Mr Perfect

6.1K posts

Mr Perfect banner
Mr Perfect

Mr Perfect

@IamMrPerfect0

تو سوچیا میرے بارے When was the last time

Katılım Ocak 2020
780 Takip Edilen869 Takipçiler
Mr Perfect
Mr Perfect@IamMrPerfect0·
@javerias جس کی پیدائش ہی وہاں کی ہو اس نے زبان بھی تو وہی استعمال کرنی ہے
اردو
0
0
0
168
Mr Perfect retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
عدلت میں کیس لگنا اور اس کی پیشی ہونا دیکھ کرایسا لگتا ہے کہ عاصم منیر اور ان کے ساتھی روز عمران خان سے کچھ شرطیں منوانے جاتے ہیں مگر عمران خان کو اچھی طرح پتہ ہے کہ کسی بھی کیس کی کوئی میرٹ نہیں ہے اور رہائی غیر مشروط ہونی چاہیے، اس لیے وہ روز no deal کہہ دیتے ہیں اور بھر ججز کیس کی تاریخ آگے بڑھا دیتے ہیں یا پھر ایک بھیجا ہوا فیصلہ پڑھ کر سنا دیتے ہے جو عمران خان کو انصاف نہیں دیتا۔ غیر مشروط رہائی عاصم منیر اور پوری اسٹیبلشمنٹ کو شاید نامنظور اس لیے ہے کہ ان کا بھرم ٹوٹ جائے گا۔ شاید وہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ جو چار سال سے ایک دلدل میں پھنسے جا رہے ہیں اس سے نکلنے میں غیر مشروط رہائی کے راستے سے ہٹنا پہلا قدم ہو سکتا ہے۔ مشورہ تو یہ ہے کہ عمران خان سے معافی مانگ کر ان کو اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں، اور پھر بات کریں عمران خان سے۔ کسی کو قید میں رکھ کر مزاکرات تو نہیں ہوتے، صرف شرطیں منوانے کے لیےاپنا زور دکھایا جا سکتا ہے۔ جو زور چار سال میں کام نہیں آیا وہ آگے بھی نہیں آئے گا۔ قوم عمران خان کے ساتھ دل سے ہے۔ جان کی بازی بھی لگا دی کئی بار۔ یہ بات پورا پاکستان اور عمران خان جانتے ہیں ، تو پھر کیوں کوئی جعلی طاقت کے سامنے جھکے گا۔ رہا سوال بھرم ٹوٹنے کا تو اگر اس سے پاکستان جڑ جائے تو گھاٹے کا سودا نہیں۔ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
اردو
55
1.6K
4.5K
60.8K
Mr Perfect retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
میرا اکاوئنٹ خنذیر رپورٹ کررہے ہیں آپ سب سے ایک کمنٹ اور ریٹویٹ مانگتی پلیز سپورٹ سپورٹ کریں 🙏
اردو
265
484
1.1K
19.1K
Mr Perfect retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پاکستانی پی ٹی سی ایل میرے اکاؤنٹ کے پیچھے پہنچ گئ۔ پلیز رپوسٹ لائک کمنٹ اور نوٹیفکیشن آن کریں ۔۔
اردو
154
698
1.9K
18.8K
Hey Brother
Hey Brother@OHeybrother·
Here are 10 clear signs of a weak man. 1. He is addicted to p0rn. 2. He constantly seeks validation from women or social media. 3. He complains or makes excuses instead of solving problems. 4. He can’t handle rejection or criticism without crumbling. 5. He follows trends or opinions instead of having his own backbone. 6. He avoids responsibility bills, commitments, self-improvement. 7. He gets jealous and controlling instead of building trust. 8. He talks big but never takes real action or risks. 9. He puts women on a pedestal and acts needy/desperate. 10. He crumbles under pressure instead of staying calm and leading.
English
1
3
146
58.8K
Dating Dynamics
Dating Dynamics@Dating_Dynamics·
Signs of WEAK man: 1. He is addicted to p0rn.
English
56
36
972
720.9K
Mr Perfect retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
