عمرانیت

198.8K posts

عمرانیت banner
عمرانیت

عمرانیت

@IKZ804

https://t.co/zLlwumdUBV اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ. @imrankhanpti

Imraniyat Katılım Haziran 2012
3K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عمرانیت
عمرانیت@IKZ804·
🚨🤲🏼copy & retweet please اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا” #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ #ComeToStreetsForKhan @TeamiPians
عمرانیت tweet media
العربية
1
2
4
229
عمرانیت retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ایک سرکاری افسر کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔ اس ویڈیو میں افسر ایک کرسی پر بیٹھا نظر آتا ہے اور شہریوں کو کہتا ہے کہ انہیں نوکری پر رکھ کر غلطی کی گئی ھے اور یہ انکی سزا ھے۔ 🤦 شہریوں نے بتایا کہ وہ صبح پانچ بجے سے قطار میں کھڑے تھے، مگر افسر نے مبینہ طور پر ہنستے ہوئے کہا کہ "یہ تم لوگوں کی سزا ہے، میرے پاس تمہارے لیے وقت نہیں ہے۔" اس دوران افسر نے گارڈ کو بھی بلا لیا، جس پر ایک شہری نے ویڈیو بنا لی۔ شہری نے گارڈ سے کہا کہ وہ اپنا کام کرے اور اعلیٰ حکام سے متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل بھی کی۔ ✊📹 شہریوں کی شکایات نے انتظامیہ کو چیلنج کر دیا ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔🙏
Samina khan tweet media
اردو
93
1.5K
2.5K
96.6K
عمرانیت retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
چھوڑو لیڈر شپ کو خود لیڈر بنو ایسے نکلنا ہو گا جیسے بنگالی نکلے تھے
اردو
95
2.5K
6.6K
38.4K
عمرانیت retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Nearly 48 people a day have been killed over 50 days of Israel’s war on Lebanon. Here are the numbers you need to know.
Al Jazeera English tweet media
English
43
478
588
28.4K
عمرانیت retweetledi
Hameed Asghar Awan Adv 🇵🇰
ہر جگہ فارم 47 پورے ملک کا یہی حال ہوا پڑا ہے، یہ لاہور میں آج میراتھن ریس ہوئی ہے، ایتھلیٹس موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر فاصلہ طے کر رہے ہیں۔ دیکھیے
اردو
19
172
579
47.4K
عمرانیت retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
مجھے پتہ ہے آپ یہ ویڈیو وائرل کردیں کیونکہ ہمارے خون پسینے سے موٹر سائیکل چل رہا ہے چلانے والا سرکاری ملازم وہ بھی فیملی کے ساتھ لیکن جو بڑے بڑے مگر مچھ کفائت شعاری کا قوم کو دھوکہ دے رہے انکا احتساب کب ہوگا
اردو
68
438
1.5K
76.5K
عمرانیت retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
فلسطینیوں کی حالت دیکھ کر 56 مسلمان ممالک کے سربراہان کو نیند کیسے آتی ہوگی؟؟؟ جبکہ پاکستان میں تو اسرائیل کے خلاف احتجاج نہیں کرسکتے!!💔
اردو
