مظاہرے شروع ہوجائیں تو یہاں ہڈیاں بوٹیاں اور چیتھڑے بھی گم ہوسکتے ہیں۔ خوف بہت ہے لہذا اب یہ امریکہ کی مرضی کہ وہ اپنے فیورٹ فیلڈ مارشل کو اعلانیہ دستخط سے استثنی دے یا نہ دے۔ تبصرہ پاڑ کیا کریں گے؟ بہت آسان ہے۔ وہی کریں گے جو تشریف پر گھاس اگنے کا کرتے ہیں۔ کہیں گے ہم نے امن کی خاطر یہ کڑوا گھونٹ بھرلیا۔ آپ کے سامنے ہرگز شرمندہ نہیں ہوں گے۔ کیا عرب ممالک انکار کرسکتے ہیں؟ عرب ممالک کی معاشی پوزیشن پاکستان سے بہت بہتر ہے۔ عرب ممالک میں فی الوقت حکمرانوں کے خلاف کوئی باقاعدہ تحریک موجود نہیں ، وہ بالعموم امریکہ کو مایوس نہیں کرتے۔ کچھ شرائط اوپر نیچے کرکے وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادہ ہوسکتے ہیں۔ یہ شرائط کیسی ہوں گی؟ اقوام متحدہ کی کشمیر میں حق خود ارادیت کی قرارداد جیسی۔ کسی فرضی وعدے پر سر خم تسلیم کرلیا جاوے گا۔ اگر ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا تو پھر کیا ہوگا؟ دستخط کریں یا نہ کریں ، ٹرمپ اپنے مطالبے پر قائم رہے یا مکر جائے عرب ممالک اور عاصم منیر امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور امریکہ اسرائیل کیساتھ۔
اردو
18
212
814
11.9K
javedسواتی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
میر صاحب پاکستانیوں کو ہر بار خوشخبری سنائی گئی کہ تقدیر بدلنے والی ہے مگر ہر بار تقدیر عوام کی نہیں چند جرنیلوں اور سسٹم پر قابض مافیاز کی بدل گئی۔ ہماری تقدیر صرف فوج کو سیاست سے دور رکھ کر بدل سکتی ہے۔ یہی فوج، ملک اور قوم کے مفاد میں ہے۔
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں youtu.be/e8fClXHPzns?si…

اردو
138
1.5K
5.8K
93.5K
javedسواتی retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
ہم پچیس کروڑ غدار نہیں تم غدار ہو
Umar Ali tweet media
اردو
74
2.3K
6.6K
36.9K
javedسواتی retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
پاکستان میں فیلڈ مارشل کے پاس تمام عہدے اور زمہ داریاں ہیں اور دوسرے نمبر پر محسن نقوی کے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی حالات آپ کے سامنے ہیں۔
اردو
31
981
4.6K
34.1K
javedسواتی retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر آرمی چیف مینڈیٹ چوری کرتا ہے تو تنقید بھی اسی پر ہی ہو گی، یہ @AbdulKhalidPTI #MandateThieves
اردو
42
3.5K
10.8K
62.4K
javedسواتی retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
انکا کمانڈو ایکشن صرف پولنگ سٹیشن لُوٹنے تک محدود ہے
اردو
66
2.3K
8.2K
192.8K
javedسواتی retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
جب حفاظت کرنے والے سیاست میں مصروف 😒 جب دہشتگردوں سے لڑنے والے سیاست دانوں سے لڑیں گے - جب فوکس سیاست ہو اور جب دہشتگردوں کو اٹھانے کی بجائے عوام اٹھائی جائے. تو ملک میں بےغیرت دہشتگرد فساد اور بدامنی پھیلاتے. کدھر ہے وہ SHO جس نے امن لانا؟ اللہ میرے ملک پر رحم فرمائے 🤲
اردو
29
328
1.3K
8.5K
javedسواتی retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اپنا گھر جل رہا ہے اور ہم عالمی امن کے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہیں! یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟ مراد سعید نے بارہا خبردار کیا تھا کہ دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے، مگر اس کی آواز دبا دی گئی۔ عید سے چند دن قبل ایسا اندوہناک واقعہ معصوم بیگناہ شہریوں کا، جن میں سے کتنے عید منانے اپنے گھروں جا رہے ہوں گے۔ کوئٹہ کا خودکش حملہ محض ایک سانحہ نہیں، بلکہ امن و امان کے ضامن اداروں کی بنیادی ذمہ داری نبھانے میں مکمل ناکامی کی حتمی گواہی ہے۔
اردو
71
1.5K
3.2K
31.8K
javedسواتی retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"بلوچستان کے دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔" محسن نقوی ان کھوکھلی بڑکوں کا وزن تو پہلے ہی دن ناپا جا چکا تھا، لیکن اب معصوموں کے خون نے آپ کے دعووں کی قلعی پوری طرح کھول دی ہے۔ آج ان جنازوں پر آپ کی وہ بڑک کہاں گئی؟ ملک کھوکھلی بیان بازی سے نہیں، بلکہ تجربے، سنجیدگی اور اہلیت سے چلتے ہیں۔
اردو
92
2.4K
5.1K
59.9K
javedسواتی retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کیا آرمی چیف نے بلوچستان ٹرین حادثے کے جنازوں میں شرکت کی؟ ٹریفک حادثے میں مرنے والے رینجرز اہلکاروں کو تحریک انصاف پر ڈالنے کے لیے تو جنازوں پر پہنچ کر بڑی وہشتناک تصاویر کھنچوائی گئی تھیں پختونخواہ میں ہر دوسرے واقعے کے بعد عسکری اکاونٹس سہیل آفریدی سے تو جنازے پر جانے کا سوال کرنا شروع ہوجاتے ہیں اچھا سوری
اردو
24
1K
3.4K
30.7K
javedسواتی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کوئی جرنیل ریاست نہیں ہوتا۔ ریاست عوام کے منتخب نمائندوں سے وجود میں آتی ہے نا کہ تنخواہ دار سرکاری ملازم سے۔ مگر یہاں ایک جرنیل کے پینترا بدلنے کو ریاستی پالیسی میں تبدیلی کہا جاتا ہے۔ ریاست پر قبضے کی یہی سوچ ہمیں دائروں میں گھما رہی ہے۔
Shahid Aslam@ShahidAslam87

