Altaf Ahmad Khan

4.5K posts

Altaf Ahmad Khan banner
Altaf Ahmad Khan

Altaf Ahmad Khan

@I_altaf1

‏‏💟‏‏‏ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ *💟

پاکستان Katılım Haziran 2016
1.1K Takip Edilen405 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Altaf Ahmad Khan
Altaf Ahmad Khan@I_altaf1·
بسم الله الرحمن الرحيم قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ‌ؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُ‌ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ﴿سورة آل عمران﴾
Altaf Ahmad Khan tweet media
العربية
0
0
9
0
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
سنئے اور سر دھنئے بلوچستان کے دور دراز علاقے میں کل کا انٹرویو ہے یہ☺️ اپ حیران رہ جائیں گے ذرا سنیں۔۔۔۔
اردو
131
1.4K
3.9K
103.8K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
سینیٹر ایمل ولی نے رویت ہلال کمیٹی کو غیر ضروری قرار دیا، ساتھ میں خیبرپختونخوا کے شہادتوں کو نظر انداز کرنے پر زونل کمیٹی کے ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کردیا
Kamran Ali tweet media
اردو
0
3
36
1.6K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Shabbir Dar
Shabbir Dar@ShabbirDar5·
صحافی پاکستان کے عام انتخابات میں کروڑوں ووٹوں کے نتائج میں تاخیر پر چیخ رہے ہوتے ہیں لیکن دو دن سے انکے اپنے 22 سو ووٹ نہیں گنے جارہے، حیرانی ہے نیشنل پریس کلب کی قیادت اتنے سالوں سے اپنے گھر میں ایک مربوط نظام تشکیل نہیں دے پائی۔
اردو
9
261
948
28.1K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اس خبر کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلائیں کہ امریکہ پاکستان کی میزائل بنانے والی فیکٹریوں پہ پابندی لگا چکا ہے اور پاکستان کی تین فیکٹریاں بند کرنے پہ مکمل پابندی لگا دی ہے یہ موجودہ رجیم پاکستان کے اندر پاکستان کے دفاع کی دشمن ہے ⁠
اردو
177
3.8K
7.2K
148.8K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
آج یہ فراڈیا کچھ بول بہیں رہا۔۔
Adeel Raja tweet media
اردو
32
384
1.1K
12.9K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
عمران خان ☘️
عمران خان ☘️@ArshNaveedPTI·
@adeelraja جسے کوئی چند ہزار کی نوکری نہ دے اسے لاکھوں روپے ماہانہ کی نوکری ملی ہوئی ہے بیٹا جسے محلے کے گراؤنڈ میں کوئی باری نہیں دیتا وہ قومی کرکٹ ٹیم میں شامل فراڈیا بیچارہ کیسے بولے @TalatHussain12
اردو
0
1
1
51
علي ال جلبان
علي ال جلبان@AliAlas13651070·
يوم مجيد … لوطن عظيم 🇸🇦
علي ال جلبان tweet media
العربية
2
0
1
69
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ملک بھر میں اس وقت 6 لاکھ سے زائد اتائی کام کر رہے ہیں جو سرے سے طب کے شعبے سے کوئی تعلق نہیں رکھتے یا صرف چند ماہ کسی مستند ڈاکٹر کے ساتھ کام کر کے اپنا کلینک کھولے ہوئے ہیں۔ یہ نیم حکیم ادویات کے مضر اثرات اور صحیح مقدار سے لاعلم ہوتے ہیں‘ ان کی یہ لاعلمی جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔ اتائی ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤکے بھی ذمہ دار ہیں کیونکہ اتائی ایک ہی سرنج بار بار اور طبی آلات بھی جراثیم سے پاک کیے بغیر دوبارہ استعمال کرتے ہیں۔ یہ صورتحال صحتِ عامہ کے نظام کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے: دنیا اداریہ
اردو
1
11
52
1.5K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
کیا مریم نواز یہ تصور کر سکتی ہیں کہ ایک عام فلائیٹ لیں، اکانومی کلاس میں بیٹھیں اور چلی جائیں؟ مریم نواز سپیشل ائیرفورس کا جہاز لیکر جاپان یا چین جاتی ہیں۔ وہ کمرشل جہاز کی بزنس کلاس میں بھی نہیں جاتیں۔ ایک وزیراعلیٰ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے جبکہ دوسرا ائیرفورس کے جہاز میں۔۔دونوں کی مقبولیت کا بھی اندازہ لگا لیں: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
اردو
17
392
1.2K
23K
Altaf Ahmad Khan
Altaf Ahmad Khan@I_altaf1·
@KismatZimri اور رہی بات پوچنے کی تو اللہ خیر ہی کریں۔ پو چھنے والوں نے سارا پاکستان کھایا اور ڈکار تک نہیں ماری تو انسے کیا پوچھنا ۔کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت ۔
اردو
0
0
0
14
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ایک ہی دن میں صارفین کے بیلنس کے ساتھ کھلواڑ کی صورتحال ملاحظہ فرمائیں۔ ان میں سے کوئی سروس نہیں جو میں نے ایکٹیویٹ/سبسکرائب کی ہو بلکہ جب یہ ایکٹویٹ کی گئیں تو اس دوران فون بھی سائیڈ پہ پڑا تھا اور کسی کے استعمال میں نہ تھا۔ اٹھایا تو طرح طرح کی فضول سروسز ایکٹو ہونے اور بیلنس کی کٹوتیوں کے یہ مسیجز موصول ہوچکے تھے۔ افسوس یہ ان کمپنیوں کی معمول کی کارروائی بن چکی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔ @jazzpk @PTAofficialpk
Kismat Khan tweet mediaKismat Khan tweet mediaKismat Khan tweet media
اردو
274
566
1.4K
99.6K
Altaf Ahmad Khan
Altaf Ahmad Khan@I_altaf1·
@KismatZimri @KismatZimri بھائی قسمت خان ضمری یہ جاز والے کٹوتی کرتے رہتے ہیں اور باقی یو فون ،زونگ والے تھرڈ کلاس سروس سارے ایک جیسے ہیں اور شکایت تو میرے خیال سے کوئی ساٹھ ستر دفعہ کی ہو گی ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ پیکیج لگی ہو گی اور ہیلپ لائن سے بات کرنے کے لیے پیسے ڈالنے پڑیں گے۔
اردو
0
0
0
26
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
کچے کے ڈاکو، جن کے مظالم اور بربریت کی ویڈیوز/شواہد لرزہ خیز ہیں، انکے کیلئے صدر آصف علی زرداری کی منظوری سے ”رضاکارانہ سرنڈراسکیم“ جاری ہوچکی ہے۔ کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ ریاستی اہلکاروں (پولیس ملازمین) اور دیگر ان گنت شہریوں کے خون سے رنگے ہیں۔ ان کیلئے قومی دھارے میں شمولیت کی جگہ بنا لی گئی ہے، اس کیلئے سرکاری وسائل سے اخبارات میں بڑے بڑے اشتہارات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں
Kismat Khan@KismatZimri