میرا یہ پیغام عمران خان صاحب کے اہلِ خانہ، پارٹی کے اس وقت کے عہدیدار، اوراپوزیشن کے لئیے مقرر کئیے گئے فیصلہ سازوں ، سب کے نام ہے۔ ہمیں آپ لوگوں کے انٹرویوز سے پتہ چلتا ہے کہ خان صاحب کی صحت خراب ہے انکی آنکھ کا مسئلہ ہے، تو ہم بھرپور آواز اٹھاتے ہیں، پریشان ہوتے ہیں،رات کے وقت اڈیالہ جیل کا رُخ کرتے ہیں ٹویٹر پر کہا جاتا ہے کہ خان صاحب اللّٰہ کی حفاظت میں ہیں آپ سب 8 فروری پر فوکس کیجئیے، 8 فروری آتی ہے اور گزر جاتی ہے، خان صاحب کی آنکھ سے متعلق مسئلہ تشویش پکڑتا ہے اور ہمیں آپ لوگوں سے مختلف اطلاعات ملتی ہیں ورکرز اپنا دھرنا شرُوع کرتے ہیں بہت سارے انٹرویوز کے ذریعے پتہ چلتا ہے کہ آنکھ تقریباً ضائع ہو چکی ہے دھرنوں میں شدت آتی ہے اور کارکنان خوشحال گڑھ اور صوابی کا رخ کرتے ہیں ہمیں اسلام آباد کے پی کے ہاؤس کے دھرنے سے بہت سے نئے سینز دیکھنے سننے کو ملتے ہیں جو کے ایک نیا تضاد برپا کرتے اور نئے خطرناک سوالات کو جنم دیتے ہیں۔ پھر ایک پیغام آتا ہے کہ میری فیملی سے کہو میرے لئیے آواز اٹھائیں، میری آنکھ خراب ہے۔ اور پھر ہمیں ملاقات والے دن ملاقات نہ ہونے دینے اور پریس کانفرنس کی اگلی صبح بتایا جاتا ہے کہ عید کے بعد ایک فورس ہوگی اور اس فورس سے عہد لیا جانے کا کام ہوگا۔ ٹھیک ہے ہمیں معلوم ہے ہر شے عوام تک کارکنوں تک اور عہدیداروں تک نہیں آتی، پاور پالیٹکس شاید اسی کو کہتے ہیں مگر ان سب لوگوں کو جو بار بار عمران خان کے لئیے کھڑے ہوتے ہیں یُوں مکمل لاعلم یا اندھیرے میں چھوڑ دینا کوئی ٹھیک چیز نہیں۔ ہر بات کسی بات سے شرُوع ہوتی ہے اور ہر بات کسی بات پر ختم۔ گھر کے بزرگ بھی جب کسی معاملے پر بات کرتے ہیں تو چھوٹوں کو مکمل نہ بھی بتائیں تو کسی بات پر تسلی یا تنبیہہ دے کر تسلسل آگے بڑھاتے ہیں یوں ایک ماہ بعد کا بریک لے کر خاموشی اووڑھ لینا آپ سب کے لئیے ہی خطرناک ثابت ہوگا اور جیسے کے دو سالوں میں ہوتا آیا ہے ایک کے بعد ایک سب اپنا اعتماد کھو دیں گے۔ شیر آیا شیر آیا کی آواز لگا کر لوگ اکٹھے کر کے خود منظر سے غائب ہونا آپ سب کے لئیے ہی بہتر نہیں، مہربانی کر کے اسے سمجھیں اور عوام اور کارکن کو اعتماد میں لیں۔ یہ ایک مہینے کا بریک سمجھائیں کہ کیا رمضان شرُوع ہوگیا ہے تو رمضان میں خان صاحب کی آنکھ یا صحت بریک لے لے گی! اسکا جواب دیں۔ خدا نہ کرے جب اصل خطرہ آئے تو بےاعتمادی کی وجہ سے کوئی اسے سنجیدہ نہیں لے گا کیونکہ لوگ اسے پچھلی بار کی طرح اچانک شور و غل اور پھر خاموشی اوڑھنے والے ماضی کے قصے کی طرح دیکھ رہے ہونگے۔ مہربانی کریں خود پر بھی اور ہم پر بھی۔ میری بات کا مقصد کسی سے بدتمیزی نہیں ہے۔صرف تھوڑی سی وضاحت درکار ہے جو کہ پوچھنا بنتا ہے اور یقین جانیں جو بھی یہ میسیج آپکو گول مول کر کے غلط بتا کر فساد کی کوشش کرے گا وہی لوگ اس وقت ورکر اور عوام کو آپ سے مایوس اور بدزن کر رہے ہیں لہذا اسے کسی اور شے کا رنگ دینے والے سے بھی گریز کریں۔ شکریہ۔
اردو
90
703
2.1K
30.8K
Mr Perfect retweetledi
Mohammad Hafeez
Mohammad Hafeez@MHafeez22·
Disturbing news about health of undisputed legend of the game @ImranKhanPTI. May Allah bless him fully recovery 🤲🏼❤️
English
775
7.4K
26.6K
263K
Mr Perfect retweetledi
ShandanaGulzarKhan
ShandanaGulzarKhan@ShandanaGulzar·
My house is being raided right now by Islamabad police because I dared to quote Khan sb today in my tweets and presser in the Parliament House. My crime ? I have repeated Khan Sbs words as to who will be responsible for any harm to him Question for you all who are all of a sudden changing your Kaaba : If Khan Sb @ImranKhanPTI has stated on record that the man responsible for any harm to Khan Sb is the current COAS, who is changing focus and targeting the Adiala jail Superintendant ? Why are the pressers and tweets changing the culprit ?
English
244
2.4K
6.6K
220.5K
Mr Perfect retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ابھی ابھی ایک انتہائی مضحکہ خیز قسم کا انٹرویو دیکھا جس میں انجنیئر محمد علی مرزا کا انٹرویو ایک ن لیگی كاركن کر رہا ہے، اور اس میں عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانے کیلئے عمران خان کی جعلی آڈیوز کا سہارا لے رہا ہے۔ کیسے بدبخت ہیں۔ اپنی گھٹیا سیاست بچانے کیلئے دین کا مذاق بنا رہے ہیں۔
