جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ھے
وہ آگ کے سوا کچھ نہیں
اور جو چراغ،
دوسروں کے لئے جلتا ھے
وہ روشنی ھے.
زندگی میں دوسروں کے لیۓ آسانیاں پیدا کریں
اللہ پاک آپکو ہر مشکل سے نکا لےگا
#FriendshipDay#Neighbours
It worries me to see Muslims taking pride in having a representation in Ms Marvel because clearly these are not 'our' standards of success. The earlier we realise that the better.
رفعت شان رفعنالک ذکرک:
اللہ تعالے نے رسول پاک(ﷺ) سےکہا ہم نے تیرا ذکر بلندکردیا۔
نبی(ﷺ) کی عظمت اوربڑائی کی بلندی دنیابھرکی قومیں قیامت تک دیکھتی رہیں گی اور یہ بھی کہ رب ذوالجلال نے حضور اکرم ﷺ کا تذکرہ اور مرتبہ کس طرح بلند رکھا
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
۔#Nupur_Sharma
یہ میرے اللہ کا فضل ہے کہ وہ حرمت رسول کی گواہی کا پرچم کسی کو بھی تھما دے ۔ عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی عشق رسول میں ڈوبی ہوئی یہ تقریر والی یہ وڈیو ،اس وقت پورے عالم عرب میں عربی سب ٹائیٹل کے ساتھ دلوں میں ولولہ پیدا کرنے کے لئیے شئیر کی جا رہی ہے