Humayun Jamshed

899 posts

Humayun Jamshed banner
Humayun Jamshed

Humayun Jamshed

@HumayunJamshed

Pakistan 🇵🇰 is a gift and a blessing from Allah. We must love and value this naymat. Former CEO Islamic Bank.

Pakistan Katılım Ocak 2013
347 Takip Edilen14.1K Takipçiler
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
جو لوگ اللہ سے ڈرنا چھوڑ دیتے ہیں اللہ ان کے دل میں دنیا کا خوف ڈال دیتا ہے اور جو لاالٰہ الا اللہ کو سمجھ گیا اللہ اسے دنیا سے بے خوف کر دیتا ہے۔ ذبان سے اقرار جب دل میں اترے گا تبھی عمل میں اۓ گا اور لا الہ الا اللہ کی سمجھ اۓ گی۔
اردو
2
7
23
523
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
الحمداللہ انڈیا کی airforce اتنی خوفزدہ ہو چکی ہے Pakistan کی airforce سے کے انڈیا نے اپنے سارے جنگی جہازو کو اڑان سے منع کر دیا ہے اور بارڈر سے دور کر دیا ہے تاکہ Pakistan کی airforce ان کو نقصان نہ پہنچا سکے۔
اردو
0
2
25
1.5K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
یہ جنگ جس نے بھی شروع کی پاکستان یا انڈیا، لیکن اب انڈیا نے اپنی حد سے بڑھ کر پاکستانی شہروں پر جارحانہ کارروائیاں کی ہے اور ہماری خدمختاری کو چیلنج کیا ہے۔ اب ہمیں بحیثیت قوم متحد ہو کر اپنے وطن کا دفاع کرنا ہو گا۔ پاکستان ہمشہ زندہ باد۔
Humayun Jamshed tweet media
اردو
1
3
21
1.2K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
نبی ﷺ نے فرمایا قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں : اک جنت میں اور دو آگ میں ۔ جنت میں جانے والا وہ ہے : ۱- جس نے حق پہچانا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا۔ آگ میں وہ ہے : ۲- جس نے حق پہچانا اور فیصلے میں ظلم کیا - ۳- جس نے جاہل ہوتے ہوۓ لوگوں کے فیصلے کیے۔
اردو
0
8
21
756
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
ان تمام غازیوں اور شہیدوں کو سلام جنوں نے خالص اللہ کی رضا کے لیے اور پاکستان کی محبت میں اپنی جان دی۔ اللہ ان سے راضی وہ اللہ سے راضی۔
اردو
1
3
21
719
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
Watching Ertugrul drama series one realise that Muslim history hasn’t changed over last so many centuries.There is always been an Ertugrul and a Sadaldin Köpek in the fight against its own people. However, betrayal and evil eventually loses and faith and freedom always wins.
English
2
8
46
1.8K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
نبی ﷺ نے فرمایا قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں : اک جنت میں اور دو آگ میں ۔جنت میں جانے والا وہ ہے : ۱- جس نے حق پہچانا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا۔ آگ میں وہ ہے : ۲- جس نے حق پہچانا اور فیصلے میں ظلم کیا - ۳- جس نے جاہل ہوتے ہوۓ لوگوں کے فیصلے کیے۔
اردو
0
12
38
1.8K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
اور عزت نفس کے سودے کو پروفیشنلظم بولتی ہو دھوکہ بازی فریب و مکاری کو ھنر مجھتی ہو سود کو کاروبارسمجھتی ہو ایسی قوم کو پستی اور ذلت سے سواۓ سچی توبہ کے کچھ نہں بچا سکتا۔
اردو
0
2
5
315
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
آج اک ریپورٹ دیکھی جس میں بتایا کے پاکستان میں تقریبآ 40 ملین بھکاری ہیں جو روزانہ 32 ارب کی بھیک جما کرتے ہیں۔ یہ تقریبا 11.5 گرب سالانہ بنتا ہے جو پاکستان کی اصل سالانہ کمائ تقریبا 10 گرب سے ذیادہ بنتاہے۔ جو قوم صبح سے رات تک جھوٹ بولتی ہو اور اسےمصلحت و حکمت کا نام دیتی ہو
اردو
1
2
8
828
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
