Syed Irshadd Mousvi

737 posts

Syed Irshadd Mousvi banner
Syed Irshadd Mousvi

Syed Irshadd Mousvi

@IMousvi

Put aside your pride,  Set down your arrogance,  And remember your grave.

Katılım Ekim 2024
765 Takip Edilen860 Takipçiler
Zeyaan
Zeyaan@Xeyaann·
@IMousvi Which song is this in background?
English
3
0
4
1.2K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Syed Irshadd Mousvi
Syed Irshadd Mousvi@IMousvi·
A Kashmiri man donated his vehicle worth $22,500 to support humanitarian aid efforts for the brave nation of Iran ❤️🇮🇷
English
102
1.2K
7.3K
94.6K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
سید محمد هادی موسوی
مکتب حسینی کی ایک جھلک آج دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ زندہ مکتب کے ساتھ وابستگی کس طرح قوموں کو ناقابلِ شکست بناتی ہے۔ مکتبِ اہلِ بیتؑ اپنے پیروکاروں کو وہ بصیرت دیتا ہے کہ حق و باطل کے معرکے میں کوئی ابہام باقی نہیں رہتا—یا حق کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ یا باطل کے سامنے رسوا ہو جاؤ۔ یہ مکتب غیر جانبداری کے نام پر بزدلی کو قبول نہیں کرتا۔ یہ ظلم کے خلاف میدان میں اترنے کا حکم دیتا ہے—چاہے ہاتھ میں ہتھیار ہو یا مال و وسائل کی صورت میں مدد۔ ایران کے مجاہدین دشمن کے سامنے سینہ سپر ہیں، اور ملتِ کشمیر اپنے وسائل سے اس محاذ کو طاقت دے رہی ہے۔ یہ وہ جذبہ ہے جہاں نہ عمر دیکھی جاتی ہے، نہ حیثیت—ہر شخص آگے بڑھ کر حق کا ساتھ دیتا ہے۔ یہی وہ راستہ ہے جو عزت دیتا ہے، اور اسی راستے سے ہٹنا ذلت ہے۔ اللہ ملت کشمیر کے اس انفاق کو قبول فرمائے۔ آمین #kashmir_donatefor_iran facebook.com/share/r/1BH4R1…
اردو
1
24
152
1.6K
Press TV 🔻
Press TV 🔻@PressTV·
Kashmiris express support for Iran, donating jewellery, valuable assets amid US-Israeli aggression Follow: T.me/presstv
Press TV 🔻 tweet mediaPress TV 🔻 tweet mediaPress TV 🔻 tweet mediaPress TV 🔻 tweet media
English
51
372
2K
37.4K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Shaista Bhatt
Shaista Bhatt@shaistabhatt72·
Some wounds never heal❤️‍🩹💔
English
1
6
19
272
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Shaista Bhatt
Shaista Bhatt@shaistabhatt72·
Unshaken faith, Unbroken nation
English
2
12
40
333
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
سید محمد هادی موسوی
آج عید کے دن، جب فرزندانِ توحید بارگاہِ ربِّ العزت میں سر بسجود ہو کر عبادتِ الٰہی انجام دے رہے ہیں، وہیں اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ایران کے مسلمانوں پر میزائل برسا کر انہیں شہید کر رہے ہیں۔ اس جارحیت اور بربریت کے خلاف انسانی اور اسلامی فریضہ یہ ہے کہ شکرِ خدا بجا لانے کے ساتھ ساتھ ظالموں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی جائے اور رہبرِ شہید، امام خامنہ‌ایؒ، نیز بے گناہ بچوں اور بزرگوں کے قتل پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا جائے، جو ایک نہایت ضروری اور اہم امر ہے۔ لیکن افسوس کہ امام بارگاہ آیت اللہ یوسف میں، جہاں ہزاروں افراد نے نماز عید ادا کی، وہیں پرامن احتجاج کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے قدغن لگا دی گئی، جو نہ صرف اظہارِ رائے اور آزادیِ بیان کی توہین ہے بلکہ جمہوری حقوق کا کھلا قتل بھی ہے۔ #byebye_Democracy #IsraelTerroristregime #shameonfriendsof_terrorists
سید محمد هادی موسوی tweet media
اردو
1
25
146
1.3K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Masroor Ansari
Masroor Ansari@MasroorAnsari·
"Smallest coffins are the heaviest" 🥀 Mohammad Ali Kiyalha, A 20-day-old Infant, along with his 7-year-old brother and mother, attained martyrdom In the US -Israeli terrorist attack In Tehran's Majidieh Residential Area. 🥀
English
0
31
120
