حق کی آواز

17.6K posts

حق کی آواز banner
حق کی آواز

حق کی آواز

@Haq_k_Awaz

حق کے لیے آواز بلند کرو چاہے وہ حق آپ کا اپنا ہو یا کسی دوسرے کا

Virginia, USA Katılım Ağustos 2022
4.4K Takip Edilen3.5K Takipçiler
حق کی آواز retweetledi
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
آج میں Bank Alfalah کے ایک اے ٹی ایم پر کیش نکلوانے گیا۔ وہاں ایک تقریباً 40 سال کے شخص، جو بیج رنگ کی شلوار قمیض میں ملبوس تھے، پہلے سے موجود تھے، اس لیے میں نے باہر انتظار کیا انتظار کے دوران میں نے دیکھا کہ👇 1/4
Hussnain Fahad tweet media
اردو
44
72
302
297.3K
حق کی آواز retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
آج سے اڑھائی ماہ پہلے لاہور مین ہول میں ماں اور بچی گر کر جابحق ہوئی تھی شوہر پر تشدد کرنے والے اہلکار کو SHO انار کلی لگا دیا گیا ہے ،اس کو سوشل میڈیا کی حد تک سسپنڈ کیا گیا تھا یہ کارکردگی ہے اندازہ لگائیں یہ نظام ہے
اردو
35
2.7K
5.4K
47.6K
حق کی آواز retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
پولیس کی وردی میں غنڈگردی بچارہ غریب شخص بے بس کھڑا دیکھ رہا ہے
اردو
127
1.8K
3.1K
77.7K
حق کی آواز retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
اردو
280
5.8K
9.1K
172.3K
Ivanka Trump RV Q🇺🇲
Ivanka Trump RV Q🇺🇲@IvankaTrumpRV2·
Simple poll. Please be honest! As of today, how much do you still trust this man? A. 100 % B. 75% C. 50% D. 25% E. 0%
Ivanka Trump RV Q🇺🇲 tweet media
English
43.1K
2.3K
17.1K
2.4M
SBC 24
SBC 24@FBX_News·
Do you support iran ? 🇮🇷 1) Yes 2) No
SBC 24 tweet media
English
262
105
724
10.7K
SBC 24
SBC 24@FBX_News·
Do you agree that Iran should develop nuclear weapons for the purpose of self-defense ? 1- Yes ? 2- No ?
SBC 24 tweet media
English
235
73
314
8.2K
حق کی آواز
حق کی آواز@Haq_k_Awaz·
@AmericaLiveX_ America, to its knees? And because of Donald Trump's foolishness and terrorism, America is being pushed into another war in the world and is destined to lose. Is NATO's European alliance breaking apart because of Trump? Is it because of Trump's irresponsible war that today
English
1
0
0
6
America Live
America Live@AmericaLiveX_·
Is Donald Trump a terrorist to the world ? ○ Yes ○ No Comment below 👇
America Live tweet media
English
10.2K
833
4.4K
1.2M
حق کی آواز
حق کی آواز@Haq_k_Awaz·
سرکاری ملازمین کو ATM کے باہر سے گزرتے ہوے آج ٹھنڈے ٹھنڈے ساہ بھرتے ہوے دیکھا گیا ہے (ذراہع) ایڈوانس تنخواہ مبارک😂
اردو
0
0
1
96
حق کی آواز retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی… میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔ عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔ جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا: “ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔” مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی… تو انہوں نے بتایا: عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا، اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔ جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔 یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی… میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ میں ایک بوڑھا باپ ہوں… اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں، لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ میری صرف ایک گزارش ہے: میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں… لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ 😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟ میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی… 📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
Samina khan tweet media
اردو
250
4.3K
6.1K
269.6K
Us_militryPower
Us_militryPower@Trumpspoof__·
Is Donald Trump a terrorist to the world ? ○ Yes ○ No
Us_militryPower tweet media
English
13.3K
1.3K
12.8K
4.3M
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
لازم جواب دیں تاکہ دنیا کو پتہ چل سکے کہ پاکستانی کس کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔
Sara Mir tweet media
اردو
3K
621
2.9K
71K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا پاکستان کو سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کے مطابق ایران سے لڑنا چاہیے؟ 1: ہاں 2: نہیں
اردو
10.1K
1.6K
8.4K
417.6K
حق کی آواز
حق کی آواز@Haq_k_Awaz·
@San_a_Malik ہمسایہ ملک ایران کے اوپر 21 روز سے دن رات جاری بمباری کے نتائج ہیں۔ اور جو بارش ہو رہی ہے وہ بھی کافی زہریلی ہے عوام الناس کو ان بارشوں سے بچنہ چاہیے
اردو
0
0
1
9
Sana Malik
Sana Malik@San_a_Malik·
ساہیوال میں مارچ میں دهند ہی دهند ۔ بے شک اللہ پاک سب کچھ کرنے پر قادر ہے
اردو
20
8
118
2.5K