


Hamza Khan
45.7K posts

@Hmzookhan
Collected every stone thrown at me and made myself an empire 😊 Pakhtoon❤❤




اکیلا بابر ہی نہیں اس ٹیم میں،،،، سب اپنے کھلاڑی ہیں سب کو اسپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے،، جب ٹیم ڈاون ہو تنقید کریں لیکن پرفارمنس پر ذاتی پسند نا پسند پر نہیں #PakistanCricket

یار یہ کتنا گھٹیا غلیظ آدمی ہے، شاید اس کے پیدا ہونے کا ذمیدار بھی بابر ہی ہے

عبداللہ فضل نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 126 رنز اسکور کیے ہیں دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ فضل کو کھیلنا چاہیے یا بابر اعظم کو آپ کا کیا خیال ہے






خدا کا واسطہ اب بابر اعظم کو پاکستان ٹیم کی کپتانی کے پیچھے نہ لگایا جائے اسکو اسی طرح پرفارم کرنے دو خدا کا واسطہ... یہ جو لوگ اسکو کپتانی کپتانی کا مشورہ دے رہے یہ سب سے بڑے اسکے دشمن ہیں معذرت کے ساتھ #BabarAzam

Welldone Babar azam.... ❤️😍♥️👍 Best of luck for the final.... کہا تھا جب بابر اعظم پرفارمنس نہیں دے گا تو تنقید کرونگا.... بابر پرفارمنس دے رہا تو تعریف بھی کرونگا انشاءاللہ.... Saya walay bacho so jao subha school jana hai chalo shabash ... #BabarAzam #PakistanCricket

جسکو اللہ تعالیٰ عزت دیتا ہے ہم کون ہوتے کہ اسکی عزت نہ کریں.... Well playedddddd Babar azam ♥️😍❤️🇵🇰 #BabarAzam #PSL #PZvIU