Hayat Preghal🇨🇦 retweetledi

میٹرک فیل ایمل ولی کو کے پی کے سے بے دخل کیے جانے پر محترمہ شاندانہ گلزار سخت برہم ہو گئیں۔
کہا کہ شکر ہے Bacha Khan آج زندہ نہیں، ورنہ تمہاری سیاست اور رویوں پر شرم سے سر جھکا لیتے۔
#14Mayıs #PTMZindabad #StopStateTerrorism
اردو



















