افضل بھائی نے دبئی میں مخنت مزدوری کر کے دولت اور عزت کمائی اور اپنے مُلک کے بچوں کی تعلیم کے لیے ایک مفت سکول بھی چلا رہے ہیں افضل بھائی پہ بھونکنے والوں پر اللّہ اور اُسکے فرشتوں کی لعنت ہو
غزہ میں جنگ بندی ہو گئی لیکن تاریخ یاد رکھے گی کہ ایک لیڈر جسے لوگ دلیر سمجھتے تھے وہ اتنا بزدل نکلا کہ ٹرمپ کے دورِ اقتدار میں اپنی رہائی کی امید کی وجہ سے اسرائیل کی مذمت نہیں کر سکا۔
یہ معاملہ اللہ کے بعد تاریخ کے سپرد۔