15
779
993
6.9K
عمرانیت retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
رہائی کا لائحہ عمل دو 🚨 علیمہ خان نے بار بار کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کال دینگے، عمران خان کبھی بھی اپنی رہائی کے لئے کال نہیں دینگے۔ ہمیں عمران خان کے لئے خود نکلنا پڑے گا
اردو
35
1.2K
2.5K
14.5K
عمرانیت retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پورا پٹوار خانہ جلا دیا ہے تابش ہاشمی نے ۔۔
اردو
1
57
147
1.3K
عمرانیت retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
تعریفوں کے پلوں کے بدلے پاکستان کا سودا کرنے والا عاصم منیر اور اس کا اردلی : یہ آرٹیکل آپ کے لیے پڑھنا ضروری ہے تاکہ آپ اندازہ کر سکیں کہ فوجی جرنیل اپنے قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی تاریخ کا خطرناک ترین سودا کس طرح کر رہے ہیں ! چند اہم نقطے:👇🏻 •جب دنیا ایران مذاکرات میں مصروف تھی، عاصم منیر اور وزیرِ اعظم شہباز شریف ایسے دستاویزات پر دستخط کر رہے تھے جو عملاً اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ٹرمپ خاندان کے ذاتی کرپٹو منصوبے کی ایک شاخ بنا دیتے ہیں۔ •یہ وہ کمپنی ہے جس کے شریک بانیوں میں ایک سزا یافتہ مجرم اور ایک ایسا بزنس مین شامل ہے جس نے ہیکنگ کے ذریعے اپنے صارفین کے لاکھوں ڈالر ڈبو دیے۔ اس معاہدے کے تحت ایک نجی، غیر ملکی کمپنی کو پاکستان کے مرکزی بینک کے نظام تک رسائی حاصل ہوگی۔ اس کے اثرات انتہائی خطرناک ہیں: ایک غیر ملکی کمپنی پاکستان کے ادائیگی نظام، زرمبادلہ اور مالیاتی ڈھانچے کا حصہ بن جائے گی۔ ورلڈ لبرٹی فنانشل کوئی مستند ادارہ نہیں بلکہ ایک خاندانی کاروبار ہے۔ اس کی قیادت زیک وٹکوف کر رہے ہیں، جبکہ ٹرمپ خاندان خود اس منصوبے میں براہِ راست شامل ہے۔ کمپنی کا ڈھانچہ اس طرح بنایا گیا ہے کہ زیادہ تر منافع ٹرمپ تنظیم کو جائے۔ •کرپٹو نظام کے ذریعے اب پاکستانی اشرافیہ کے لیے دولت باہر منتقل کرنا پہلے سے کہیں آسان ہو جائے گا۔ بغیر کسی سراغ کے پیسہ بیرونِ ملک منتقل کیا جا سکے گا۔ •بدلے میں پاکستان کو کیا ملا؟ چند تعریفیں، تصویریں اور وقتی سیاسی فائدہ۔ جبکہ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کا سامنا کریں گے۔ •آخری دھوکہ یہ “جدیدیت” نہیں بلکہ ایک ایسا نظام ہے جس میں ملک کی مالی خودمختاری ایک غیر ملکی خاندان کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اس کے اثرات عام پاکستانی پر پڑیں گے، جبکہ اس سودے کے ذمہ دار محفوظ رہیں گے۔ پاکستان واقعی بیچا جا چکا ہے۔صرف علامتی طور پر نہیں بلکہ باقاعدہ معاہدوں کے ذریعے۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا کوئی اس کا حساب مانگے گا؟ یا ہمیشہ کی طرح عوام ہی اس کی قیمت ادا کریں گے۔
Rodium-A tweet media
DefenceForge.in@defenceforgeIN

