Bint e Hawa🔥🔥

31.1K posts

Bint e Hawa🔥🔥 banner
Bint e Hawa🔥🔥

Bint e Hawa🔥🔥

@IM_IM78

وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا‌ اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔ follow me Get follow back 😎 No Dm ❌ https://t.co/ZLf5z07SXg… poetry lover 🖤

Katılım Şubat 2020
2.9K Takip Edilen8.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا اللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آمین #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
1
25
34
0
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
بہت مظبوط رشتے تھے ہمارے کچھ گھٹیا اور بے غیرت لوگوں سے💔 #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
0
0
3
174
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
جو دل کے اچھے ہوتے ہیں دماغ والے ُان کا بڑا فائدہ اٹھاتے ہیں 💔 #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
1
1
6
169
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
بہت سی غلطیاں ہوئی زندگی میں لیکن جو غلطی لوگوں کو پہچاننے میں ہوئی اس کا خمیازہ سب سے زیادہ ہے 💔💔 #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
0
0
3
119
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
وقتِ کتنی آسانی سے یہ ثابت کر دیتا ہے کہ ہم لوگوں کے لیے وقتی بہاؤں اور ٹائم پاس کے سوا کچھ نہیں ہوتے💔 #نمود_عشق
اردو
0
0
2
89
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
مسافتیں انسان کو نہیں تھکاتیں یہ ہمارے ساتھ چلنے والوں کے رویے ہیں جو ہماری سانسیں پھلا دیتی ہیں💔 #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
0
10
15
170
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟ ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی. #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
1
17
17
258
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
ایک ایک غم ہٹاؤ گی اپنی قسمت سے بس اب ہاتھ جوڑ لیے ہیں محبت سے جتنی بار اس کو اچھا سمجھا میں نے اس نے ہر بار دھوکہ دیا اتنی شدت سے💔 #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
1
18
16
244
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہوتی جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ ہوتی ہے زندگی. #نمود_عشق
اردو
0
14
15
0
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
قریب ان کے رہو جو تم سے دور نا رہ سکیں. #نمود_عشق
اردو
0
13
11
0
Bint e Hawa🔥🔥
Bint e Hawa🔥🔥@IM_IM78·
ساتھ چلو تو پورے سفر تک مر جانے کی اگلی خبر تک دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے چلا گیا تو میرا نہیں ہے. #نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 tweet media
اردو
2
12
14
0