H S N

166.7K posts

H S N banner
H S N

H S N

@Hsn_804

رنگین سی دنیا میں سیاہ رنگ ہوں میں

Adayala jail Katılım Mayıs 2015
34 Takip Edilen12.5K Takipçiler
H S N retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
محسن نقوی کے منہ پر عوام نے قیدی804 کے نعرے لگائے، اب پتہ چلا کراؤڈ پر پابندی کیوں لگائی تھی، عمران خان کے ڈر سے پورا ملک ہی تباہ کررہے ہیں
اردو
12
956
2.6K
10.4K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مینڈیٹ چور حکومت کی گیس چوری #Economic_Collapse
PTI tweet media
اردو
6
155
396
5.8K
H S N retweetledi
H S N retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس قوم نے عمران کو سیڑھی پر چڑھا کر سیڑھی نیچے سے کھینچ دی ہے جوان سچ میں آخیر کر گیا 🔥
اردو
52
3.1K
7.9K
43K
H S N retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے جاتے ہوۓ کہاتھا "بابا گھر کا خیال رکھنا " اور ہنستے مسکراتے گرفتاری دے دی💔 #1000DaysKhanUnbroken
اردو
26
3.6K
12.5K
73.2K
H S N retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 عمران خان کی بہن نورین نیازی احمد نیازی کے لانگ کے خلاف بول پڑیں مجھے اس چیز کی تکلیف ہے کہ لانگ مارچ کے پی کے کے اندر ہی کیوں ہو رہا ہے ؟ ایجنسیوں کا یہی کام ہے، جس صوبے میں عمران خان کی حکومت ہے ایجنسیاں تو وہیں انتشار چاہتی ہیں، پنجاب آو یا کسی اور صوبے میں جاو
اردو
14
154
461
8K
H S N retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 میں بات نہیں کرتا لیکن آج کہتا ہوں کہ عمران خان کو قتل کر کے انہوں نے آگے کا منصوبہ بنا لیا ہے انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عمران خان کو قتل کر کے تحریک انصاف میں سے کس کو وزیر اعظم بنانا ہے اور پھر کچھ عرصہ بعد مزید توڑ پھوڑ کر کے حکومت ختم کر دی جائے گی۔ عمران ریاض خان
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

عمران خان کو قتل کیا جا رہا ہے عمران خان کو آہستہ آہستہ قتل کیا جا رہا ہے یہ عمران خان نے خود اپنی بہن عظمیٰ خان کو کہا تھا کہ یہ مجھے قتل کر دیں گے لیکن اب واقع نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔ عمران ریاض خان

اردو
88
1.4K
3K
78.4K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
76
2.9K
7.9K
58.2K
H S N retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
🫣👇 People getting arrested for posting this pic!
Sara Mir tweet media
English
131
3.7K
9.4K
56.5K
H S N retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨 عمران خان نے ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
اردو
25
1.4K
3K
27.5K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جو بھی چاہ رہا ہے کہ عمران خان کی بات کرنا بند کر دی جائے، ان کی قید تنہائی، علاج نہ کروانے اور کیس نہ سننے کو ہم نارملائز کر دیا جائے تو ایسا ہم کبھی نہیں ہونے دیں گے۔ ہم بہت صبر سے چل رہے ہیں، متحد ہو کر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پارٹی میں پھوٹ ڈلوانے کا کام ایجنسیاں کرواتی ہیں، محلے کی عورتوں کی طرح مینجمنٹ کر رہے ہیں۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
اردو
31
1.7K
3.4K
18.7K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
PTI tweet media
اردو
74
1.9K
6.8K
34.9K
H S N retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
احمد نیازی کا سلمان اکرم راجہ ہو پیغام 🛑 سلمان اکرم راجہ صاحب جب بھی کوئی احتجاج کی کال دیتا ہے, آپ اسکو دیا اون کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو, آپکو عمران خان کی فکر نہیں ؟ آپکو بس عہدے انجوائے کرنا کا شوق ہے؟!
اردو
76
3.3K
8K
68.5K
H S N retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بُھول جاتے ہیں
AI creator شرارتی tweet media
اردو
56
1.2K
4.7K
29.9K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اسٹیبلشمنٹ صرف عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف ظلم نہیں کر رہا بلکہ فسطائیت کا یہ سلسلہ جیلوں میں قید سینکڑوں کارکنوں اور لیڈروں کے خلاف بھی جاری ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سینئر سیاستدان ہیں جن پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں، انہیں انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اعجاز چوہدری جن کے گردے فیل ہو چکے ہیں اور محمود الرشید کی ضمانت کی درخواست مسترد ہو چکی ہے۔ شہباز گل @SHABAZGIL
اردو
102
1.4K
3.3K
20K
H S N retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عاصم منیر کی ضد ہے کہ وہ عمران خان کو نہیں چھوڑے گا، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے کہ وہ عمران خان کو جھکا ہوا، ٹوٹا ہوا اور ہارا ہوا دیکھیں، عمران ریاض خان اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے وقت کے فرعونوں کی ضد بھی ٹوٹے گی اور ان کی خواہشات بھی ادھوری ہی رہیں گی، انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی عمران خان کی ہوگی
اردو
86
1.9K
5.9K
43.5K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم نے کبھی اپنے لیے نہیں کہا کہ عمران خان جس کی پارٹی ہے، جس کے نام کا ووٹ لے کر لوگ منتخب ہوئے، انہوں نے عمران خان کے لیے یہاں آنا ہے۔ اگر عہدیداران آ کر یہاں بیٹھ جائیں تو کیسے پریشر نہیں پڑے گا؟ علیمہ خان @Aleema_KhanPK #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
19
559
1.1K
9.3K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
رات ایک بار پھر عمران خان صاحب کو بغیر فیملی اور ذاتی معالجین کو آگاہ کیے PIMS ہسپتال لے جایا گیا۔ کسی بھی قیدی کی صحت کی ذمہ داری ریاست پر ہوتی ہے۔ جب ایسی شخصیت، جس کی جان کو پہلے ہی خطرات لاحق ہوں، کو خفیہ طور پر PIMS ہسپتال منتقل کیا جاتا ہے تو یہ عمل شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے۔ قانون اور اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ ہنگامی طبی صورتحال میں قیدی کے اہل خانہ کو اعتماد میں لیا جائے۔ انہیں بتائے بغیر ہسپتال لے جانا ذہنی اذیت کے مترادف ہے۔ ہر انسان کو اپنے قابل اعتماد ڈاکٹر سے علاج کرانے کا حق ہے۔ عمران خان کے طبی معاملات کو سرکاری رازداری بنا دینا ان کی صحت کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے، خاص طور پر جب ان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہو اور دیگر طبی مسائل پر تشویش ہو۔ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کو سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
PTI tweet media
اردو
52
2.1K
4K
32K
H S N retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
چلو چلو اڈیالہ چلو خوف کے بت توڑنے چلو کپتان کی آواز بن کے چلو پاکستان بچانے چلو #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
PTI tweet media
اردو
23
500
1.3K
11.7K
H S N retweetledi
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
نوجوانوں نے سہیل آفریدی کو چوڑیاں پہننے کا مشورہ دے دیا۔ اس کرسی کے لئے اسکو اور کتنا ذلیل ھونا پڑے گا..
اردو
71
2.2K
4.7K
27.5K