Sabitlenmiş Tweet
ImDad Wazir
8.9K posts

ImDad Wazir
@IMDAD_JUI1
وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ جمعیت علماء اسلام سوشل میڈیا ورکرز #وزیرستان
wazirestan Katılım Mart 2019
3.1K Takip Edilen3.1K Takipçiler

گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر قوفیوں میں گزری ہے
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب
💔
ImDad Wazir@IMDAD_JUI1
پاکستانی قوم کے بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں… ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے الفاظ ہی کافی ہیں 💔💔
اردو

@yousafzailaiba3 یہ سب کچھ جو ہو رہا اسکے پیچھے ہزار مسائل ہے
لیکن پاکستان کے لئے یہ مسلہ کا حل کبھی بھی نہیں
اور مسلسل اسکا یہ کوشش ہے کہ افعانستان ایک علام اور کمزور ریاست ہوگی اور اسکی حود مختاری کبھی بھی برداشت نہیں کرتا
مسائل حل ہونگے لیکن کافی وقت لگے گا
اردو

آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کے مرتد قاتل چوڑے نسل ہینڈلرز پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ کابل کے پل چرخی میں افغان طالبان اور دیگر دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اندھی بمباری میں عام لوگوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
Adil Raja@soldierspeaks
یزیدی فوج نے ایک بار پھر کابل میں اندھی بمباری کر کے عام شہریوں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹوں کے مطابق چار شہری شہید اور خواتین و بچوں سمیت ۲۰ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ یہاں کوئی فوجی یا عسکری تنصیبات نہیں بلکہ صرف عام رہائشی گھر ہیں۔ آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کے ہینڈلرز پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ کابل کے پل چرخی میں افغان طالبان اور دیگر دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اندھی بمباری میں عام لوگوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اردو



