Usman Butt

5.8K posts

Usman Butt

Usman Butt

@Iamosmanbutt

Katılım Kasım 2015
737 Takip Edilen107 Takipçiler
Usman Butt
Usman Butt@Iamosmanbutt·
@ShamaKhan117 اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
اردو
0
0
0
6
Shama Khan
Shama Khan@ShamaKhan117·
ٹویٹر کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز میں میری والدہ کی صحتیابی کے لیے ضرور دعا کیجئے گا وہ ہسپتال ایڈمٹ ہیں، اللہ پاک تمام بیماروں کو شفا دیں اور خاص کر میری امی کو صحت وتندرستی دیں اور وہ صحتیاب ہو کر گھر واپس آئیں آمین 🤲
اردو
84
13
180
5.5K
inkmourn
inkmourn@_warishaaa__·
16 years of education ended on a random Thursday.......
inkmourn tweet media
English
11
1
122
2.4K
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
It is with great grief that I and my brother Asim Mateen announce that our youngest brother Atif Mateen passed away due to heart failure in Islamabad. He was 55 and leaves behind his wife Sumeera Atif and two sons Ahmad and Ammar. Details of his funeral will be announced later. Amir Mateen.
English
725
231
1.7K
281.7K
Surena Sokolov
Surena Sokolov@SukhoiSu_75·
Someone kindly suggest me some good song?? I have charged my earbuds today..
English
5
0
5
440
Usman Butt
Usman Butt@Iamosmanbutt·
لیکن "داماد الیون" میرا مطلب ہے کہ پاکستان کی ٹیم میں سے کارکردگی نہ دینے والوں کو کون نکالے گا
Basit Subhani@BasitSubhani

بنگلہ دیش کرکٹ کی اٹھان کا سیکرٹ جہاں ہم پاکستان کرکٹ کی تنزلی دیکھ رہے ہیں وہیں پر ہمیں بنگلا دیش کرکٹ کی اٹھان پر بھی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ یہ نہیں کہ اچانک سے بنگلہ دیش کی ٹیم جیتنے لگ گئی۔ اس کامیابی کو پانے کے لئے بنگلہ دیش نے انقلابی فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ ثاقب الحسن اور تمیم اقبال جیسے سینئر اور ان کی تاریخ کے بڑے کھلاڑیوں کے ہوتے ہوئے بھی مسلسل ہار رہی تھی۔ اس کی ایک بڑی وجہ ان احباب میں کپتانی کے حصول کے لئے گروپنگ تھی۔ جس کے لئےشاید انڈر پرفارم بھی کرتے تھے۔ جیسے ہی ان دونوں سابق کپتانوں سے بنگلہ دیش کرکٹ نے قدرے ناتجربہ کار نجم الحسین شانتو کو کپتانی سونپی اور دونوں حضرات کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو مواقع دئیے؛ رزلٹ آنا شروع ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ کو بھی یہی کرنا ہو گا۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے کن کی بات ہو رہی ہے!

اردو
1
1
1
202