Abdul Haseeb retweetledi

ملتان کے ڈاکٹروں کا کارنامہ 💔🚨
چوٹی زریں معموری موڑ ہسپتال میں ایک غریب عورت کا آپریشن کیا
گیا
ڈاکٹر اپنی غفلت سے پیٹ میں کاٹن بھول گئے
عورت کو شدید درد ہوا بعد چیک اپ پتہ چلا ڈاکٹر پیٹ کے اندر دوران آپریشن کاٹن بھول گئے تھے
اب دوبارہ آپریشن کے لئے اس عورت جو انتہائی غریب ہے
اس سے پیسے مانگ رہے ہیں
مریم نواز شریف صاحبہ ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کریں
غریب عورت کی داد رسی کریں
@MaryamNSharif
اردو



















