
گلگت بلتستان میں ہو گی ۔۔۔ بھٹو بھٹو ❤️
Ibad Silawat
10.1K posts

@Ibad_Chohan
General Secretary PYO District South Karachi Information Secretary PYO PS109 District South Karachi

گلگت بلتستان میں ہو گی ۔۔۔ بھٹو بھٹو ❤️

ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، آئندہ وفاقی بجٹ پر تجاویز پیش کیں geonewsurdu.tv/latest/434451-

کراچی والوں تیار ہو جاؤ اب آپ کا گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگا پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور جیالے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محنت رنگ لے آئی بروز جمعہ مورخہ 22 مئی شام 4 بجے اس بے مثال منصوبے کا افتتاح ہوگا #ShahraeBhutto @BBhuttoZardari



یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے اور اس صوبے کی حکومتی جماعت کی سوشل میڈیا اور راتب خور سندھ پر وار کرتے ہیں ۔

پیپلزپارٹی ایک وبا ہے اس خاتمے کے لیئے پورے ملک بالخصوص پورے سندھ میں پیپلزپارٹی مار اسپرے ضروری ہے #بااختیار_کراچی









پیرا فورس کے غُنڈے قربانی کے جانور کو گلی میں باندھنے پہ بدمعاش ہوئے پڑے ہیں لاہور فیصل آباد میں باقاعدہ لوگوں کو حکم دیا رہا ہے۔ قانون یورپ و عرب والے اپنا رہے ہیں لیکن شہریوں کو سہولتیں ریلیف یورپ کی بجائے جہنم جیسا بھلا ہو نواز شریف کا جنہوں نے ہم پہ اتنی عقلمند ٹیم مسلط کی






