Unknown Person

51 posts

Unknown Person banner
Unknown Person

Unknown Person

@Hard_Targer

If the person themselves is unknown, then where would the bio even come from? Use hashtag for poetry... #عشق_حقیقی

Katılım Mart 2026
81 Takip Edilen74 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Unknown Person
Unknown Person@Hard_Targer·
My leader is the one who waited 26 years for us to become adults. The one who struggled for 29 years. One day he emerged victorious and honored before the entire nation. And today he sits in jail only because of us. @ImranKhanPTI. Special thanks to @MrDanisch01 for the graphic.
Unknown Person tweet media
English
1
1
2
50
Ayni malik
Ayni malik@AyniMalik89012·
Made by me. Can you guess what is this? Only food lover can guess🤪
Ayni malik tweet media
English
7
0
27
378
Unknown Person retweetledi
Raͥffͣuͫgar ❤️‍🩹سالار سکندر🌹بادیانِ وفا
فقط ایک سیاہ گلاب کی چاہت میں نا جانے۔۔ کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے۔۔۔ اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا؟ جناب۔۔ ہم دل کو سمجھا چکے ہیں کہ حد میں آئے۔۔ #قومی_زبان
Raͥffͣuͫgar ❤️‍🩹سالار سکندر🌹بادیانِ وفا tweet media
اردو
0
10
7
57
Unknown Person retweetledi
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾
نا ہم شعیہ ہیں نا سنی نا دیو بندی نا ہی وہابی ہم ایک اللہ اور اس کے رسول کو ماننے والے ہیں یہ ملک بھی ہمارا یہ دھرتی بھی ہماری تم نے ہی بھاگ جانا ہے ہم ادھر ہی ہیں قیامت کی صبح تک @ImranKhanPTI
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ tweet media
اردو
1
6
6
108
Unknown Person
Unknown Person@Hard_Targer·
آج سارے ایک روپے کے 8 والے سارے سلیبریٹیز کو انفالو کردیا۔ کوئی کسی کو فالو کرتا ہے اس کا مطلب ہے کہ اس کو آپ کی پوسٹس سمجھ آرہی ہیں اس طرح وہ آپ کو عزت دینا چاہتا ہے۔ لیکن آپ وہ عزت لینا نہیں چاہتے اس لیئے آپ فالو بیک نہیں دیتے۔ کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت۔
Unknown Person tweet media
اردو
0
0
0
8
Unknown Person
Unknown Person@Hard_Targer·
کسی نے پوچھا زندگی کتنی لمبی ہے؟ میں نے جواب دیا آذان سے نماز مکمل ہونے تک زندگی ہے۔ آگے نصیب تمہارا کہ تمہیں نمازِ فجر کی کا موقع ملتا ہے یا نمازِ عشاء کا۔ #انجان
Unknown Person tweet media
اردو
0
0
0
14
Unknown Person retweetledi
⭐️♥️MoonShahid❤️💫
السلام عليكم و رحمة الله🌹🤍 میری دعا 🤲ہے کہ آپ کے ہر قدم کو اللہ کی رہنمائی حاصل ہو اور آپ کا اٹھنے والا ہر قدم راہ ہدایت کی جانب ہو رب کریم کی تمام نعمتیں و برکتیں آپ کو حاصل رہیں اور دونوں جہاں کی خوشیاں آپ کا مقدر ہوں آمین مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّم🌹🤍
⭐️♥️MoonShahid❤️💫 tweet media
اردو
99
25
145
898
Unknown Person
Unknown Person@Hard_Targer·
@its__shai پھر خریدنے کی کیا ضرورت ہوگی۔ بندہ جائے اور اٹھا کے لے آئے۔
اردو
0
0
0
11
Unknown Person retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
اگر ایک دن کے لئے دُنیا کی ہر چیز مُفت میں مل رہی ہو تو آپ اپنے لئے کیا لینا پسند کریں گے ۔۔۔۔؟ #TDR__now
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
17
18
47
1.5K
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار
کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو بہار اللّه نے تمہارے مقدر میں لکھی ہو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔۔!! ❣️ #داستان_دل #اردو_زبان
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار tweet media
اردو
37
52
81
1.3K
Unknown Person retweetledi
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
العربية
13
11
33
192
Unknown Person retweetledi
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ“ :#مفہوم سورج نکلنے والے دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ ہے۔ #حوالہ: صحیح مسلم (حدیث: 854 / 1977)۔
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
37
16
46
255
Unknown Person retweetledi
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ٹیم @Legacy_Leavers_ جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں yes لکھیں @MrDanisch01
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
0
4
6
52