یزید بر لعنت بے شمار جس کا حکم نامہ 3 دن میں دمشق سے کربلا پہنچ گیا۔لیکن ان 12000 کوفی پر خاموشی جو 3 دن میں کربلا کے میدان میں نا پہنچ سکے۔
72 کے کافلے میں سے صرف 18 شہداء کا غم کرنا ہے لیکن میرے مولا علی رض کے باقی بیٹوں کی کربلا میں شہادت پر خاموشی۔
یوم عاشور پر ہزاروں خواتیں، لاکھوں مردوں کے درمیان شہر کے سب سے بڑے بازار کے جلوس میں بی بی زینب رض کی چادر پر غم کرنے کو موجود ہیں۔
لاکھوں مردوں کی مجلس میں میرے مولا حسین رض کے سجدے کا ذکر کرنے کے بعد ظہرین کی نماز میں صرف 3 صفیں۔
ملک بچانا تھا ، جلانا نہیں تھا۔
املاک کو جلانا تو منگولوں کا وطیرا رہا ہے۔
تاریخ گواہ ہے شام، لبیا، عراق، جوردن یا کسی بھی اسلامی ملک کو اگر تباہ کیا گیا تو اسکی فوج اور عوام کو آپس میں لڑوا دیا گیا۔
Ramadan fasting in this heat is terrible. People have been suffering from dehydration. Ramadan rules must be changed. People should be allowed to drink water.
(آخری قدم)
سفر چاہے جیسا بھی ہو ہمیں اکثر آخری قدم یاد رہتا ہے۔ پھر چاہے وہ قدم K-2 کی چوٹی پر ہو یا کسی گہری کھائی میں۔
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے،
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں۔
The real sacrifice was the father-son(Ibrahim-Ismail) conversation but we only remembered the animal. Sacrifice is really about the animal inside you. Forgive everyone and share love by apologizing for your mistakes. Eid Mubarak ♥️
#عيد_الاضحى