Haji Pasha

76.5K posts

Haji Pasha banner
Haji Pasha

Haji Pasha

@HarPasha

Writer and contributor to @TheNewsonSunday and @DailyTimesPk Liberal in thoughts, conservative in approach.

Atlanta, GA Katılım Eylül 2010
1K Takip Edilen13.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
ججوں کے فیصلوں میں ایمان ڈھونڈو گے تو گندے پانی کے جوھڑ میں چھلانگ لگانی ھو گی..
اردو
6
19
105
0
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
پاکستانی بنکوں نے لوٹ مار مچا رکھی ھے۔ ۔ ھر ٹرانزایکشن پر کٹوتی ATM استعمال پر کٹوتی۔ ان ب چ وں کی دو ٹکےکی سروس پر کٹوتی۔ ATM کے پیسے ھر سال۔ ATM ھر بنک کی پبلسٹی ھوتی ھے اس پر چارجز کیوں۔
اردو
8
27
103
3.3K
Haji Pasha retweetledi
Seheri
Seheri@SeherHussain2·
@HarPasha @FBRSpokesperson Idk whats about these afgani restaurants same behaviour across kabul restaurant took year to start paying tax that too after it was sealed now this one
English
0
1
4
474
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
Attention @FBRSpokesperson Please note that this restaurant is refusing to accept the card claiming that they don't pay sales tax #Pamir restaurant Islamabad F 6. It's a pretty busy place but they don't pay any or charge customers any sales tax. Do They have any Exception from FBR?
Haji Pasha tweet media
English
20
71
170
12.1K
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
Besides what Salman said. Almost every home in the US already has cameras installed for outdoor views and backyard views, and cameras inside too. Getting that kind of data doesn't require much effort. There might be a special project for selected homes and people must have consented to it.
English
0
0
1
50
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
پتہ نہیں کس نے یہ کہانی گھڑُ کر آپ کو سنا دی۔ ابن صفی کا کوئ بھی ناول انگریزی میں ٹرانسلایٹ نہیں ھوا تو اگاتھا کرسٹی کو کیسے پتا چلا ابن صفی اورنجل لکھاری تھے۔ دوہم سیدھی سادھی بات یہ ھے ابن صفی کے ابتدا کی بہت کہانیاں انگریزی سے ھی ماخوذ تھیں۔ یھی نہیں اردو کے بڑے بڑے رائٹر بھی انگریزی کہانیوں کے ٹرانسلیشن اپنے نام سے اردو میں چھپواتے رھے۔ پھر ٹرانزٹ لاؤنج میں بغیر ٹکٹ اور پاسپورٹ کوئ کیسے انٹرویو کرنے جاسکتا ھے؟
Rabeea ‏రబియా@RabeeaMumtaz

کہا تھا He is the only original writer in the subcontinent دلچسپ بات یہ ہے کہ جب ابن صفی کو اگاتھا کرسٹی کے اس تعریفی جملے کا پتہ چلا تو انہوں نے اس پر کسی خاص فخر کا اظہارکیا اور نہ ہی کتابوں کی تشہیر کے لیے اس جملے کو کبھی استعمال کیا بس اپنے کام میں مگن رہے۔ ایک بار کسی نے

اردو
0
0
2
438
Haji Pasha retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
بھئی ایک مرتبہ ہوا یوں کہ میں جلدی میں دوڑتی بھاگتی بولائ ہوئی پارلیمنٹ پہنچی سیشن شروع ہونے والا تھا فورآ کسی اشو پر پی پی پی کے کسی سٹار politician کا quick comment چاہئے تھا مجھے جلدی میں یہ شازیہ مری ٹکر گئی میں نے پوچھا ماریہ صاحبہ اپکا comment چاہئے فلاں اشو پر شازیہ کو ماریہ سنکر غصہ آگیا بولی جائیں پہلے میرا درست نام پتہ کر آئیں میں نے کہا اسوقت میں انتہائی ایمرجنسی دوڑتی بھاگتی آئی ہوں اپکو جانتی ہوں نام ذہن سے نکل گیا میں معذرت خواہ ہوں ۔۔شازیہ مری نے بوٹاکس والا پٌھولا ہوا منہ مزید پٌھلا کر کہا you lost your chance میں نے قسم کھا لی اسکو ائندہ منہ نہیں لگانا ۔😂۔
اردو
206
278
1.9K
61K
Haji Pasha retweetledi
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
ہی ٹی سی ایل کی چور بازاری کی دوسری قسط حاضر یے۔ مجھے ایک انٹرنیٹ کنیکشن کی سپیڈ کم کروانا تھی جبکہ 3 انٹرنیٹ کنیکشنز بند کروانا تھے آج اکاؤنٹنٹ کو تمام ڈاکومنٹس بنا کر سائن کرکے اور ڈیوائسز دیکر سمارٹ شاپ پر بھیجا انہوں نے اسے 3 گھنٹے مختلف ہیلوں بہانوں سے بٹھائے رکھا +
M. Ali Imran@capricorn_lhr

پی ٹی سی ایل بھی لوٹ مار میں کسی سے کم نہیں آج میں نے ہیلپ لائن پر فون کیا ان سے کہا میرا یہ انٹرنیٹ کنیکشن 50 ایم بی سے کم کرکے 20 ایم بی کر دیں بی بی کہتی کیوں سر؟ میں نے کہا جہاں میرا کنیکشن ہے وہاں آپٹک فائبر کی بجائے کاپر لائن ہے اور 50 ایم بی ہونے کی وجہ سے یہ مجھے +