اگر کوئی سیاستدان مذاکرات کی بات کرے تو وہ برا، جرنیل کریں تو ریاست کا اچھا فصلہ،

اردو
47
779
3.3K
39.2K
javedسواتی retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
ٹرین پر کھڑے اس فوجی پر بھروسہ رکھیں آپ محفوظ ہاتھوں میں ہیں بلکل ایسے جیسے ٹرین میں سفر کرنے والے فوجی اور سولینز محفوظ ہاتھوں میں تھے ۔۔۔
Aladeen tweet media
اردو
80
761
3K
33.4K
javedسواتی retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
کوئٹہ ٹرین دھماکہ میں پھر کئی لوگ جان گنوا بیٹھے - ہم سالوں اچھے امیج کے لیئے محنت کریں پھر ایک دھماکہ ہو اور سب ختم - ایسی کونسی سائنس ہے آخر کہ ہم سے یہ چند سو دہشتگرد نہیں مارے جا رہے؟ کہتے تھے ایک SHO کی مار ہیں ، خدارا وہ SHO بھیجیں ملک جل رہا ہے
اردو
114
1.2K
4.8K
37K
javedسواتی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
معیشت کی بہتری سیاسی استحکام سے آتی ہے اور استحکام کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ فیلڈ مارشل کی پاکستانی عوام سے ضد ہے۔
اردو
163
1.9K
7.9K
72.7K
javedسواتی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ بھی باہر اب فیلڈ مارشل صرف اپنی پسندیدہ ٹیم کے ساتھ متحرک ہیں۔
اردو
337
3.1K
14.4K
253.9K
javedسواتی retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
دھماکہ ، آگ ، لاشیں گدھا بھی دیکھ سکتا ہے۔ عاصم منیر نے جس طرح اس ملک کی معیشت ، جمہوریت اور عدلیہ کو برباد کیا ہے اس کو دیکھنے کے لیے انسان ہونا شرط ہے۔
اردو
33
966
3.8K
22.3K
javedسواتی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
وزیر داخلہ دوسرے ملکوں میں امن کا کریڈٹ لینے کے لیے پھرتا رہا اور اپنے ملک میں دھماکے ہو تے رہے۔
اردو
104
2.2K
10.1K
122.5K
javedسواتی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستانی انٹیلجنس ایجنسیوں کی ایک اور بڑی ناکامی۔ کیا اب یہ ایجنسیاں صرف سیاستدانوں، صحافیوں، ججوں اور انسانی حقوق والوں سے لڑنے کے قابل ہیں۔
اردو
444
6.1K
18.3K
186K
javedسواتی retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جب بڑھیں تو حکومت نے نہ جمعرات کا انتظار کیا اور نہ جمعے کا اور پہلے سے خریدا گیا سستا ترین تیل شدید مہنگا کردیا ، اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر چکی ہیں ،اگلے چند گھنٹوں میں ہو سکتا ہے کہ یہ قیمتیں دس فیصد تک گر جائیں لیکن حکومت کو کوئی احساس نہیں کہ جیسے قیمتیں بڑھاتے ہیں ،ویسے ہی تیزی سے آ کر کم بھی کریں
اردو
56
1.5K
5.5K
85.4K