Sabitlenmiş Tweet

آج دل بہت اداس ہے۔
جب انسان کا سب سے پسندیدہ مہمان دوست واپس چلا جائے تو دل یقینی طور پر اداس ہو جاتا ہے۔ کچھ میرا حال بھی کل شام کا یوں ہی ہے۔ کچھ کام کرنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا ہے۔ انشاءاللہ ایک دن پھر ملیں گے۔ اللہ پاک خوش رکھے آمین۔
#miss_u_my_lovely_friend
اردو










