ijaz balaggan retweetledi

دودھ پلائی راجستھان بھارت کی شادیوں کی ایک رسم ہے اس میں دولہے کی والدہ اسے بارات کے وقت آخری بار سب کے سامنے دودھ پلاتی ہے جو اس بات کی علامت ہوتا ہے کہ انکا بیٹا اب چھوٹا نہیں رہا بلکہ اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر رہا ہے اس کے بدلے میں دولہا اپنی ماں کو اس کی پرورش اور محبت کے اعتراف کے طور پر ایک تحفہ پیش کرتا ہے یہ رسم آج بھی راجستھان، جودھپور، بیکانیر اور گجرات و ہریانہ کی مارواڑی برادریوں میں ادا کی جاتی ہے
پاکستان میں اسی رسم کو نئے انداز میں اپنایا گیا جس میں نئی بھابھی اور اس کی سہیلیاں سجے ہوئے گلاس یا مگ میں دودھ لے کر آتی ہیں جسے دودھ پلائی کہا جاتا ہے دولہے کو گاڑھے دودھ کا صرف ایک گھونٹ پینے کے بدلے بھاری رقم ادا کرنی پڑتی ہے🙄
اردو























