ERF4N
6.3K posts

ERF4N
@HeadlineStream
News at the Speed of Life


مریم نواز نے ریکارڈ ٹائم میں نواز شریف کینسر ہسپتال مکمل کرلیا۔۔اب کینسر کا علاج سب کے لیے مفت۔۔اور شوک ت خ انم کی لاکھوں کی فیس سے جھٹکارا مل گیا۔

کل تک جو ہمیں عمران خان کے نام پر ریچ اور ویوز کا طعنہ دیتے ہیں آج اُن کا رزق ہمارے نام سے چل رہا ہے۔۔۔ اللہ اور ڈالر دے میرے بھائی کو۔

کل ہمیں اقرار الحسن صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ کرنے کا موقع ملا۔ وہاں ہمارے بھی کیمرے لگے ہوئے تھے اور اقرار الحسن صاحب کی ٹیم کے کیمرے بھی موجود تھے۔ پوڈکاسٹ مکمل ہونے کے بعد وہاں موجود کچھ افراد نے، جو اقرار الحسن صاحب کے ساتھ تھے، بغیر ہمیں بتائے اس پوڈکاسٹ کو ریکارڈ کر لیا۔ ہم نے اقرار الحسن صاحب کی ٹیم کے ہیڈ سے گزارش کی تھی کہ جب ہمارا مکمل پوڈکاسٹ اپلوڈ ہو جائے تو اس کے بعد ہی کوئی کلپ شیئر کیا جائے، لیکن اس کے برعکس پوڈکاسٹ ختم ہونے کے تقریباً دس منٹ بعد ہی ایک مختصر ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی۔ وہ ویڈیو صرف دو منٹ کے قریب تھی، جس میں وہی حصہ شامل کیا گیا جس سے یہ تاثر ملتا تھا کہ بات اقرار الحسن صاحب کے حق میں جا رہی ہے۔ اس معاملے پر اقرار الحسن صاحب سے فون پر بات بھی ہوئی اور ان کا وائس نوٹ بھی موصول ہوا، جس میں انہوں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اور انہیں اس اپلوڈ کا بعد میں پتا چلا، جس پر انہوں نے اپنی ٹیم کو ڈانٹا بھی۔ اب آپ اس وی لاگ کا پرومو دیکھ سکتے ہیں، اور انشاءاللہ کل، بدھ 29 اپریل 2026 کو شام 4 بجے اقرار الحسن صاحب کے ساتھ مکمل پوڈکاسٹ میرے یوٹیوب چینل "Zaeem Leghari " پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ لنک بھی آپ کو ساتھ نظر آ رہا ہوگا۔ youtu.be/-cE5LDYvyuU


لگتا ہے ذیشان عزیز صاحب نے یوٹیوب کی کامیابی کا نیا شارٹ کٹ ڈھونڈ لیا ہے۔ پٹرول، مہنگائی اور عوامی مسائل جیسے "خشک" موضوعات پر وقت ضائع کیوں کریں، وہاں ویوز کم آتے ہیں۔ اصل فارمولا تو اقرار الحسن کا نام لے کر ویوز سمیٹنا ہے، @iemziishan




چونکہ آپ بات "باپ" تک لے گئے تو لیجیئے بھائی میں نے آپ کے جھوٹ بولنے کا بھی ثبوت دے دیا👇 میں آپ کے ایک باپ کے ہونے پر شک نہیں کروں گا مگر ثابت کیجیئے کہ گالی دی گئی؛ ثابت کرنے کے طریقے بھی ویڈیو میں بتا دیئے ہیں؛ اگر ثابت نہ کرسکے تو براہ مہربانی آج سے خود کو "جواد دا منڈا" کہنے کی اجازت دیجیئے : شکریہ 👇





جن لوگوں کو لگتا ہے مجھے ان ٹک ٹاکر سے زاتی بغص ہے ۔۔ اس لیے میں انکے خلاف ویڈیو بناتا ہوں تووہ اس بہن کی ویڈیو دیکھ لیں کیسے رجب بٹ اور اس جیسے کی ٹک ٹاکر ہمارے بچیوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں ۔۔ یہ جتنے ٹک ٹاکرزہیں چاہے وہ مسٹر پتلو ہو رجب بٹ ہو نانی والا ہو یا ڈکی بھای ۔۔ یہ سب اس معاشرے کو تباہ کرنے والے وہ وائرس ہیں جو اب اپکے چار دیواری پر حملہ کر چلے ہیں ۔۔ اپ اپنے بچوں بچیوں سے پوچھیں کسی نے رجب بٹ بنانا ہے تو کسی نے سسٹرالوجی کی طرح وی لاگر بننا ہے ۔۔۔









