Hawk Eye

3.6K posts

Hawk Eye banner
Hawk Eye

Hawk Eye

@Hawk_Eye567

Katılım Nisan 2022
227 Takip Edilen24.6K Takipçiler
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
✅✴️✴️✴️✅ *جے شنکر نے ناکامی کا اعتراف کر لیا!* ⭕️ پاکستان نے سندور کے بعد خاموشی اختیار کی اور پھر ایک دم ایسا جواب دیا کہ ہم سنبھل بھی نہ سکے، پاکستان کا ردعمل ہماری توقع سے بہت ہٹ کر تھا
اردو
0
0
0
22
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
🔥 *عزم و حوصلے کی داستان 🔥* ⭕️ پاک بھارت جنگ کے دوران نہ میری آنکھوں میں خوف تھا، نہ میرے جوانوں کے حوصلے متزلزل ہوئے۔ ⭕️ ہم نے یہ وردی اسی دن کے لیے پہنی ہے،10 مئی جیسے کڑے وقت کے لیے۔ ⭕️ *وطن جب بھی پکارے گا ہم ہر لمحہ حاضر ہیں*❤️ 👇🚨👇
اردو
0
1
2
30
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
طالبانوں کی بزدلی یا کچھ اور؟ پاکستانی حملوں کے ڈر ٹی ٹی پی کے کارندے اب افغانستان شہریوں کے گھروں میں چھپنے پر مجبور۔
اردو
0
1
3
117
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
شہید لیاقت کو قوم کا سلام
اردو
0
0
0
30
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
شہید محمد لیاقت کی میت کو دن 12:00 بجے جنڈ سے پولیس لائن اٹک منتقل کیا جائے گا جہاں 2:00 بجے پولیس لائن اٹک میں نمازجنازہ ادا کی جائے گی جس کے بعد 2:15 بجے سلامی گارڈ پیش کیا جائے گا بعد ازاں میت کو 2:45 بجے واپس جنڈ روانہ کیا جائے گا اور 4:45 بجے میت جنڈ پہنچے گی.
Hawk Eye tweet media
اردو
0
0
0
43
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Hawk Eye tweet media
QME
0
0
1
35
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
خودکش بمبار کو روکنے والے جنڈ کے دیہاتی کو خراج تحسین شہید لیاقت کی عظیم قربانی کو سلام چیک پوسٹ پر موجود اٹک پولیس کا جرات مندانہ ردعمل
Hawk Eye tweet media
اردو
0
0
2
51
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
معرکہ حق کو ایک سال مکمل، لاہور یادگارِ شہدا پر پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری، سول و عسکری حکام اور شہریوں نے شرکت کی۔ کور کمانڈر لاہور مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔ 🇵🇰 #PakArmy
اردو
1
0
3
43
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
*معرکۂ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گجرانوالہ گیریژن میں یادگارِ شہداء پر پُروقار تقریب کا انعقاد کمانڈر گوجرانوالہ کور نے معرکۂ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
اردو
1
0
2
76
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
معرکہ حق میں فتح میزائلوں اور پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 26 سے زائد عسکری اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، اس ولولے دفاعی صلاحیت قومی عزم کو دیکھتے ہوئے ہندوستان نے جنگ بندی کی خواہش کا اظہار عالمی قوتوں سے کیا ہندوستان نے امریکہ کی قیادت کے ذریعے ثالثی کی پیشکش کی.
اردو
0
0
1
57
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
Islamabad Airport, paying tribute to Pakistan Armed Forces 🇵🇰.
Hawk Eye tweet mediaHawk Eye tweet media
English
0
0
1
88
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
لاہور جگمگا اٹھا! 🇵🇰 لاہوریوں نے افواجِ پاکستان کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا 🔥.
اردو
0
0
0
30
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
❤️🤲🏻🇵🇰
Hawk Eye tweet media
QME
0
0
1
94
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
🔥🔥🔥 *اللہ کے رسول ص نے فرمایا کہ خوارجیوں سے لڑنے والے فوج افضل ترین فوج ہوگی!* آج خارجیوں سے کون سی فوج لڑ رہی ہے؟ الحمدللہ پاکستان کی فوج لڑ رہی ہے ترجمان پاک فوج
اردو
1
0
1
47
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
جو پھینکو گے ہم کھڑے ہیں، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو جواب۔۔
اردو
0
0
1
61
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
بھارت کا دہشتگردی کا ڈرامہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا ہے۔ اس کو اب کوئی نہیں مانتا، تم خود سب سے بڑے دہشتگرد ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر
اردو
1
0
4
71
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
اللہ پاک کے فضل اور مہربانی سے پاکستانی افواج قوم کی امیدوں پر پورا اترا اتری ہے۔ افواج پاکستان نے اپنی سیاسی و عسکری قیادت کے ویژن کے مطابق اپنے سے 10 گنا بڑے دشمن کو شکست دی،ڈی جی آئی ایس پی آر
اردو
0
0
2
38
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
🇵🇰J10C - Rafaele Slayer 🇵🇰👊
Français
0
0
2
55
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
Punjab CM Bhagwant Mann blamed the BJP for the blasts in Amritsar & Jalandhar, saying they're trying to create unrest ahead of elections to divide people on religious & caste lines 💣.
English
0
0
1
43
Hawk Eye
Hawk Eye@Hawk_Eye567·
آسٹریلیا میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس نے "اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ" کا اعزاز حاصل کیا! 🇦🇰🇦🇺 پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی عالمی سطح پر پذیرائی
اردو
0
3
10
259