Engineer Nibba

12.9K posts

Engineer Nibba banner
Engineer Nibba

Engineer Nibba

@EngineerNibba

Perth, Western Australia Katılım Ekim 2019
557 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
جی آئی کے یونیورسٹی صوابی میں رمضان کے دوران ایک طالب علم کا قتل ہوا تھا، جسے خودکشی کا رنگ دے کر معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ مقتول کے والد آج تک تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ پر مسلسل یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اس واقعے میں کون ملوث ہے کہ جس کی وجہ سے اسے خودکشی قرار دے کر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور کا بیٹا بھی اسی طرح مارا جا سکتا ہے اور اسے خودکشی کا نام دے دیا جائے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ اس معاملے پر آواز اٹھائی جائے اور مقتول کے والد کو شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے ذریعے مطمئن کیا جائے۔ dawn.com/news/1985675?f…
اردو
1
13
31
1K
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
خالد خورشید گلگت بلتستان کا وزیر اعلی تھا،ایک چھوٹے سے صوبے کا وزیراعلی لیکن وہ جب عمران خان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوتا تھا تو کسی کی جرات نہیں ہوتی تھی اسکا راستہ روک لے۔ دوسری جانب، سہیل آفریدی رہائی فورس کے نام پر وقت ضائع کر کے عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سہولت کاری کر رہا ہیں.
Engineer Nibba tweet media
اردو
15
232
463
4.5K
Engineer Nibba retweetledi
JUGGUN✨
JUGGUN✨@cookie7899·
Shut up!!
English
2
1
10
201
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
بنام سہیل آفریدی: جو لوگ ہم سے ہمارا ووٹ، ہمارا بولنے کا حق اور ہمارے بنیادی انسانی حقوق تک چھین لیں، ہمارے پارٹی ورکرز کو سروں میں گولیاں ماریں، ہمارے لیڈر اور اس کی اہلیہ پر انسانی تاریخ کا گھٹیا ترین عدت میں نکاح جیسا مقدمہ قائم کریں، اس کی اہلیہ کی ماہواری کو نیشنل میڈیا پر اور عدالتوں میں ڈسکس کریں، ہمارے لیڈر کو ڈیتھ سیل میں قید رکھیں، اس کی آنکھ کی بینائی تک ضائع کر دیں ایسے لوگوں کی کسی بھی قسم کی سہولت کاری حرام اور کرنے والے حرامی ہیں۔
Umar Ali@Umar_AliX

بنام سہیل آفریدی: جو لوگ ہم سے ہمارا ووٹ، ہمارا بولنے کا حق اور ہمارے بنیادی انسانی حقوق تک چھین لیں، ہمارے پارٹی ورکرز کو سروں میں گولیاں ماریں، ہمارے لیڈر اور اس کی اہلیہ پر انسانی تاریخ کا گھٹیا ترین عدت میں نکاح جیسا مقدمہ قائم کریں، اس کی اہلیہ کی ماہواری کو نیشنل میڈیا پر اور عدالتوں میں ڈسکس کریں، ہمارے لیڈر کو ڈیتھ سیل میں قید رکھیں، اس کی آنکھ کی بینائی تک ضائع کر دیں ایسے لوگوں کی کسی بھی قسم کی سہولت کاری حرام اور کرنے والے حرامی ہیں۔

اردو
0
6
9
166
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
کم ظرف انسان کم ظرف ہوتا ہے، چاہے تم اس کو سر پر بٹھا دو۔ اس کی پہچان خان کی وجہ سے ہے، لیکن یہ آج اس کی بہنوں پر حملہ آور ہے اور اس کی عزتیں اچھال رہا ہے۔ ایسے لوگ پختونوں کے نام پر دھبہ ہیں۔ اس کی ٹوٹل اوقات ایک سیٹ ہے۔ اگر اس میں غیرت ہوتی تو سیٹ سے استعفیٰ دے کر واپس جیتتا۔
Niki Chiri♡@cutehunmee

حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ نے بھائی دیے تھے، عمران کو اللہ نے بہنیں دی ہیں، ان کے ہوتے ہوئے عمران نے باہر نہیں آنا شیر افضل مروت 😂

اردو
3
8
16
284
Haru
Haru@rollingstooge·
@EngineerNibba یہ چوہے پالے ہی اس دن کے لئے جاتے ہیں۔ مولوی ہو یا رپورٹر، حلال کو حرام اور حرام کو حلال کب کرنا ہے، چابی دے کر چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ رذیل۔ @AzazSyed @TahirAshrafi
اردو
1
0
1
22
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
اعزاز سعید کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جن صحافیوں نے جمہوریت اور لاپتہ افراد اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھائے لیکن ابھی پتہ چل رہا ہے ان کا عمران خان کے ساتھ کچھ خاص بغض تھا۔ کل جو غلط تھا وہ آج ٹھیک کیسے ہو سکتا ہے؟ ایسے کام اعزاز چیمہ کرے سمجھ میں آتا ہے، آپ سے یہ امید نہیں تھی۔ @AzazSyed
Engineer Nibba tweet media
Azaz Syed@AzazSyed

Ishaq Dar is man of the day.

