١ فروری
یومِ ولادت✨✨
حضور شیخ الاسلام و المسلمین فخرِ اظہر اختر رضا خان قادری عليه الرحمه✨✨
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو💖💖💖
جھوم کر نسلیں ہماری یہ کہیں گی فخر سے
آپ کا پایہ زمانہ سیدی اختر رضا
علیہ الرحمہ
#MissionAhleSunnat@OfficialAsunnat
یومِ پیائش بہت بہت مبارک ہو
مولا کریم اپنے حبیب ﷺ کے صدقے آپکو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے۔ نیک جائز تمنا مقبول فرمائے۔ تمام پریشانیوں اور آفت و بلیات سے محفوظ فرمائے۔ حرمین شریفین کی با ادب حاضری نصیب فرمائے۔ تا دم آخر دین رسول پاکﷺ کی خدمت لیتا رہے اور مقبول فرمائے۔
آمین
ساقی کوثر ﷺ کا نام پاک ہے وردِ زباں
کون کہتا ہے کہ تحسیں آج تشنہ کام ہے
حضور صدر العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد تحسین رضا خان بریلوی
(رحمۃاللہ تعالٰی علیہ)
#urs_e_tehseeni_mubarak_ho
दिलों में छुपी हुई राफ़ज़ियत खींच कर बाहर निकालने के लिए फ़कत एक नाम ही काफ़ी है
"सैय्यदना अमीर मुआवीया बिन अबी सुफ़ियान" رضی اللہ تعالیٰ عنہ❣️
#Haq_Muawiya_Ya_Muawiya
صدقِ صادق کا تصدّق صادق السلام کر
بے غضب راضی ہوئے کاظم اور رضا کے واسطے ۔۔
(رضی
اللہ تعالیٰ عنہ)
15 رجب المرجب
وصالِ مبارک
حضرت امام جعفر صادق رضی الله تعالٰی عنه
#MissionAhleSunnat@OfficialAsunnat
Ho jaaye Agr Koi shyda mere Gaazi ka
Har waqt Rahe Us pr Pehra Mere Gaazi ka..
Har 30 mint Pr hi Tashreef Khizr Laate...
Allah Faqat Jaane Rutba Mere Gaazi ka..
(رحمۃاللہ علیہ)
#Urs_Mubarak#MissionAhleSunnat@OfficialAsunnat
حیدریم قلندرم مستم
بندۂ مرتضیٰ علی ہستم* رضی اللہ تعالی عنہ
۱۳ رجب المرجب
تمام عاشقانِ صحابہ و اہلِ بیت کو امیر المومنین، فاتحِ خیبر، شہنشاۂ ولایت، شیرِخدا، مولاۓ کائنات، حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بہت بہت مبارک ہو💖💖