سینیٹر و چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ بشریٰ انجم بٹ کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا
میٹنگ میں کمیٹی ممبران چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز اختر و دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی
میٹنگ میں آن لائن ڈگری ویری فکیشن اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم
وزیراعلی مریم نوازشریف اور وفد کا باکو ائیر پورٹ پرڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری مسٹر مہمان بوکسی سوف نے استقبال کیا
پاکستان میں آذربائیجانی سفیرخضر فرہادوف اوران کی اہلیہ،آذربائیجان میں پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور ان کی اہلیہ بھی استقبال کیلئے ائیر پورٹ پر موجود
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف تین روزہ دورہ کے دوران حکومت آذربائیجان کی خصوصی سرکاری مہمان ہونگی
وزیر اعلی مریم نواز شریف 17 مئی کو آذربائیجان کے صدر ائیلہام علیوف سے ملاقات کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف باکو'' ورلڈ اربن فورم'' پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف باکو اولمپک اسٹیڈیم میں ورلڈ لیڈرز سمٹ سے خطاب کریں گی
وزیر اعلی مریم نواز شریف ورلڈ اربن فورم پر ''اپنی چھت اپنا گھر'' پیش کریں گی
افورڈ ایبل ہاؤسنگ سیکٹر میں پنجاب کا منفرد ماڈل'' اپنی چھت، اپنا گھر'' ورلڈ اربن فورم میں پیش کیا جائیگا
الحمدللہ۔
By the grace of ALLAH deeply honored to receive the prestigious presidential award Tamgha e Imtiaz.
This is not only an achievement, but also a responsibility, a dedication and even stronger commitment to my duty.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