Stone

13.4K posts

Stone banner
Stone

Stone

@HeartofStone97

Heart is still stuck there.♓

Kryptone Katılım Kasım 2022
105 Takip Edilen805 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Stone
Stone@HeartofStone97·
وہ، میں، سمندر اور سکون کی ایک خاموش لہر❣️
اردو
9
3
44
22.2K
Stone
Stone@HeartofStone97·
@abrb_baloch اگر کوئی لڑائی والی سپیس ہیں سٹون ضرور حاضر ہوگا کوئی آئے نہ آئے ٹائم بہت اچھا رکھا ہے چائے کے وقت لڑائی آئے ہائے 😂
اردو
2
0
2
7
SaGar
SaGar@abrb_baloch·
آج میرا دل کر رہا کے میں سپیس خود بنا لوں اور لنگر اور خواتین کیلئے پردے کا بھی وسیع انتظام ہوگا میری سپیس میں آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کچھ نا کچھ سن سنا کے جائیے گا سپیس میں اور کچھ نا بھی آئے اگر کھری کھری ہی سہی❤️😍 آنا مت بھولیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے #تَلْخی_حَیات
اردو
4
1
7
35
Amna Naeem
Amna Naeem@Amna_Naeemxxx·
@HeartofStone97 اللہ آپ کو دے جس کو آپ چوڑیاں بھی خرید کردیں اور سارے نکھرے اٹھائے ان کے انشاء اللہ
اردو
2
0
2
5
Stone
Stone@HeartofStone97·
چوڑیاں آج صبح صبح ایک پوسٹ دیکھی جس میں بہت خوبصورت چوڑیاں دیکھنے کو ملی کہ ان لائن خریدنے کے لیے لنک پر کلک کریں پر میرے پاس تو کوئی ایسا آپشن ہی نہی جس کو گفٹ کروں🥴
اردو
6
2
10
327
Stone
Stone@HeartofStone97·
@x_invisiblex Mujhy Bhi yehi lag rha ha😂
हिन्दी
0
0
0
0
Stone
Stone@HeartofStone97·
میں سوچ رہا ہوں اگلی دفعہ کسی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے جاؤں تو وہاں سے کچھ تصویریں بنا کر اپنی گیلری میں محفوظ کر لوں کل جب دوبارہ مائی ککنگ سکلز والا ٹرینڈ شروع ہو میں بھی تصاویر اپلوڈ کروں اور تعریفیں بٹوروں کیسا آئیڈیا ہے🙄
اردو
6
1
21
606
ملائکہ
ملائکہ@blessedsoul012·
May Allah remove anything that’s stressing you in your life and grant you peace of mind Ameen <3
English
12
1
24
149
Stone
Stone@HeartofStone97·
@ManalNoor9 کیا مجھے وجہ جاننی چاہیے🙄
اردو
1
0
1
7
Sarah
Sarah@Sarah_mzm·
@HeartofStone97 Ali Zafar ne salary aur neend ke baray mei gaana bhi gaaya hai"jitni tu milti jaaye...utni lagay thori thori"😊
हिन्दी
1
0
1
8
Stone
Stone@HeartofStone97·
بس کچھ دن دور پھر تمہیں میرا ہونے سے کوئی نہی روک سکتا
Stone tweet media
اردو
8
0
25
477
Stone
Stone@HeartofStone97·
Good morning Stone❣️
English
4
2
12
167
Stone
Stone@HeartofStone97·
@alipk_90 Happy birthday brother 🥳🎉
English
1
0
1
12
Stone
Stone@HeartofStone97·
@ManalNoor9 آپ کو اگلی دفعہ تبلیغ جماعت کے ساتھ بھیجنا ہے اچھی تبلیغ کر لیتی ہیں ماشاءاللہ آپ آپکی جنت کھری نظر آ رہی ہے سٹون کو۔
اردو
2
0
2
15
☕️Manal🔥
☕️Manal🔥@ManalNoor9·
@HeartofStone97 تو پھر کسی کو ڈھونڈ لیں جس کو دینی 😂 نئی تو صدقہ اچھا آپشن ہے بندا وی خوش اللہ وی خوش اور جس سے خریدیں گے وہ بھی خوش
اردو
1
0
1
20
Stone
Stone@HeartofStone97·
@ManalNoor9 میں چوڑیاں دینیاں صدقہ نئی🙄
اردو
3
0
2
37
Stone
Stone@HeartofStone97·
@Tayyur_ Post AJ daikhi AJ he Yad aya
Indonesia
1
0
0
25