آخرت میں عذاب میں مبتلا اک گروہ بولے گا کاش میں فلا سے رفاقت نہ رکھتا تو آج عذاب میں نہ ہوتا۔ تبھی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے اپنے ساتھی اور نسبتی سوچ سمجھ کر چنو ۔
اردو
0
1
6
286
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
دینا میں برے لوگوں کی رفاقت اک بھلے انسان کی آخیرت کو بھی برباد کر دیتی ہے۔ جو نسبت اس دنیا میں اپنائ اسی نسبت کے ساتھ آخیرت میں اٹھائے جاۓ گے۔ جس کے ساتھی دنیا میں جھوٹے فاسق اور ظالم لوگ ہو گے وہ آخیرت میں بھی انھی ظالموں میں شامل ہو گا۔
اردو
2
8
24
671
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
اک مومن کی جان و مال اللہ کو خانہ کعبہ سے ذیادہ عزیز ہے اور اک مومن کا ناحق قتل اللہ کی نظر میں دنیا کی بربادی سے بڑا معاملہ ہے۔ اس کی سزا ہمیشہ کی جہنم ہے۔ خبردار ہم سب کو اپنے آپ کو اس گناہ سے بچانا ہے ورنہ ہمیں اللہ کے غضب سے بچانے والا کوئ نہ ہو گا۔
اردو
1
3
19
442
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
انسان جتنا اللہ سے دور ہوتا ہے اگراللہ اسے ہدایت دے دیں تو وہ اتنا ہی اللہ کے قریب ہو جاتا ہے۔ یہ میں نے بار بار دیکھا ہے۔ اس پر سختیاں بھی اتی ہیں لیکن اللہ کی خصوصی رحمت اور مدد اس کو سنبھالتی ہے اور بلاخر وہ سرخرو ہوتا ہے۔
اردو
2
12
64
990
خان
خان@khantainer·
"Socho to zra, jangaloun mein bhi raastay tu hein" . This was exactly when he started reverting. You can see the unshaved beard, it was the event of release his last album. 30 sec of pure class, Rest in peace JJ.
English
36
386
2.1K
129.1K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
یہ دیس ہمارا ہے اسے ہمنے سنوارنا ہے- اس دیس کو ہم سب نے مل کر سدہارنا ہے۔ پاکستان زندہ باد- August 14
Humayun Jamshed tweet media
اردو
3
7
73
1.3K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰, what an Islamic country where we are not even ashamed while using the name interest rate (Sharah-e-Soud). This cursed interest based banking and financial system is also one of the major reason of where we are today
English
0
16
41
1.3K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
One of the biggest disaster for Pakistan is the debt web we have woven around us.We borrow more debt to pay off the previous and call it progress. The only solution is to untangle ourselves from this Interest based debt regime by converting the economy to Islamic financial system
English
1
5
24
1K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
My heart goes out to the families in Gaza. May Allah make it easy for them. Our only salvation is to leave our self interests behind and unite as one ummah under one Quran.
English
1
9
63
2.7K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
آج پاکستانی کورٹ نے عمران خان کے نکاح کے خلاف جو فیصلہ دیا ہے وہ ناصرف پاکستانی بلکے تمام مسلمانوں کے چہرہ پر اک ایسا تھپڑ مارا ہے کے جس کی گونج کئ برس تک سنی جاۓ گی۔ جو جو اس دجالی فیصلے میں شامل ہے وہ سچی توبہ کرے کیوں کے اب سرکاری فتوے لینے سے بچت نہی ہو گی۔
اردو
19
560
1.7K
69.1K
Humayun Jamshed
Humayun Jamshed@HumayunJamshed·
اللہ سورہ بنی اسرائیل میں فرماتے ہیں کے اک قوم کوجو چیز برباد کرتی ہے وہ اونچے طبقوں کا بگاڑ ہے ۔ جب کسی قوم کی شامت آنے کو ہوتی ہیں تو اس کے دولت مند اور صاحب اقتادار لوگ فسق و فجور پر اتر آتے ہیں،ظلم وستم، بدکاریاں اور شرارتیں کرنے لگتے ہیں۔ اور یہ فتنہ پوری قوم کو لے ڈوبتا ہے۔
اردو
3
47
148
4.3K