رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جب رمضان آتا ہے ، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں ۔
(صحیح مسلم : 2495)
جمعہ مبارک
آج وادی کشمیر سے واپسی ہوئی اس ٹور کا اک مزا یہ بھی تھاکہ نیت ورک بند تھا تو انجوامنٹ اور زیادہ تھا موبائل کی ٹینشن کم تھی بہت مزا آیا اس ٹور کا واو