
جب بھی افغان مہاجرین کا مسلہ ہو یا سرحد پر کشدیگی بڑھتی ہے
تو سندھ میں مقیم کاروباری پشتونوں کو شناختی کارڈ ہونے کے باوجود پولیس ہراساں کرتی ہے
آج بھی ہمارے تین ڈرائیوروں کو پولیس اٹھاکر لے گئی جرم صرف پشتون؟
کیا KPK پاکستان کا حصہ نہیں @SohailAfridiISF اس پر ایکشن اٹھاؤ
اردو