x.com/i/article/2045…

اردو
16
348
617
26.1K
عمرانیت retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
اسرائیل ڈیفنس فورس والے اکثر فلسطینی بچوں کو دیکھتے ہی ہراساں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پلیز ان کے لئے اواز اُٹھانا بند نہ کریں 🇵🇸
اردو
7
597
530
4.4K
عمرانیت retweetledi
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
اب اگر پالشیوں اور پٹواریوں میں ہمت ہے تو اس خبر پر اپنے مالکوں اور آقاؤں کو کٹہرے میں لائیں کیونکہ آج کل اِن کے مالکان معیشت معیشت کرتے رہتے ہیں کہ ہم معیشت بہتر کر رہے ہیں۔ خبر یہ ہے کہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کل "روتـھ چائلڈ" کو معیشت پر تفصیلی بریفنگ دی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں سود سمیت آپ کی تمام شرائط منظور ہیں، بس ہمیں مغربی ممالک کے فنانشل سسٹم میں شامل کیا جائے۔ "روتـھ چائلڈ" ایک خالص یـہودی بینکنگ ڈائنسٹی ہے جس کو یـہودی چلاتے ہیں جس نے ناصرف اسرائیل کی بنیاد رکھی ہے بلکہ اسے پروان چڑھایا۔ پٹواریو! اب اگر تم لوگ ایک باپ کی اولاد ہو تو اپنے آقاؤں سے سوال کرو کہ ہم اپنا کاروبار اور ملک کی معیشت یـہودیوں کے ہاتھوں میں کیوں سونپ رہے ہیں۔؟ کیا ہم نے اپنا سب کچھ یـہودیوں کو بیچ دیا ہے۔؟ اس کا تو واضح مطلب یہی ہے کہ یہ لوگ ہی اصل حقیقی یہودی ایجنٹس ہیں۔ اب میری اس پوسٹ پر کچھ کتـی کے بچے آئیں گے جو یـہودیوں سے کاروبار کے فضائل بتائیں گے۔
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
54
678
1.3K
68.7K
عمرانیت retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کے والد اکرام اللہ نیازی کبھی حکومتی ملازم رہے ہی نہیں تو انہوں نے کیا کرپشن کرنی تھی؟ بلاول یہ نہیں جانتے کہ اکرام اللہ خان نیازی کے خاندان کے بہت سارے لوگ پیپلز پارٹی میں رہے ہیں، بیگم نصرت بھٹو میانوالی میں ان کے گھر جاتی رہی ہیں، حامد میر
اردو
21
1.2K
3.9K
87K
عمرانیت retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 چینی شہر ہائیکو کے میئر جس نے اپنے کیرئیرکے دوران تقریباً 4.5 بلین ڈالر جمع کیے، جن کے اپارٹمنٹس سے 13.5 ٹن سونا اور 23 ٹن نقدی برآمد ہوئی، جس کو اج سزائے موت سنائی گئی، لیکن ہمارے ملک میں کرپٹ لوگ وزیر اعظم اور صدر بن جاتے ہیں۔
اردو
37
1.3K
3.3K
68.6K
عمرانیت retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons. Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
Imran Khan tweet media
English
9.8K
55.7K
172.9K
8.8M
عمرانیت retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
افسوسناک 💔ظلم ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے 18 سالہ گھریلو ملازمہ شاہین اور اس کے کم سن بھائی سمیع اللہ (جو سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے) کو پولیس نے حراست میں لیا۔ پولیس نے دونوں بہن بھائی پر تشدد کیا۔ • جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہو رہا تھا تو بہن شاہین فرش پر بیٹھی دیکھ رہی تھی۔ • بہن نے ڈیلی پاکستان کو انٹرویو میں بتایا کہ تھانے میں لیڈی کانسٹیبل بھی نہیں تھی۔ مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر مارا، تھپڑ مارے، کمر پر پائپ سے مارا اور غلیظ گالیاں دیں۔
اردو
21
646
802
17.2K
عمرانیت retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
صبح بخیر پاکستان
فارسی
24
1.8K
3.3K
40K
عمرانیت retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین ہمیں اچانک ایک پاکستانی unknown نمبر سے کال آئی جسے خوش قسمتی سے قاسم خان نے اٹھایا تو ہمیں کہا گیا کہ اپنے والد سے بات کریں ۔ سلیمان خان اگر تھوڑی سے اونچ نیچ ہوتی تو ہماری اپنے والد بات نہیں ہو سکتی تھی اور شائید پھر سے 3 یا 4 مہینے آواز سننے میں لگ جاتے ، عمران خان اس مرتبہ زیادہ پریشان تھے عمران خان نظر رہا تھا کہ اپنی آنکھ کے علاج سے مطمئن نہیں تھے۔ قاسم خان
اردو
16
3.3K
8.4K
110.9K
عمرانیت retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 علیمہ خان بار بار کہتی ہیں کہ عمران خان کبھی کال نہیں دینگے کہ میرے لئے نکلیں۔ آگر عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے تو فیصلہ خان سے پوچھ کر نہیں بلکہ ہم سب نے خود کرنا ہے۔ آپ خود فیصلہ کریں آپ کب تیار ہیں
اردو
37
2K
4.5K
31.8K
عمرانیت retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کے مکمل انٹرویو کو فرض سمجھ کر روز سوشل میڈیا پر شئر کیا کریں 🔥
اردو
24
3K
5.8K
36.3K