Sabitlenmiş Tweet
ISF Karachi Official
14.4K posts

ISF Karachi Official
@ISFKarachi
Insaf Students Federation is the Student Body of Pakistan Tehreek Insaf. Official Twitter account of ISF Karachi.
Sindh, Pakistan Katılım Nisan 2012
35 Takip Edilen32.5K Takipçiler
ISF Karachi Official retweetledi

پاکستان تحریک انصاف ملک میں جاری بدترین سیاسی انتقام، جمہوری اقدار کی پامالی اور خوف پر مبنی حکمرانی کی شدید مذمت کرتی ہے۔
حکمران طبقہ اپنی نام نہاد مقبولیت کے دعوے تو کرتا ہے، مگر اس کے ہر اقدام سے واضح ہے کہ وہ عوام کا سامنا کرنے سے خوفزدہ ہے۔ اگر واقعی عوامی حمایت ہوتی تو گلگت بلتستان انتخابات سے قبل تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے اور ان کی نقل و حرکت محدود کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔
جنید اکبر کی گرفتاری اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو انتخابی مہم سے روکنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکمران ٹولہ انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کے بجائے ریاستی طاقت کا سہارا لے رہا ہے۔ یہ نہ صرف پری پول ریگنگ ہے بلکہ جمہوریت کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔
ایک طرف عمران خان کو طویل عرصے سے قید میں رکھا گیا ہے، ملاقاتوں پر پابندیاں عائد ہیں اور پارٹی سے انتخابی نشان چھین لیا گیا ہے، جبکہ دوسری طرف ریاستی وسائل ایک مخصوص گروہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔ اس کے باوجود حکمرانوں کا خوف ان کی جعلی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
پاکستان تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے نہ عوامی شعور دبایا جا سکتا ہے اور نہ تحریک انصاف کو میدان سے باہر کیا جا سکتا ہے۔ قوم سب دیکھ رہی ہے اور وقت آنے پر فیصلہ کرے گی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1. تمام سیاسی رہنماؤں کو آزادانہ انتخابی مہم کی اجازت دی جائے۔
2. سیاسی انتقام اور غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔
3. شفاف اور منصفانہ انتخابات یقینی بنائے جائیں۔
پاکستان تحریک انصاف ہر غیر جمہوری اقدام کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی اور عوام کے حق رائے دہی کی حفاظت کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
منجانب مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اردو
ISF Karachi Official retweetledi

یہ گلگت بلتستان کے انتخابات ہیں یا ڈرامہ ہے،فراڈ انتخابات کے یہ ڈرامے عوام جان چکے ہیں، پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسکردو میں انتخابی مہم کے لیے جاتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکنا نہ صرف افسوسناک بلکہ جمہوری اقدار اور سیاسی آزادیوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔یہ فاشزم ہے ،شکست خوردگی ہے،میں اس کی مذمت کرتا ہوں، گلگت بلتستان میں وفاقی وزراء بھرپور انتخابی مہم چلا رہے ہیں، لیکن پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں کو روکا جا رہا ہے،یہ کھلی دھاندلی، عوام کے ووٹ کیساتھ مذاق اور شرمناک حکومتی رویئے ہیں۔
اردو
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi

مہمان نوازی دنیا بھر میں گلگت بلتستان کے لوگوں کی پہچان تھی۔ جس طرح 4 کروڑ عوام کے نمائندوں کو پولیس گاڑی میں ڈال کر صوبہ بدر کیا گیا، یہ صرف تحریک انصاف کی عزت کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے گلگت بلتستان کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ ہم خیبرپختونخوا کی 4 کروڑ عوام کے سامنے شرمندہ ہیں۔
یہ جس کے حکم پر بھی ہوا، بہت غلط ہوا۔ سوچیں ہمیں کس طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ خدارا گلگت کو پنجاب سمجھ کر وہ حالات یہاں پیدا نہ کریں۔ ایک طرف فارم 47 پر جیتنے والوں کو پھولوں کے ہار پہنا کر خوش آمدید کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف عوام کے حقیقی نمائندوں کو پولیس کے ڈبوں میں ڈال کر صوبہ بدر کیا جا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کا کیا چہرہ آپ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں؟
عتیق الرحمن، صدر یوتھ ونگ گلگت بلتستان اور امیدوار GB2 عتیق پیرزادہ
اردو
ISF Karachi Official retweetledi

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا گلگت بلتستان کے انتخابات میں شفافیت کیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط ارسال!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گلگت بلتستان میں آنے والے انتخابات کے حوالے سے پیدا ہونے والی تشویشناک صورتحال پر سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس کو باضابطہ خط ارسال کرتے ہوئے فوری عدالتی مداخلت کی درخواست کی ہے۔
خط میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول کے بارے میں موصول ہونے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، جہاں ایک سیاسی جماعت کو انتخابی سرگرمیوں، عوامی اجتماعات، انتخابی مہم اور پارٹی قیادت و کارکنان کی نقل و حرکت میں غیر ضروری رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی گرفتار کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جو اگر نہ روکی گئیں تو انتخابی عمل کی ساکھ اور شفافیت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں واضح کیا کہ پاکستان کا آئین ہر سیاسی جماعت اور شہری کو آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات میں حصہ لینے کا بنیادی حق دیتا ہے۔ ان آئینی اور جمہوری اصولوں سے انحراف نہ صرف آئین کی خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار کے بھی منافی ہے۔
وزیراعلیٰ کی عدالت سے اہم گزارشات:
🔹گلگت بلتستان میں انتخابات کے آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیر جانبدار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو واضح ہدایات جاری کی جائیں۔
🔹سیاسی کارکنوں اور جماعتی قیادت کے خلاف غیر قانونی ہراسانی، گرفتاریوں اور پابندیوں کو فوری طور پر روکا جائے۔
🔹تمام سیاسی جماعتوں کو بلاامتیاز اپنی انتخابی مہم اور سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کا مکمل حق دیا جائے۔
🔹انتخابی عمل کے دوران آئینی اور جمہوری حقوق کی کسی بھی خلاف ورزی کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے۔
🔹وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے عدالت سے اپیل کی کہ وہ اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے قانون کی حکمرانی، جمہوری اقدار کے تحفظ اور عوام کے انتخابی عمل پر اعتماد کو یقینی بنانے کے لیے ضروری احکامات جاری کرے۔
🔹انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ عدلیہ کی بروقت مداخلت گلگت بلتستان میں شفاف، آزاد اور قابلِ اعتماد انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے گی اور عوام کے جمہوری حقِ رائے دہی کا مکمل تحفظ ہوگا۔
نوٹ: اس خط کی نقل چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو بھی ارسال کی گئی ہے۔