1.3K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Ayatollah Mojtaba Khamenei
This year, the spring of spirituality and the spring of nature – i.e., the auspicious Eid al-Fitr and the age-old Eid of Nowruz – have coincided, and I congratulate each and every one of the people of the nation on these two religious and national holidays.
English
195
1K
6.3K
150.2K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Ayatollah Mojtaba Khamenei
I congratulate all Muslims of the world on the occasion of Eid al-Fitr.
English
2.7K
11.2K
81.3K
1.2M
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Shaista Bhatt
Shaista Bhatt@shaistabhatt72·
الله اکبر به شجاعت لشکر حیدر
فارسی
0
3
20
145
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Shaista Bhatt
Shaista Bhatt@shaistabhatt72·
We are oppressed, but we are not weak
Shaista Bhatt tweet media
English
1
3
13
114
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
سید محمد هادی موسوی
تمام فرزندانِ توحید کے روزے اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں شرفِ قبولیت حاصل کریں، اور تمام روزہ داروں کے لیے عید کا حقیقی تحفہ امامِ زمانہ (عج) کے ظہور اور باطل نظام کے مکمل خاتمے کی صورت میں عطا فرمائے
سید محمد هادی موسوی tweet mediaسید محمد هادی موسوی tweet media
اردو
2
9
68
1K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Ayatollah Mojtaba Khamenei
With deep sorrow, I received the grievous news of the martyrdom of Dr. Ali Larijani, Secretary of the Supreme National Security Council and the Leader’s Representative in that Council, along with the martyrdom of his worthy son and several of his colleagues.
English
1.1K
2.3K
15.9K
367.3K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
سید محمد هادی موسوی
یہ شہیدوں کے جنازے ہمیں آج بھی اُس ابدی معرکے کی یاد دلاتے ہیں ،معرکۂ حق و باطل ، جو ۶۱ ہجری میں سرزمینِ کربلا پر برپا ہوا تھا۔ وہی کربلا، جہاں رسولِ خدا ﷺ کے اہلِ بیت کے بزرگ، جوان اور معصوم بچے، حق کی پاسبانی کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ وہاں بھی ایسے ہی دل دہلا دینے والے مناظر تھے .بھائی بھائی کے پہلو میں، باپ بیٹے کے ساتھ، ریگزار پر بے گور و کفن پڑے ہوئے۔ اور دوسری طرف ایک ہجوم تھا — ایسے مسلمانوں کا ہجوم — جو یا تو براہِ راست اس ظلم میں شریک تھے، یا اپنی خاموشی، بے حسی اور مصلحت کوشی کے ذریعے اس عظیم جرم کے برابر کے شریک بن گئے۔ اور آج… منظر کچھ بدلا نہیں۔ آج بھی ایک جماعت ہے جو مکتبِ حسینؑ کی سچی پیروکار بن کر میدانِ حق میں اپنا خون پیش کر رہی ہے، تاکہ وقت کے یزید اور ابنِ زیاد کے چہرے بے نقاب ہو جائیں، اور انسانیت پر حق و باطل کی تمیز واضح ہو جائے۔ اور دوسری طرف وہی دعویدارانِ دین ہیں — جو خود کو رسولِ خدا ﷺ کی امت کہتے ہیں — مگر یا تو اس ظلم میں ہاتھ بٹا رہے ہیں، یا خاموش تماشائی بن کر ظالم کے ظلم کو تقویت دے رہے ہیں۔ یاد رکھو! تاریخ کبھی خاموش نہیں رہتی۔ وہ اپنے سینے میں ہر کردار، ہر خاموشی اور ہر خیانت کو محفوظ رکھتی ہے — اور ایک دن مجرموں کو رسوا کر کے رہتی ہے۔ افسوس… اصل سوال یہ نہیں کہ ظلم ہو رہا ہے یا نہیں، اصل سوال یہ ہے کہ ہم کس صف میں کھڑے ہیں؟ ہم کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ حسینؑ کے ساتھ… یا یزید کے ساتھ؟ کیونکہ کل کی رسوائی سے بچنے کا فیصلہ… آج ہی کرنا ہوگا!
سید محمد هادی موسوی tweet mediaسید محمد هادی موسوی tweet mediaسید محمد هادی موسوی tweet media
اردو
1
40
194
2.7K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
سید محمد هادی موسوی
شہادت افتخار ہے اس کا جو اللہ کی راہ میں اپنی زندگی وقف کرے۔ شہادت مبارک
سید محمد هادی موسوی tweet media
اردو
1
25
193
1.2K
Syed Irshadd Mousvi retweetledi
Syed Irshadd Mousvi
یہ تصویر اب مکمل هوگئی 💔
Syed Irshadd Mousvi tweet media
اردو
0
3
10
146