کچے کے ڈاکوؤں کیلئے رضاکارانہ سرنڈراسکیم۔۔محکمہ داخلہ حکومتِ سندھ کا اشتہار! پالیسی کی منظوری صدر آصف علی زرداری نے دی ہے۔ پالیسی کے تحت 22اکتوبر کو ایک خصوصی پروگرام ہوگا،جہاں بڑی تعداد میں کچے کے ڈاکوہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونگے

اردو
2
10
48
3.6K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
کچے کے ڈاکوؤں کیلئے رضاکارانہ سرنڈراسکیم۔۔محکمہ داخلہ حکومتِ سندھ کا اشتہار! پالیسی کی منظوری صدر آصف علی زرداری نے دی ہے۔ پالیسی کے تحت 22اکتوبر کو ایک خصوصی پروگرام ہوگا،جہاں بڑی تعداد میں کچے کے ڈاکوہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونگے
Kismat Khan tweet media
اردو
2
4
17
4.6K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Tahir Naeem Malik
Tahir Naeem Malik@TahirNaeemMalik·
کھاریاں میں سرکاری اسکول پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی تصویر کا جھنڈا بادشاھت اور خوشامدانہ کلچر کی عکاسی کرتا افسوس تو سکول کی پرنسپل پر بھی ھے جس نے خوشامد کو ترقی کا زینہ قرار دیا ۔ @QamarKaira @NadeemAfzalChan
اردو
13
145
286
43.8K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Muneeb Farooq
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak·
خیبرپختونخوا وزیراعلی کا انتخاب آئینی طور پر بلکل درست ہے۔ گورنر صاحب کا اعتراض بلا جواز تھا۔ آئین میں ایسا کوئی اختیار گورنر کو حاصل نہیں کہ وہ آئینی طریقے سے دیا گیا تصدیق شدہ استعفی اعتراض لگا کر واپس کر دے۔
اردو
0
355
2.5K
177.2K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 بیرسٹر گوہر کی پٹ گئی ہے یہ بے حیا بے شرم مافیا عمران خان کو رہا کروائے گا..؟
اردو
90
672
1.9K
40.8K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
X3 ایکس تھری
X3 ایکس تھری@X3Returns·
پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیڈر عمران خان کے جرائم پر ایک نظر۔ ارشد شریف شہید کی زبانی ❤️ عمران خان کا سب سے پہلا اور سب سے بڑا جرم ہے قد آور ہونا! اشرافیہ کی اس بستی میں ایک مڈل کلاس شخص کیسے آکر اس قوم کا لیڈر بن گیا! لنگر خانے، صحت کارڈ، احساس پروگرام، سڑک پر پڑی پانی کی بوتل اٹھا کر کہتا میرا ملک گندہ نہ کرو! امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کرتاہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے، دوسروں کی جنگ میں حصہ لینے انکار کرتا ہے، پاکستانیوں کو ایک آزاد قوم بنانا چاہتا ہے۔ الله کے سوا کسی کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس دیتا ہے۔ قوم کو جگاتا ہے۔ غلامی نہ منظور کے نعرے لگاتا ہے۔ کہتا ہے اس ملک کے فیصلے اس ملک کے عوام کریں۔ بونوں کی بستی میں ایک قد آور لیڈر کے طور پر کھڑا ہوگیا۔ جو کہ سب سے الگ ہی نظر آتا ہے۔ جو صرف ایک ڈائری اٹھا کر وزیراعظم ہاؤس سے چلا جاتا ہے! ارشد شریف شہید۔ @arsched #ImranKhanFightingForPakistan #JusticeForArshadSharif
اردو
15
216
365
50.8K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
صدف حسین
صدف حسین@khankicheeti1·
علینہ شنگری نے رجیم کو ننگا کرکے رکھ دیاکل تک کہا جارہا تھا عمران خان نےماسکو جاکر پاکستان کو خطرے میں ڈال دیا اور اج شہباز شریف کی پیوٹن سے ملاقات کو تمام ٹی وی چینلز پربڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہاہےاور اسے پاکستان کی کامیابی سمجھا جارہا ہے
اردو
21
1.1K
2.1K
16.1K
Altaf Ahmad Khan retweetledi
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
غریدہ گدھی کے لئے گدھوں کا فیکٹ @GFarooqi
اردو
15
153
196
1.7K