IkAwan213

3.1K posts

IkAwan213 banner
IkAwan213

IkAwan213

@IAwan213

میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں یہ زمین، یہ لوگ میرے ہیں

Neptune and Mars is my father Katılım Mart 2021
1.6K Takip Edilen313 Takipçiler
IkAwan213 retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
مدثر ایک گردے پر زندگی گزار رہا ہے۔ اس نے اپنا دوسرا گردہ اپنے بھائی کو عطیہ کر دیا تھا۔ ایک گردے پر زندگی گزارنے والے انسان کو مسلسل طبی نگرانی، ماہر ڈاکٹر سے باقاعدہ چیک اپ اور خاص خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس کہ اس غیر قانونی قید میں مدثر کو نہ مناسب طبی سہولیات میسر ہیں، نہ ضروری معائنہ اور نہ ہی وہ خوراک جو اس کی صحت کے لیے ضروری ہے۔ وہ اس حالت میں بھی پچھلے تین سال سے قید ہے کیونکہ اس کو اپنی سزا کے خلاف اپیل کا حق نہیں۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی ترمیم کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔ آج بھی متعدد خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 13: مدثر حفیظ ایک لائق نوجوان ، ایک حافظ قرآن جس کے سینے میں وطن کی محبت دھڑکتی تھی۔ 9 مئی کے فالس فلیگ کے بعد ایک نا جائز ملٹری ٹرائل اور 6 سال سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
23
1.2K
2K
26.8K
IkAwan213 retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔ آج کل کی خواتین میں ایسی چیزیں آخر کیوں پائی جاتی ہیں اگر آپکا شوہر آپکی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے تو پھر آپکو اسکے ماں باپ سے مسئلہ کیا ہے ۔
اردو
168
691
2.4K
45.1K
sidra
sidra@Sidra080378272·
Hi
sidra tweet media
85
5
313
11.8K
IkAwan213 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اگر نواز شریف کو لندن جا کر علاج کروانے کی اجازت عمران خان صاحب نے رپورٹس کی بدولت دے دی تھی ، تو پھر عمران خان کو انکے مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کروانے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟؟
اردو
88
798
2.9K
39.6K
IkAwan213 retweetledi
Sadia Rajpoot ⚡
Sadia Rajpoot ⚡@__SZ22·
فرمان مصطفیٰ ﷺ
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
0
70
490
2.1K
IkAwan213 retweetledi
رانی زہرہ
رانی زہرہ@Ranakas14919944·
جب بچوں کا پیٹ پالنے کی مجبوری ہو تو مرد سب کچھ سہ جاتا ہے.. باپ بچوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے جب یہ زندہ ہوں تو ان کی قدر کرنی چاہیے ❤️❤️❤️
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
12
121
437
50.2K
IkAwan213
IkAwan213@IAwan213·
@Syednaveed14514 Kuch nhi hoga ham me se hi koi uthega hamain ghalat kerne kehne ko
हिन्दी
0
0
0
19
Syed naveed
Syed naveed@Syednaveed14514·
شاباش کراچی والوں۔۔ بلاول کی وی آئی پی موومنٹ کو کراچی کے شہریوں نے L پہ مارتے ھوئے بلاول کے پروٹوکول کو توڑ دیا بلاول کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں پیچھے جانے پر مجبور ۔۔کراچی جاگ اٹھا انشاءاللہ کراچی کے نوجوان کافی ہیں #PPPChorHey کی بدمعاشیعان زیادہ نہیں چلنے والی
اردو
71
583
1.6K
39.6K
IkAwan213 retweetledi
Nazim Hussain
Nazim Hussain@NazimHOfficial·
غریب کے لیے تو پاکستان اس وقت سزا بنا ہوا ہے۔۔ مریم نواز کو لگتا ہے غریبوں سے نفرت ہے یا فورس اس کی بات نہی مانتی 💔
اردو
62
1.3K
2K
33.6K
IkAwan213
IkAwan213@IAwan213·
@SblBanaras @dcislamabad 200 saal k ham ghulam rehne wali qom kaise azadi chahain ge aadi ho gai hain banaras saab na fajar me jagain na zindagi badle Jiye Bhutto...
हिन्दी
0
0
1
42
Muhammad Banaras
Muhammad Banaras@SblBanaras·
@dcislamabad اگر پوری پاکستانی قوم صبح ساڑھے چار، پانج بجے بستر چھوڑ دے، نماز تلاوت اور ناشتہ کے بعد چھ بجے اپنے اپنے کام پہ پہنچے، مارکیٹس سکول وغیرہ کھل جائیں تو ہر کوئی بارہ چودہ گھنٹے سے زیادہ کام نہیں کرنا چاہے گا۔ جو قوم جاگے دن بارہ بجے وہ شام آٹھ بجے کاروبار بند کیسے کرے۔
اردو
2
2
28
2.7K
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
The Office of the District Magistrate, ICT Islamabad has issued a notification regarding revised closing timings for markets, businesses, and commercial activities in light of ongoing austerity measures. Shops, Markets & Shopping Malls All will close at 08:00 PM throughout the week. Exemptions: pharmacies, hospitals, petrol pumps, dairy shops, sports facilities, and IT/call centers. Restaurants, Grocery Stores & Food Outlets To close at 10:00 PM (takeaway & delivery services remain unaffected). Marriage Halls & Event Venues To close at 10:00 PM, including events held at private premises. Effective From: 05 May 2026 (until further orders) Citizens and business owners are requested to ensure strict compliance with the notified timings.
DC Islamabad tweet media
English
86
98
421
214.6K
IkAwan213 retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
اردو
64
4.1K
7.1K
50.4K
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
یہ گرمیوں کی سوغات ہے اپ اسے اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
💞Shazia💞 tweet media
اردو
57
14
131
5.8K
IkAwan213 retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 غزہ کے بچے ٹوٹی ہوئی دیواروں کو سلائیڈ کے طور پر استعمال کر کے اپنی بچپن کی خوشیاں تلاش کر رہے ہیں۔
اردو
2
82
203
2.8K
IkAwan213 retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
روسی اسکولوں میں حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے بارے میں تعلیم دی جائے گی
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
36
507
4K
27.8K
IkAwan213 retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
جس کے نام پر لوگ کھڑے کھڑے کروڑوں روپے دے دیتے ہوں اس پر کرپشن کا الزام لگانے والوں کو شرم آنی چاہئے💔🥲 اس بھائی نے ایک کروڑ روپیہ شوکت خانم کے لیے دیا تو شعیب اختر کو یقین نہیں آرہا تھا۔
اردو
15
620
2K
41K
JYOTI
JYOTI@JS169075·
Your choice ?
JYOTI tweet media
English
6K
379
11.1K
3.3M
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
ایکس کے بہنوں بھائیوں ان میں سے پہچانو میں کہاں کھڑی ہوں
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
75
9
116
6.6K