ڈاکٹر حسن عسکری:
“جناح ہاؤس” کی تاریخ
اکتوبر 1943 میں قائداعظم نے یہ گھر خریدا
3 ماہ بعد پنجاب حکومت نے قبضہ کر کے اس میں آرمی میس بنا دیا
پاکستان بننےکے بعد بھی قبضہ جاری رہا اور اسے GOC ہاؤس بنا دیا گیا
اور 1960-65 کے عرصےمیں اسےکورکمانڈرہاؤس بنایا گیا