کوثر کاظمی نے کتنے ٹھنڈے طریقے سے ایک یوتھی صحافی اسار رانا کی ٹھنڈی ٹھنڈی میٹھی میٹھے طریقے سے بجا دی اور اس کو محسوس بھی نہیں ہوا ویسے youthion کو اکثر بےعزتی محسوس نہیں ہوتی😁😁😁🤣🤣🤭🤭👇👇👇
یوتھیا ھو اور بیغیرتی نہ کرے یہ ممکن ہی نہیں ،
لیکن وہ نہیں جانتے اگر 1 فیصد مخالف ھیں تو 99 فیصد مقبولیت بھی ھے، یہ محبت مریم نواز شریف نے دن رات کی محنت سے کمائی ھے
ویلڈن شیروں ♥️👏👏
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 👏🦾
عباسی خاندان تانگیر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کفایت ارحمان حمائیت کا اعلان کر دیا 😍👏
مسلم لیگ ن کا تونگری میں بڑے جلسہ کا اہتمام
مرلی دھرن نے IPL کا کچا چٹھا کھول دیا! 🏏🔥
وہ بالکل سپاٹ (Flat) پچز اس لیے بناتے ہیں کیونکہ کم اسکور اسپانسرز کے لیے بوریت کا باعث ہوتے ہیں۔ سوریا ونشی جیسے جارح مزاج بچوں کے خلاف تو مجھے بھی باؤلنگ کرنے میں مشکل پیش آتی۔ یہاں باؤلرز کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک کیا جاتا ہے.
یہ پڑی ہے تبدیلی عمران خان کے 🐕کے پاس
اب نوجوان کو دینے کے لئے جواب نہیں نوجوان نے صرف پانچ سیکنڈز میں 🤪🤪🤪🤪🤪🤪
عمران خان کو ننگا کرکے رکھ دیا اقبال کا کوا بھاگ گیا💪💪💪💪💪💪
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں
جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے
🥲🥲🥲🥲
پی ٹی آئی ایم پی اے کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا۔ آذادی یا موت کنٹینر گیا بھاڑ میں🔥🔥
👈عاصم منیر صاحب آپ ہم سب پی ٹی آئی والوں کے باپ ہیں۔ ہم آپ کو اپنا باپ تسلیم کرتے ہیں خدا کے لیے عمران خان پر رحم کھائیں اور اسکو رہا کردیں!
👈وہ جو کہتے تھے چھین کے لینگے آذادی وہ اب کہہ پاؤں پکڑ کر مانگ رہے ہیں آذادی
شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ وہ سیڑھیاں چڑھ کر دیکھے گا کہ کیا وہ ان سے تیز ہے، مگر اصل میں وہ ہر منزل پر اس کے لیے ایک تحفہ رکھ کر اسے حیران کر رہا تھا
کپتانی ہو تو ایسی 👍
حیدرآباد کے کپتان نے ثابت کر دیا کہ ہار ماننا ان کی ڈکشنری میں نہیں، مسلسل 4 میچ ہارنے کے بعد ٹیم کو فائنل میں لانا کوئی معمولی بات نہیں..! 🏏
کپتان کمنز، آپ نے صرف میچ نہیں، دل جیت لیے!#HBLPSL11 | #NewEra | #IUvHK
جو ڈالری یہ کہا کرتے تھے ک 30 کلو میٹر کا یہ وزیراعظم ہے، جسکو دنیا میں کوی سیریس نہیں لیتا
اسی 30 کلو میٹر کے وزیراعظم کے ایک ٹویٹ سے پورے گلوبل مارکیٹ ہل جاتی ہیں
ان سب ڈالر خور ملک دشمن بھگوڑوں کے لیے ہر دن ماتم کا سما ہے🔥
بریکنگ نیوز
اور ناظرین مبشر لقمان کے مطابق ٹھیکیدار ریاض کے آلے دوالے جو گھیرا تنگ کیا جارہا ہے اصل میں وہ آصف علی زرداری کے گرد ہے اور اس میں زرداری کے انتہائی قریبی افراد بھی شامل ہیں
دنیا واقعی گول ہے اور یہ گول شاید نزدیک پہنچ رہا ہے
فرح گوگی عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتی ہے
فرح گوگی نے آج تک ہندوستان کا گانا نہیں سنا
فرح گوگی نے آج تک کسی غیر محرم کو آنکھ بھر کر نہیں دیکھا
فرح گوگی نے کبھی روزہ نہیں چھوڑا
اور ناظرین ماچھیکے شیخوپورہ کی ایک “ کشتی “ کی گواہیاں دینے والا صادق امین