اردو
3
7
31
1.1K
Bin .
Bin .@SkKhan987941·
@EngineerNibba hamri naseeb m sari aisy h sabki twittr dek lo sab jugat baz ha qustion kro tu apni chmchy ap pr chorty ha
Eesti
1
0
1
85
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
پختونخوا کے عوام نے پچھلے ۱۳ سال سے جس طرح تحریکِ انصاف کو سپورٹ کیا، اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، لیکن اس عوام کی قسمت دیکھ لو کہ پورے پختونخوا میں اپنا کوئی وزیرِ خزانہ نہیں ہے۔ سندھ سے لایا گیا یہ جھگت باز ہر سال سرپلس بجٹ دے دیتا ہے، اب بھی دو سو سے زیادہ سرپلس کا بجٹ دے کر کرپٹ حکومت کی سہولت کاری کر رہا ہے۔
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3

کم از کم درجے میں Vienna میں جہاز مرمت کے لئے گیا تھا اس کی رسیدیں ہی دکھا دیں

اردو
2
50
117
1.7K
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
ویسے چھبیس نومبر کو جب گنڈاپور بھاگا تو سہیل آفریدی اور اِن کی ٹیم خود کہاں تھی؟؟
اردو
28
30
167
52.5K
Muhammad Ibrahim Wazir
Muhammad Ibrahim Wazir@Ibrahim33033·
@EngineerNibba ہم سب کچھ جانتے ہیں ۔ کہ صوبائی حکومت پختون قوم جو کوئی ترقی نہیں دینی ، کیونکہ وہ ایک با شعور قوم بن جائیں گا
اردو
1
0
1
6
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
@EngineerNibba یہ حافظ صاحب کا خاص کارندہ ہے اسے ہلکا مت لیجیے ۔ یہ عام دنوں میں اصول پرست اور جب حافظ جی کو ضرورت ہو تو صفِ اول کا ففتھیا بن جاتا ہے ۔
اردو
2
2
37
385
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
@shahidkhan_y سوال ان سے ھوگا جس نے مریم کو حکومت دی ہیں
اردو
1
0
0
6
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
مریم نواز جس طرح ٹک ٹاک پر پیسے اُڑا رہی ہیں، ویسا ہمارے فارم 45 والے وزیرِ اعلیٰ نہیں کر سکتے۔ عوامی وزیرِ اعلیٰ سے تو ہر کوئی سوال کر سکتا ہے میں بھی کرتا ہوں، آپ بھی کرتے ہیں، سب کرتے ہیں۔ مگر مجال ہے کہ آپ مریم نواز سے سوال کرنے کی جرات بھی کر سکیں۔
Engineer Nibba@EngineerNibba

فرق صرف اتنا ہیں سہیل آفریدی عوامی طاقت پر آئے ہیں، باقی سارے کام ان دونوں کے ایک جیسے ہیں۔ دونوں ٹک ٹاک کا کنٹینٹ بنانے میں ماہر ہیں، اور دونوں کو ایک ہی جگہ سے حکم مل رہا ہے۔ مریم نواز کو جس نے وزیرِ اعلیٰ بنایا، وہ آج بھی اس کی احسان مند ہیں۔ اور سہیل آفریدی اس غلاظت کی انتہا پر ہیں جس نے انہیں زمین سے عرش تک پہنچایا، یہ اب اس کی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

اردو
1
0
0
36
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
@Laiba903 اپ سے ملنے کوئی بھی آسکتا ہیں 😎
اردو
1
0
0
44
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
میرے راستے میں کانٹے مت بچھاؤ کیا پتا مجھ سے ملنے تمہیں ہی آنا پڑے۔!
اردو
19
3
54
4.5K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
میں چاہتا ہوں میرے لئے بھی دو لڑکیاں اس طرح لڑیں۔
اردو
54
40
293
15.4K
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
فرق صرف اتنا ہیں سہیل آفریدی عوامی طاقت پر آئے ہیں، باقی سارے کام ان دونوں کے ایک جیسے ہیں۔ دونوں ٹک ٹاک کا کنٹینٹ بنانے میں ماہر ہیں، اور دونوں کو ایک ہی جگہ سے حکم مل رہا ہے۔ مریم نواز کو جس نے وزیرِ اعلیٰ بنایا، وہ آج بھی اس کی احسان مند ہیں۔ اور سہیل آفریدی اس غلاظت کی انتہا پر ہیں جس نے انہیں زمین سے عرش تک پہنچایا، یہ اب اس کی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
Kamran Khan@GKamranKhan

فارم 45 بمقابلا فارم 47

اردو
6
16
48
1.8K