
Why are guys so obsessed with having a virgin gf/wife?? Like does this stem from insecurity or what?
optimistic
2.2K posts

@HanfiyaShah
Shia, Single, 27. interested in politics, ecommerce, health... my views are unconventional so you might get hurt.

Why are guys so obsessed with having a virgin gf/wife?? Like does this stem from insecurity or what?







پیسے شوہر اینٹھ لیتا ہے؟ یہ ایک بھونڈا اور بے تکہ خیال ہے. شوہر جب اپنے پیسے ہی اپنے گھر پر خرچ کرتا ہے تو اپنی خاتون کے پیسے کیا کرے گا؟ ویسے خواتین اپنے پیسے مردوں کو نہیں دیتیں اپنے پاس سمیٹ کر رکھتی ہیں اس دلیل کی بنا پر کہ گھر چلانا مرد کی ذمے داری ہے.



یہ سارے کام خواتین بھی کرتی ہیں فوجی بھی ہیں جنگیں لڑتی ہیں گھر سے باہر مزدوری کرتی ہے۔ سڑکیں بناتی ہیں ٹریکٹر چلاتی ہیں دھوپ میں کھیتوں میں کام کرتی ہیں گھروں میں کام کرتی ہیں پیسے شوہر اینٹھ لیتا ہے باہر دوسرے مردوں کی ہوس کا شکار ہوتی ہے ظالم معاشرہ عورت کو انسان نہیں سمجھتا

An Israeli aircraft attack on a charity kitchen in Gaza left 3 people dead with multiple others injured.