اردو
18
13
80
8.4K
Haji Pasha retweetledi
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
1- نیازی عبوری حکومت کو نہیں چلنے دے گا کہ امپورٹڈ ہے۔ 2- الیکشن ہار گیا تو اگلی حکومت کو نہیں چلنے دے گا کہ دھاندلی ہوئی ہے 3- جیت گیا تو دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے گا کہ اصل میں اُسکی دو تہائی اکثریت ہونی چاہئے تھی۔ 4-جیت گیا تو چلا نہیں پائے گا کیونکہ چلانی نہیں آتی۔+++
اردو
1
26
172
5.3K
Haji Pasha retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
جب وہ کہتا تھا کسی کو نہیں چھوڑں گا وہ دراصل اس وقت بھی چھوڑ رہا ہوتا تھا۔۔۔سالا۔۔
اردو
56
239
1.6K
23.3K
fuku ghost
fuku ghost@fukuyamaghost·
@HarPasha @VStallion01 @AzizrehmanTalha @iRaiSaqib battery damamge nahi hui you rocket scientist! a small connector got damaged as it was exposed in the belly of the car. and company offered to replace the entire battery pack instead of replacing the connector just because they didnt have a spare connector.
English
1
0
0
19
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
یہ ایک خبر Jaecoo کی مارکیٹ کی مت مارنے کےلیے کافی ہے۔۔
Rai Saqib Wazir Kharal tweet media
اردو
50
313
1.4K
110.1K
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
گجراتیوں کے آپس کے اختلافات سے ہاکستان بن گیا۔ اب گجراتی وزیر آعظم بھارت کو بھی پاکستان بنا کر دم لے گا۔
اردو
0
0
2
96
Haji Pasha retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
سر وہاں اخلاق بنانے نہیں جاتے muscles وغیرہ بنانے جاتے ہیں ۔۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
254
83
748
52.8K
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
عباسی صاحب آپ نے خود کسی جم کا دوراہ کیا ھے؟ اگر نہیں تو ضرور کریں اور ماحول کو خود دیکھیں۔ جم میں لوگ بمشکل ایک گھنٹہ ورزش کرتے ہیں اور سب اپنی ورزش میں اتنا مصروف ھوتے ہیں کہ وہ دوسری طرف دیکھ ہی نہیں پاتے۔ اسلام آباد میں اگر آپ چاہیں میں آپ کو جم میں لے جاتا ھوں ایک گھنٹے مطالعہ کریں کہ وھاں کیا ھوتا ھے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
0
0
0
226
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
Umer sahib, how is it a question of who will invest in Pakistan? This building unlawfully stood for twenty years, how many investors came to Pakistan in those 20 years? If this building could determine investors pleasure, then why we never saw a line of investors in the last twenty years? Unfortunately, your argument is lame. Force or not has nothing to do with investors.
Umar Cheema@UmarCheema1

Scenes inside the premises of One Constitution Avenue. Heavy contingent of police to take over the building and vacate it. Question: Who will invest in Pakistan when government’s mind can change any time and it can throw you out no matter you have made the payment.

English
0
0
0
114
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
جو پاسداران مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل کے نعروں سے شروع ھوئے تھے اب ھرموز کو بند رکھنے کے داعوں تک محدود ہو گئے ھے۔ حالنکہ سارے ایران اور دنیا کو پتہ ھے کہ ھرموز پر اب ایران کو کوئ کنٹرول نہیں ھے۔ گیڈر بھبھکیوں اور فالس نیریٹو کی کہانی اب مک گئی ھے اختیتام اب وقت کی آواز ھے۔ اگلے کچھ ھی دن میں ان بڑھکوں کا خاتمہ ھونے لگا ھے۔ ھارڈ لائنر کے بلند و بانگ نعروں کی گونج اب صرف غاروں تک ھی رھ گئی ھے۔
اردو
0
1
2
175
Haji Pasha
Haji Pasha@HarPasha·
ایران کو چاہئے کہ اپنے اندرونی معملات جلد از جلد طے کرلے کیونکہ گیا وقت پھر ھاتھ آتا نہیں۔ کسی بھی آمرنہ طرز حکومت میں ھارڈ لائنر اور سوفٹ لائنرز میں مسلسل تنازع چلتا رھتا۔ جو لوگ بھی سویت یونین کی تاریخ اگاھ ھوں گے ان کو یاد ھو گا کہ سویت یونین کے زوال کے دوران ایک ایسا وقت بھی آیا تھا جب ھارڈ لائنر فوج کو بھی سڑکوں پر لے آیے تھے مگر جلد ھی ان کو اندازہ ھو گیا کہ بدلتےوقت کے ساتھ ان کی ھارڈ لائن بھی ملیا میٹ ھو چکی ھے۔ ایرانی ھارڈ لائنر جو چاھتے ہیں اب نہیں ھو سکتا اور ملک کہ بھلائ اسی میں کہ وقت کی اہمیت کو سمجھ کر ایران کو اس دلدل سے نکلنے دیں۔ ایران کو دلدل میں گھسڑینے والے بھی یہی ھارڈ لائنر تھے۔ جیسا کہ سویت یونیں ھارڈ لائنر نے پہلے سویت یونین کو دلدل میں دھکیلا تھا اور آخر وقت تک کوشش کرتےرھے روس اس دلدل سے کبھی نہ نکلے۔ روسی ھارڈ لائنر بھی ناکام رھے تھے اور ایران ھارڈ لائنر بھی ناکام ھی ھوں۔ نوشتہ دیوار کو کوئ نہیں جھٹلا سکتا۔
اردو
1
3
32
3.5K