اردو
32
470
2.4K
55.4K
Mr Perfect retweetledi
Salman Khan
Salman Khan@BeingSalmanKhan·
MY SUKH
Salman Khan tweet mediaSalman Khan tweet media
Indonesia
2.1K
3.1K
31.4K
902K
Mr Perfect retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
دوستو۔۔ ایک نئے میدان میں اترنے کا سوچ رہی ہوں!
اردو
952
672
6.2K
124.9K
Mr Perfect retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
سیاسی جبر اتنا کریں جتنے کو کل آپ Defend بھی کر سکیں ؛ پہلے کہا جاتا رہا کہ یہ PTI والے انتشاری ہیں حملہ کرتے ہیں اس لیئے نہیں بیٹھنے دیتے ، پھر کہا پتھراو کرتے ہیں اس لیئے نہیں بیٹھنے دیتے ؛ پھر کہا گیا یہ نعرے بازی کرتے ہیں اس لیئے نہیں بیٹھنے دیتے ، پھر کہا گیا یہ ششٹم پر تنقید کرتے ہیں اس لیئے نہیں بیٹھنے دیتے ، جناب اب تو وہ سب قرآن پاک ہاتھ میں لے کر بیٹھے سورۃ یٰس پڑھ رہے تھے تو اب کیوں نہیں بیٹھنے دیا گیا؟ مسئلہ یہ ہے کہ آپ سے وجود ہی برداشت نہیں ہے کیونکہ یہ وجود آپ کی سیاست اور آپ کے ششٹم کی نفی کر رہا ہے ؛ سمجھ آپ کو ابھی بھی نہیں آ رہی کہ آپ نے اپنا سفر PTI کو ختم کرنے سے شروع کیا تھا ، آپ نے ہر طرح کا جبر ظلم PTI پر کر ڈالا مگر بلاآخر آج آپ تسلیم کرتے ہیں کہ نہیں یار یہ جماعت ختم نہیں ہو سکتی ؛ پھر آپ نے فوکس کیا کہ کسی طرح عمران خان صاحب کو باہر کے ملک بھیج دیں یا ڈیل کر کے بنی گالہ بٹھا دیں تو وہ بھی نہیں ہو پایا آپ سے ؛ اب آپ نے اکلوتا فوکس رکھا ہوا کہ کسی طرح عمران خان کو مائنس کر دیں ؛ لیکن ابھی تک آپ یہ نہیں سمجھ پا رہے کہ وہی اکلوتا بندہ پوری PTI ہے ، باقی جو اس وقت PTI میں ہیں وہ تو محض خانہ پوری کے طور پر موجود ہیں۔ ظلم اور جبر کو Defend کرنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے جب آپ اپوزیشن میں ہوتے ہیں یا اسی ظلم و جبر کے زیر عتاب آتے ہیں ؛ تو گزارش ہے جناب ششٹم صاحب کہ اتنا ظلم کریں جتنا کل کو پاکستانیوں کے سامنے آپ Defend کر سکیں..
اردو
49
1.1K
4.3K
68.4K
Mr Perfect
Mr Perfect@IamMrPerfect0·
@RebelByThought بھائی تمھاری مہربانی ان لوگوں کا بائیکاٹ کرو گے تو کچھ بنے گا ورنہ روزانہ آپ ان لوگوں کی مشہوری کر کے ان کی ریچ بڑھاتے رہتے ہیں
اردو
0
0
0
8
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پاکستان میں موجود طاقتور لوگوں کا موقف ہے کہ عمران خان اب تاریخ بن گیا ہے۔ تحریک انصاف تو رہے گی لیکن عمران خان نہیں رہے گا۔ MF منیب فاروق طاقتور صرف اللہ کی ذات ہے۔ کون رہے گا اور کون مٹ جائے گا اس کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے۔ فرعون، نمرود اور شداد بھی اپنے وقت کے طاقتور لوگ تھے۔
اردو
81
281
1.5K
23.5K
Mr Perfect retweetledi
Umer Dar
Umer Dar@UmerPTIOfficial·
نہ تو تحریک انصاف کے لوگ جنگلی ہیں، نہ ہی دہشت گرد۔ میں عظمیٰ بخاری کے غیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز اور نفرت پر مبنی بیان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
اردو
96
2K
6.1K
30.6K
Mr Perfect retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
A personal plea to @elonmusk My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement. X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights. Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero. You promised free speech, not “speech but no one hears it”. Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
English
2.6K
24K
58.3K
2.3M
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
Kon c gari pehle guzarna chahiye ?
Hania Batool tweet media
Türkçe
181
17
191
23.2K
Mr Perfect retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
آج میری سالگرہ ہے ۔۔۔۔۔ مجال ہے کسی نے وش کیا ہو 😥
Fatima PTI tweet media
اردو
1K
423
4K
115.4K