اردو
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi

ایک شخص پچھلے تین سال سے بیگناہ جیل میں ہے، تین سال سے اس کے لوگوں نے اس کو دیکھا نہیں۔ ملک کا آئین بدل گیا ، من پسند جج آ گئے ، گولیاں چلا دیں شہید کر دیئے
لیکن اس کے بعد بھی اگر تین سال بعد والا ہی فارمولا اختیار کرنا ہے تو پورا ٹولہ منگل کو #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو کا نعرہ لگا ہی لے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف

اردو
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi

تحریک انصاف بھمبر کے زیر اہتمام ڈھوک برسالی گڑھا کھیڑاں میں منعقدہ ورکرز کنونشن اور شمولیتی پروگرام ایک پرجوش اور بھرپور جلسہ گاہ بن گیا، جس میں کارکنان، مقامی عوام اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مقررین نے اپنے خطاب اڈیالہ جیل میں عمران خان کی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی صحت سہولیات کی عدم فراہمی اور وکلاء، اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں پر بلا جواز پابندیاں انسانی حقوق اور عدالتی احکامات کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
مقررین نے حکومت کو متنبہ کیا کہ ایسے فسطائی ہتھکنڈوں سے تحریک انصاف کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے عزم کیا کہ کپتان کی رہائی، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی۔
#AJKElection2026
#ReleaseImranKhan
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
ISF Karachi Official retweetledi

26 نومبر کا قتلِ عام 26 نمبر سے شروع ہوا تھا۔کل اُسی 26 نمبر پر، تحریکِ انصاف کے بہادر کارکنان نے بہادر لیڈر عمران خان کی بہادر بہنوں کے ساتھ مل کر ایک بار پھر گولیوں اور فسطائیت کا ڈٹ کر سامنا کیا۔
#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
اردو
ISF Karachi Official retweetledi

کل ایک بار پھر وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی نے دلیری کی نئی مثالیں قائم کیں اور عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک فرنٹ فٹ پر پولیس والوں سے لڑتے رہے، دلیلیں دیتے رہے-
لیکن بدقسمتی سے اقتدار پر قابض ٹولے پر یقیناً پاکستان کو توڑنے کی دھن سوار ہے، یہ کسی اصول ضابطے اور قانون کو روند رہے ہیں ـ
لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ کبھی تو حساب ہوگا، سوال ہوگا، جواب ہوگاـ
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#سائفر_ایک_حقیقت
اردو
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi
ISF Karachi Official retweetledi

سلمان صفدر صاحب کو پچھلے دس سال سے آنکھ کا ایک مرض لاحق ہے جس کا علاج وہ جاپان سے کرواتے ہیں۔ بائیس تاریخ کو ان کی اپوائنٹمنٹ ہے۔ اس لیے ہم نے عدالت سے استدعا کی کہ جب تک وہ واپس نہیں آتے، کیس کو موخر کیا جائے۔ عدالت نے اظہار برہمی کیا تو ہم نے کہا کہ بیماری کسی کے اختیار میں نہیں ہوتی اور علاج کروانا ہر کسی کا حق ہے۔
سلمان صفدر کی غیر موجودگی میں اگر عدالت اپنی مرضی کا کوئی وکیل کھڑا کر کے فیصلہ سناتی ہے تو یہ خلافِ آئین ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
اردو
ISF Karachi Official retweetledi

Why is this regime so reluctant to allow an independent medical examination of Imran Khan? His sister @Aleema_KhanPK says the family is deeply concerned and demanding he be immediately shifted to Shifa International Hospital, Islamabad, for treatment in the presence of his family and personal physicians. #FreeImranKhan
English
ISF Karachi Official retweetledi

کل انہوں نے صوبے کے وزیراعلیٰ اور صوبے کے ممبران اسمبلی، جو ساڑھے چار کروڑ عوام کے نمائندے ہیں، کو روکا۔ مین شاہراہ پر کنٹینرز کھڑے کیے اور انسداد دہشتگردی اسکواڈ ایک صوبے کے عوامی نمائندوں کو روکنے کے لیے بندوقوں میں کارٹوس ڈال رہے تھے۔ اگر ایک صوبے کے نمائندوں کے ساتھ ان کا یہ رویہ ہے تو عام عوام کے ساتھ کیا ہوگا؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
اردو
ISF Karachi Official retweetledi

“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔
اللّہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: “میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔”
حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں۔”
جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔”
- عمران خان، 31 مئی 2025
#سائفر_ایک_حقیقت
#FreeImranKhan

اردو

